The One Page that once was

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
I totally agree with Talat Hussain. There should never be one page to begin with. Is military a parallel state that you say that they have a page and the government also have a page? Military is a department of any government of a country. Any PM including IK has the sole right to appoint whosoever he thinks suitable fir the posts of COAS and DG ISI. Military ( COAS and his Corp commanders) can’t dictate PM about any particular DG ISI.
 

ranaji

President (40k+ posts)
مافیا کے پالے ہوئے کچھ پالتو صحافی سمجھ رہےہیں کہ شاید کچھ کرپٹ جرنیل اپنی کرپشن اور لوٹ مار کے واسطے دوبارہ کرپٹ نواز شریف کے خاندان کے شہباز یا مریم یا کیپٹن صفدر کو اپنا باپ یا اپنا آقا بنا کر لے آئیں اور یہ امریکہ کا سفیر بنُ جائے مگر اس سرٹیفائڈ ۔۔۔کو معلوم نہیں کہ پورے پاکستان میں بائیس کروڑ لوگ بھی رہتے ہیں اگر عمران کو کسی نہ کسی وجہ سے ہٹانا مجبوری ہے
اصل وجہ تو
Absolutely not
پاکستان کی ہسٹری کا حصہ ہیں جنرل عزیز کے انٹر ویو کہ ان جرنیلوں میں سے چن کر بعض بکنے والے شرابی اور زانی جرنیلوں امریکی کورس کرانے کے بہانے بہت سے دوسرے خاص کورس بھی کروا کے ان کے ثبوت بھی فلم بند کرکے رکھ لیتے ہیں جو بوقت ضرورت کام میں لائے جاتے ہیں اور یہی امریکیوں کا طریقہ ہے تھرلڈ ورلڈ کی فوجی قیادتوں کو اپنا پالتو بنا کر رکھنے کا اور یہ سارا کوئی جھوٹ یا الزام نہیں بلکہ جنرل شاہد عزیز نے۔ بار بار یہ بات ٹی ٹاک شوز اور انٹر ویوز میں بتائی تھی ُبہت سی باتوں کا خلاصہ بعد میں جنرل حمید گل نے بھی کیا تھا پاکستان کے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، سکریٹری جوائنٹ سکریٹری فوجیُ افسر سب لوگ جب تک امریکہ اور برطانیہ سے کورس نہ کرلیں انکی ترقی نہیں ہوتی آپ منسٹر یوں کو چلانےُوالےُُسارےُافسروں کو چیک کرلیں نوے فیصد افسران سکریٹری کمشنر ڈپٹی کمشنر سب امریکہ اور برطانیہ سے کورس کرکے آتے ہیں اور اب تو صحافی اور اینکرز کو بھیُ امریکہ صحافت کے کورس کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کورس بھی کراتا ہے
اور یہ سارے کورسز فلی سپانسرڈ ہوتے ہیں دوطرفہ ٹکٹ کھانے پینےُ رہاش کے ساتھ ساتھ انکو الاؤنس اور جیب خرچ بھی امریکہ ہیُ دیتا ہے ہمارے تمام مشہور صحافیوں کو کورس کرانے انکو مشہور کرانےُ اور انکے ذریعے انکےُ میڈیا ہاؤسز کو خریدنے کا کام سیُ آئی اے میں ایک الگ شعبہ بنایا گیا ہے پھر اس میں ہر ملک کے لئےُالگ الگ لوگ بھرتی کئے گئے ہیں جن میں ان ملکوں کے باشندے بھی شامل ہیں جنُ ملکوں کےُ صحافیوں کو خریدا جاتا ہے پاکستان ڈیسک پینٹاگون میں بہت سے سیُ آئے اے اور ایف بی آئی کےُ ایجنٹوں کے ساتھ کچھ انڈین اور پاکستانی مل کر ڈیوٹی دے رہے ہیں جن کا کام ہے پاکستانی صحافیوں کو خریدنا ان کو اپنی لائن دینا
بہت سے صحافی جرنیل یا افسر جو پیسے سے نہیں خریدے جاتے اور بکاؤ نہیں ہوتے انکو انکی کسی دکھتی رگ کی وجہ سے بلیک میل کر کے قابو کیا جاتا ہے اور وہ افسر صحافی یا جرنیل قابو نہ آئے تو اسکی بیوی بہین بیٹی بیٹے باپ ماں کی کوئی دکھتی رگ کوئی ایسا راز جس کے آؤٹ ہونے سے اسکا مونہہ کالا ہو سکتا ہے اس کی وجہ سے کنٹرول کرتے ہیں ایسا بھی نہ ہوسکے اور افسر بھی نیک اور محب وطن ہو تو اسکی فیملی میں پوری پلاننگ کے ساتھ ٹریپ کیا جاتا ہے لڑکوں کو لڑکیوں کے ذریعے اور لڑکیوں کو لڑکوں کے ذریعے یا کسیُ اور لالچ سے کسی صحافی افسر اور جرنیل کے بچوں کو وظیفہ دیا جاتا ہے ہائیر ایجوکیشن کے لئے اور پھر بعد میں انکو سیُ آئ اے ، ایف بی آئی ، بڑی بڑی کمپنیوں ، یونائیڈ نیشنز اور بہت سے عالمیُ اداروں میں نوکریاں اور سب سے آسان رشوت دینے اور اپنے پالتو پالنے کا طریقہ ہے انسے ایک این جی او بنوانا اپنے