'That's A Failure On You!' (Don't blame Pakistan)

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی فوج ہوائی جہاز سے بم گرانے میں تو بھی اچھی ہے لیکن زمینی کاروائیوں میں انتہائی کوری ہے یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ بیس سال تک طالبان کے ٹھکانوں پر قبضہ نہ کر سکے
اس میں پاکستان کا کوئی قصور نہیں

پی ایم یا وزیر خارجہ میں اتنی ہمت ہے کہ امریکا کے منہ پر یہ سب بول سکے ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

عراق پر قبضہ قائم رکھنے کے لئے ایران کو ساجھے دار بنانے کی یہی امریکی منطق سمجھ میں آتی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

عراق پر قبضہ قائم رکھنے کے لئے ایران کو ساجھے دار بنانے کی یہی امریکی منطق سمجھ میں آتی ہے

تو پھر آپ کے داعشی بھائی کہاں کھڑے ہیں ؟ کیا ایران نے ان کو ان کے ٹھکانوں سے نکال باہر کیا ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

تو پھر آپ کے داعشی بھائی کہاں کھڑے ہیں ؟ کیا ایران نے ان کو ان کے ٹھکانوں سے نکال باہر کیا ؟
.آپ کے بھائیوں نے داعش کو نکال باہر کیا تو ان کی ڈال روٹی نہیں چلے گی​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

.آپ کے بھائیوں نے داعش کو نکال باہر کیا تو ان کی ڈال روٹی نہیں چلے گی​

آپ باتوں باتوں میں یہ مان گئے کہ ہمارے سامنے آپ کی کوئی اوقات نہیں . جیسے ہمارے جد نے آپ کے بڑوں کو تین جنگوں میں شکست دی ویسے ہی آپ کو ہمیشہ شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Don't blame Pakistan

طالبان دیش اور دیگر دہشت گردوں کے بنانے میں بنیادی فیکٹر ناصبیت ہے
آپ ادھر ادھر کی ویڈیو لگانے سے گریز کیا کریں کوئی نہیں دیکھتا انہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
He never said or implied that don’t blame Pakistan. Please make sure you know who Senator Green really is before you get this ultra excited.
گرین ہو یا پرپل کسی کو بھی ان کے غلط فیصلوں کے انجام کا الزام پاکستان پر نہیں لگانا چاہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
تم کر دو
اپنی مرضی سے آئے اپنی مرضی سے گئے اس میں پاکستان کا کوئی قصور نہیں
Yaar inthihai jahil shaqs ho. Pakistan ki door door tak koi baat nahi ho rahi video mein, balkay India to tarjee di jaa rahi hai. Aur thu ho ke bheej mein Pakistan ley ker ghus gaye ho?

Agli baat video post kerne se phele kissi se tarjuma karwa lena, ke doobara zaleel na hona parde.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaar inthihai jahil shaqs ho. Pakistan ki door door tak koi baat nahi ho rahi video mein, balkay India to tarjee di jaa rahi hai. Aur thu ho ke bheej mein Pakistan ley ker ghus gaye ho?

Agli baat video post kerne se phele kissi se tarjuma karwa lena, ke doobara zaleel na hona parde.
سمجھدار انسان بات صرف اس ویڈیو کی نہیں ہے. جب پاکستان کا دور دور تک نام نہیں تو پھر پاکستان پر الزام کیوں لگاتے ہو کے پاکستان نے دھوکہ دیا. ویڈیو ثبوت ہے

مستقبل میں جی جلانے سے پہلے تھریڈ بنانے/کمنٹ کرنے کا مقصد پوچھ لینا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
سمجھدار انسان بات صرف اس ویڈیو کی نہیں ہے. جب پاکستان کا دور دور تک نام نہیں تو پھر پاکستان پر الزام کیوں لگاتے ہو کے پاکستان نے دھوکہ دیا. ویڈیو ثبوت ہے

مستقبل میں جی جلانے سے پہلے تھریڈ بنانے/کمنٹ کرنے کا مقصد پوچھ لینا
Lallu singh tum ne kounsi apni hoshiyari maan ni hai! ?