Thank God Dr. Adam is in good health.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Thank God Dr. Adam is in good health.
Misleading thread was posted earlier in regards to Dr Adam

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
سورة آل عمران - الآية 26
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

بابیو، کیہہ ہویا؟
آج تو بڑی آیتیں لگا رہا ہے؟

آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
 
!Haider

MPA (400+ posts)

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
سورة آل عمران - الآية 26
Dr sb, who is posting this junk against you?
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بابیو، کیہہ ہویا؟
آج تو بڑی آیتیں لگا رہا ہے؟

آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے

مُسلمان ہونے کا کوئی وقت نہيں، کسی کو کبھی بھی الّلہ توفيق دے سکتا ہے۔​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فورم کے کسی معزز ممبر نے اس گناہ گار کے متعلق ایک تھریڈ بنا کر اپنی روائیتی بہتان طراشی کرنے کا شوق پورا کیا . آفرین ہے اس شخص کی تربیت پر . آپ جو بھی ہیں آپ کو یہ تربیت مبارک ہو

آپ کے لیے میرا جواب فقط یہ ہے

ع

اپنے خلاف بہتان خاموشی سے سنتا ہوں
-جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے

لیکن آپ جناب کی خدمت میں اتنا عرض کروں گا کہ مناسب وقت ملنے پر کسی قد آور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر ان چند لائینوں پر غور کیجیۓ گا

کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو
فطرت دیکھنی ہو تو آزادی دو
خصلت دیکھنی ہو تو اسکے ساتھ کھانا کھاؤ
صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھو
نیت دیکھنی ہو تو قرض دو
خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کرو

مگر دوسروں کو دیکھنے کی بجائے اپنا آپ
---ہی کو دیکھ لو تو سب سے بہتر ہے

الله آپ کو ہدایت نصیب فرمائے
آمین
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

لگتا ہے کوئی ڈاکٹر کی دُم تلے آج پھر پٹاخا پھوڑ گیا

??
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
سورة آل عمران - الآية 26

Doc saab aap Jaan ho siasat.pk ki, ALLAH apki hifazat farmae
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
سورة آل عمران - الآية 26

دل و جان سے پیارے ڈاکٹر صاحب ! ہر انسان ظاہری طور پر مطمئن اس وقت ہوسکتا ہے جب وہ باطنی طور پر آسودہ ہو۔ حقیقت تو یہی ہے کہ دنیا بے ثبات ہے، اسکی ثروت عارضی اور اسکی کامیابیاں پانی کی سطح پر بننے ولا بلبلہ ہیں اور اس میں ویسےبھی ہمارا قیام بالکل مختصرہے لیکن بہت کم لوگ ہیں جو اپنی زندگی کو جاوداں بنا لیتے ہیں۔ ادب کا ایک کام ذہنوں کو انبساط اور تفریح فراہم کرنا بھی ہے اور خواب جزیروں تک پہنچانا بھی ہے۔ آپ کا وجود ہم فورم والوں کیلیئے روشن اور خوشگوار ہوا کی طرح زندگی کا حصہ ہے ! اس مختصر حیات میں بھی اگر کچھ لوگ ایسے نقش قائم دائم رکھیں جو علم ، تحقیق، تہذیب اور شائستگی کا خزینہ ہون جو چراغ سے چراغ جلانا جانتے ہوں۔ آپ کی اچھی سوچ ہی خداداد ہے، منزل کا تعین کرتی ہے ، آپ بہترین مثبت سوچ سے ہم جیسے لوگوں کے غموں کو بھی ایسے سمیٹ لیتی ہے جس طرح پانی خشک زمین کی پیاس کو اور بادل سورج کی تمازت کو۔