Tahreek Labaik Announced Long March Towards Islamabad | Saad Rizvi | TLP 20

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حکومت چاہتی تو بڑے آرام اور خوش اسلوبی سے اس حساس معاملے سے نبٹ سکتی تھی۔ اور اگر دیکھا جائے تو ملعون حکومت کے سفیر کونکالنے کا مطالبہ پوری قوم کے بچے بچے کا ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ لیکن اگر اتنی ہمت نہیں تھی تو کم از کم سفیر کو ہی نکال کر اپنا احتجاج رکارڈ کروا دیتی ۔ مگر حکومت معاہدہ کر کے پچھے ہٹ گئی۔ فی الوقت حکومت کا ماٹو یہ ہے کہ قوم کو خون میں نہلانا پڑ جائے ، ساری قوم پریشان ہو جائے، اربوں کا نقصان ہو، تو کوئی بات نہیں مگر ملعون اور قابل گردن زدنی حکومت کے سفیر کے خلاف بیان بھی گوارا نہیں۔
اس معاملے میں صرف دو ہی سائیڈ ہیں۔ ایک سائیڈ مسلمانوں کی ہے ، اور دوسری ملعون گستاخوں کی۔ اور آسیہ بی بی کو رہا کرنے والی حکومت مسلمانوں کی سائیڈ پر نہیں لگتی۔
کرپشن، مہنگائی اوردوسری نا اہلیاں پھر بھی قابل برداشت ہیں، مگر یہ معاملہ اور ہے۔ لہذا ہماری خدا سے درد مندانہ دعا ہے کہ اگر موجودہ حکومت انجانے میں ایسی حرکتیں کر رہی ہے، تو اللہ اسے ہدایت نصیب کرے، اور اگر قسمت میں ہدایت نہیں، یا جان بوجھ کر گستاخون کا ساتھ دے رہی ہے، تو حکمرانوں کو اپنی پکڑ میں لے کر عبرت کا نشان بنا دے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو جنتے غیرت مند مسلمان حکمرانوں کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے امت مسلمہ پر اتنے ہی زنخے اور بزدل حکمران مسلط ہیں، جو صرف یو این میں تقریر کرنے کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں۔۔
bhai jan.. ye kam govt ka hai. europe ma sab se zyada musalman france ma hai. koch aqal se kam lo.. is tara jungle ka qanon na lao..
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jo log bhi bade bade daawe kerte hen in main kisi aik ko bhi asal deene islam ki saheeh samajh boojh nahin hai.

in ko to ye bhi maloom nahin hai keh asal deene islam ko quraan se theek tarah se samajhne ka drust tareeqa kia hai.

ye is liye keh in logoon ka baatun ko sochne samajhne se taaluq hi nahin hai. ye aise log hen jin ko jo koi be jidhar lagaa de udher hi lag padte hen.

agar duniya main is qadar tadaad main log deene islam ko saheeh samajhne boojhne waale hote to aaj deene islam duniya bhar main apnaaya jaa chuka hota.

ye sab asal aur saheeh taleemo tarbiyat se doori ka nateeja hai. albatta agar aise logoon ki saheeh taleemo tarbiyat per tawajoh na di gayee to pakistan aage ke bajaaye peechhe chalaa jaaye ga.

jin logoon ko itni samajh boojh bhi nahin hai keh apna mulk tabah kerne se duniya ko zair nahin kiya jaa sakta, aisa kerne se to sirf aur khud ko hi tabaho barbaad kiya jaa sakta hai.

haraami log khudaa ke naam per khud hi tabaho barbaad hote aaye hen aik doosre ke haathun lihaaza is mulk ke log jo kuchh ker rahe hen koi naee baat nahin hai.
 
Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اگر حکومت چاہتی تو بڑے آرام اور خوش اسلوبی سے اس حساس معاملے سے نبٹ سکتی تھی۔ اور اگر دیکھا جائے تو ملعون حکومت کے سفیر کونکالنے کا مطالبہ پوری قوم کے بچے بچے کا ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ لیکن اگر اتنی ہمت نہیں تھی تو کم از کم سفیر کو ہی نکال کر اپنا احتجاج رکارڈ کروا دیتی ۔ مگر حکومت معاہدہ کر کے پچھے ہٹ گئی۔ فی الوقت حکومت کا ماٹو یہ ہے کہ قوم کو خون میں نہلانا پڑ جائے ، ساری قوم پریشان ہو جائے، اربوں کا نقصان ہو، تو کوئی بات نہیں مگر ملعون اور قابل گردن زدنی حکومت کے سفیر کے خلاف بیان بھی گوارا نہیں۔
اس معاملے میں صرف دو ہی سائیڈ ہیں۔ ایک سائیڈ مسلمانوں کی ہے ، اور دوسری ملعون گستاخوں کی۔ اور آسیہ بی بی کو رہا کرنے والی حکومت مسلمانوں کی سائیڈ پر نہیں لگتی۔
کرپشن، مہنگائی اوردوسری نا اہلیاں پھر بھی قابل برداشت ہیں، مگر یہ معاملہ اور ہے۔ لہذا ہماری خدا سے درد مندانہ دعا ہے کہ اگر موجودہ حکومت انجانے میں ایسی حرکتیں کر رہی ہے، تو اللہ اسے ہدایت نصیب کرے، اور اگر قسمت میں ہدایت نہیں، یا جان بوجھ کر گستاخون کا ساتھ دے رہی ہے، تو حکمرانوں کو اپنی پکڑ میں لے کر عبرت کا نشان بنا دے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو جنتے غیرت مند مسلمان حکمرانوں کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے امت مسلمہ پر اتنے ہی زنخے اور بزدل حکمران مسلط ہیں، جو صرف یو این میں تقریر کرنے کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں۔۔
تم میں عقل ، شعور نام کی کوئی چیز نہیں اور نہ ہی تمہیں قرآنی تعلیمات کا پتا ہے۔ تمہارا ہر کام تلوار سے شروع ہوکر تلوار پر ختم ہوجاتا ہے۔ جبکہ قرآن کی تعلیم خالص تربیت کی اور تبلیغ کی ہے۔ اقراء کی ہے ، لوگوں کی بھلائی کی ہے ، بھوکے کو کھانا کھلانے کی ہے، مریض کو دوائی دینے کہ ہے ، جس نے گستاخی کی اس کے گھر میں اس کی عیادت کرنے کی ہے ۔ لیکن یہ باتیں عقل کے اندھوں کی سمجھ میں نہیں آسکتیں اور یہی بات قرآن باربار کہتا ہے کہ عقل رکھنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں ۔ فساد کرنے والوں کے بارہ میں کہا گیا ہے کہ وہ شعور نہیں رکھتے ۔
اس رحمت عالم ابر کرم کے یہ کیسے متوالے ہیں
وہ آگ بجھانے آیا تھا ، یہ آگ لگانے والے ہیں
وہ والی تھا مسکینوں کا ، بیواؤں اور یتیموں کا
یہ ماؤں بہنوں کے سر کی چادر کو جلانے والے ہیں
وہ جود و سخا کا شہزادہ تھا بھوک مٹانے آیا تھا
یہ بھوکوں کے ہاتھوں کی روٹی چھین کے کھانے والے ہیں
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حکومت چاہتی تو بڑے آرام اور خوش اسلوبی سے اس حساس معاملے سے نبٹ سکتی تھی۔ اور اگر دیکھا جائے تو ملعون حکومت کے سفیر کونکالنے کا مطالبہ پوری قوم کے بچے بچے کا ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ لیکن اگر اتنی ہمت نہیں تھی تو کم از کم سفیر کو ہی نکال کر اپنا احتجاج رکارڈ کروا دیتی ۔ مگر حکومت معاہدہ کر کے پچھے ہٹ گئی۔ فی الوقت حکومت کا ماٹو یہ ہے کہ قوم کو خون میں نہلانا پڑ جائے ، ساری قوم پریشان ہو جائے، اربوں کا نقصان ہو، تو کوئی بات نہیں مگر ملعون اور قابل گردن زدنی حکومت کے سفیر کے خلاف بیان بھی گوارا نہیں۔
اس معاملے میں صرف دو ہی سائیڈ ہیں۔ ایک سائیڈ مسلمانوں کی ہے ، اور دوسری ملعون گستاخوں کی۔ اور آسیہ بی بی کو رہا کرنے والی حکومت مسلمانوں کی سائیڈ پر نہیں لگتی۔
کرپشن، مہنگائی اوردوسری نا اہلیاں پھر بھی قابل برداشت ہیں، مگر یہ معاملہ اور ہے۔ لہذا ہماری خدا سے درد مندانہ دعا ہے کہ اگر موجودہ حکومت انجانے میں ایسی حرکتیں کر رہی ہے، تو اللہ اسے ہدایت نصیب کرے، اور اگر قسمت میں ہدایت نہیں، یا جان بوجھ کر گستاخون کا ساتھ دے رہی ہے، تو حکمرانوں کو اپنی پکڑ میں لے کر عبرت کا نشان بنا دے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو جنتے غیرت مند مسلمان حکمرانوں کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے امت مسلمہ پر اتنے ہی زنخے اور بزدل حکمران مسلط ہیں، جو صرف یو این میں تقریر کرنے کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں۔۔
states do not run on black mail, aik ye hi chutya nahi hai es jese buhat hen jo maslak maslak khelte hen, agar sb ki baat hi manni hai to gov inhe hi dedo take educated class ko yakeen ho ke ye insano ke rehne ki jaga nahi
 
