karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
کبھی کچھ پاکستان میں بھی کرلیا کرو؟ شادیاں ، پراپرٹیاں اور جینا مرا سب باہر۔ ۔ پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت کے بل بوتے پر انگلینڈ میں عیاشی کرنے والے حرام خور۔
ایسا نہیں کہ سب کچھ لندن میں ہے۔ پٹواری تو سارے پاکستان میں ہی ہیں نا