khipk

Senator (1k+ posts)
اگر حکومت چاہتی تو بڑے آرام اور خوش اسلوبی سے اس حساس معاملے سے نبٹ سکتی تھی۔ اور اگر دیکھا جائے تو ملعون حکومت کے سفیر کونکالنے کا مطالبہ پوری قوم کے بچے بچے کا ہے۔
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ حکومت اپنے ایجنٹ روانہ کرتی جو اس قابل گردن زدنی ملعون فرانسیسی صدر اور ساتھ دینے والے دوسرے رفقا کو اس انتہائی قبیح جرم پر قرار واقعی سزا دیتے ۔ لیکن اگر اتنی ہمت نہیں تھی تو کم از کم سفیر کو ہی نکال کر اپنا احتجاج رکارڈ کروا دیتی ۔ مگر حکومت معاہدہ کر کے پچھے ہٹ گئی۔ فی الوقت حکومت کا ماٹو یہ ہے کہ قوم کو خون میں نہلانا پڑ جائے ، ساری قوم پریشان ہو جائے، اربوں کا نقصان ہو، تو کوئی بات نہیں مگر ملعون اور قابل گردن زدنی حکومت کے سفیر کے خلاف بیان بھی گوارا نہیں۔
اس معاملے میں صرف دو ہی سائیڈ ہیں۔ ایک سائیڈ مسلمانوں کی ہے ، اور دوسری ملعون گستاخوں کی۔ اور آسیہ بی بی کو رہا کرنے والی حکومت مسلمانوں کی سائیڈ پر نہیں لگتی۔
کرپشن، مہنگائی اوردوسری نا اہلیاں پھر بھی قابل برداشت ہیں، مگر یہ معاملہ اور ہے۔ لہذا ہماری خدا سے درد مندانہ دعا ہے کہ اگر موجودہ حکومت انجانے میں ایسی حرکتیں کر رہی ہے، تو اللہ اسے ہدایت نصیب کرے، اور اگر قسمت میں ہدایت نہیں، یا جان بوجھ کر گستاخون کا ساتھ دے رہی ہے، تو حکمرانوں کو اپنی پکڑ میں لے کر عبرت کا نشان بنا دے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کو جنتے غیرت مند مسلمان حکمرانوں کی ضرورت ہے، بد قسمتی سے امت مسلمہ پر اتنے ہی زنخے اور بزدل حکمران مسلط ہیں، جو صرف یو این میں تقریر کرنے کو ہی اول و آخر سمجھتے ہیں۔۔
Bhai sab say pehlay in protests kee baat kerletay hain, jo abhi hoyay hain or pehlay hotay rehay hain.
Agar aap in kee support main hain to:
1. Apnay ghar ka address
2. agar koi bussiness hay, Dukan, showroom waghera to us ka address.
3. Agar koi qareebi Rishtedar khuda na khwasta bemar hota hay or emergency main ambulance bulani paray, to foran time or address.
yeh sab cheezain mujhay bhejdo.
Main 10 banday saath laonga, Allah Hu Akbar or Labbaik Ya rasool Allah ka nara lagaonga, tumhari gari ko aag lagaonga, tumharay ghar kee khirkian torunga, tumhari dukan/showroom/bussiness office ka sara saman nikal ker sarak per phainkunga. Tumharay rishtedar kay liay ayee hoyee ambulance ka rasta rokunga. Or in sab ko kernay say agar koi rokay ga to us kee bhi kut laga dunga.
Agar yeh sab tumhain sahi lagta hay to agay baat kero. warna apna or in Makar, Mal-oon, or lanti Maulvion (including the dead jerk Khadim Hussain Rizvi) ka Moon band kero or insaan kay bachay bano! or agar time milay to Seerat un nabbi parh lena, takay pata lagay tumhain kay in laanti logon kay conduct main or Huzoor SAW kay conduct/hidayat main zameen asman ka faraq hay.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو تم واقعی ہی ناموس رسالت کے داعی ہو تو سب سے پہلے صحاح ستہ کی کتب سے تعلقی کرو کیوں کے تمام گستاخاں رسول مقبول ان ہی کتب سے مواد لیکر گستاخی کرتے ہیں اگر نہیں کرسکتے تو پھر یہ سب تم لوگوں کی ملی بھگت ہے کافروں ملحدوں کے ساتھ تم لوگ ملک میں توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے ہو
یہ ملعون احادیث سے نہیں، بلکہ ان احادیث پر روافض کے اعتراضات کا سہارا لے کر گستاخی کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی گستاخی ہوتی ہے، ایرانی ایجنٹ ہمیشہ گستاخوں کے شانہ بشانہ ہوتے ہیں، کیونکہ دونوں کا موقف ایک ہی ہوتا ہے۔