نام یا بیوی بہین بیٹی بھائی باپ ماں کے نام اور پھر اس این جی کو لگاتار کروڑوں روپے کی فنڈنگ کرنا اور وہ بھی تھرو لیگل چینل کرنا جسکو پاکستان کا ادارہ کوئی آئی ایس آئی کوئی پولیس کوئی ایف آئی اے پکڑ ہی نہیں سکتی کیونکہ وہ این جی او کے لئے دی گئی ہے کتوں کو بچانے بلیوں کو بچانے ، جنگلی حیات اور مختلف ڈرامہ بازیوں کے نام پر یہ انکی قیمت فنڈنگ کے نام پر کی جاتی ہے بہت جلد ایک کتاب مارکیٹ میں آنے والی ہےُجس میں بہت سے جرنیلوں ،صحافیوں ، میڈیا ہاؤسز ، سرکاری افسروں ، موجودہ اور سابقہ وزیروں گورنروں وزیر اعظموں ، اسمبلی ممبران اور بہت سے پردہ نشینوں کے نام آنے والے ہیں جو جو ڈائرکٹ یق ان ڈائرکٹ امریکہ انڈیا مغربی ممالک اور اسرائیل تک سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے بہت سے جرنیل بہت سے وزیر اور افسران اور سیاسی لیڈران اور صحافی بہت جلد بے نقاب ہونگے کہ عمران کی حکومت ، زرداری ، نواز ، ضیا اور مشرف کی حکومت میں کون کون سی این جی او بنی اسکے پیچھے کون ہے کس کس کے بیٹے بیٹی بھائی کو باپ ماں کے نام سے این جی او بنی یا کسی بھی این جی او سے کیا تعلق ہے کس کس کے بچے غیرملکی یا یونائٹیڈ نیشنز کے وظیفے پر تعلیم حاصل کر چکے اور اب کہاں جاب کر رہے ہیں ان سب صحافیو ں کا نام بھی لوگو ں کو معلوم ہوگا جن کو کورس کرانے کے نام پر اپنا پالتو بنایا گیا
کس کس کے پاور پلانٹ ہیں کس کس کی شو گر ملز ہیں اور کیسے کیسے یہ سارے حکومتی اور اپوزیشن والے مل کر اس عوام سے کھربوں روپے کی ڈکیتی ضیا نواز مشرف زرداری اور عمران کے دور میں بھی لگا چکے اور لگا رہے ہیں صرف شوگر ملز کے مالکان اور پاور پلانٹ کے مالکان کے نام ہی عوام کو معلوم ہو گئے تو ان چوروں فراڈیوں منی لانڈروں کے چہرے بے نقاب ہو جائیں گے کہ اب تک کون کون لوٹ کر کھاتا رہا اور کھا رہا ہے عمران سے لے کر پچھلی ساری حکومتوں میں وہی نام نظر آئیں گے
تھوڑا انتظار
اب تو لگتا ہے چار پانچ سو ممتاز قادری ہی ہر ملک دشمن کو مافیا کے کتوں کو مار کر ہی کچھ صفائی کر سکیں
عمران کو ہٹانا جرنیلوں کی کوئی مجبوری ہے تو دوبارہ کرپٹ لوگوں کو لانا کونسی مجبوری ہے اگر یہ کرپٹ ٹوکا مرگیا تو کیا یہ ملک لاوارث ہو جائے گا بانجھ ہو جائے گا یا سلامتی کو خطرہ لاحق ہو جائے گا کرپٹ خاندانوں کے علاوہ کیا بائیس کروڑ عوام الو کے پٹھے ہیں کیا ان کے علاوہ کوئی اور لیڈر بن ہی نہیں سکتا سب کچھ ہوسکتا ہے اگر امریکہ کے پاکستان میں موجود کچھ پالتو کتوں کو عوام پٹا ڈال دے چائنا کو بھی اگر سی پیک بچانا ہے تو اس کو بھی پاکستان کی کھل کر مدد کرنی ہوگی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اور انکے پراکسی ملکوں سے بچانا ہوگا ورنہ چائنا بھی یہ بات لکھ لے کہ سی پیک بننے کے بعد بھی وہ اس کو چلا نہیں سکے گا جب تک پاکستان فنانشلی سٹیبل نہیں ہوگا امریکہ سپر پاور ہوکر صرف اپنے اتحادی اینٹی طالبان پر ڈھائی ٹریلین ڈالر خرچ کر سکتا ہے تو چائنا پاکستان کے لئے چند بلین ڈالرز خرچ کیوں نئیں کر سکتا پاکستان کے لئے نہیں بلکہ اپنے سی پیک کے لئے
اور یہی چائنا جس نے امریکہ کو ایک ٹریلین سے زیادہ کا ادھار دیا ہوا ہے پاکستان کے معاملے پر آکر یہئ چائنا
سکے تے مل ماہیا والا کردار ادا کرنا چاہتا ہے
حالانکہ کہ جس طرح مصر نہر سویز بلینز آف ڈالرز صرف راہداری سے کماتا ہے پاکستان بھی سی پیک کے لئے صرف راہداری یا روڈ ٹیکس وصول کرکے بلینز آف ڈالرز چائنا سے کما سکتا ہے چائنا بھی پاکستان کو دھر بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہا کیوں اس سے راہداری کی بات نہیں کی جاتی
جب مشرف نے بھی صرف اپنی حکومت بچانے کے واسطے امریکہ کا پالتو بننا قبول کیا اس وقت بھی فی ٹرک ہزار ڈالرز راہداری رکھ کر اربوں ڈالرز بچائے جاسکتے تھے یا ضیا کی طرح کیش پیسہ وصول کرکے خزانے میں جمع کراتا اور اس نے مونہہ مانگے ہیسے وصول کئے تھے جمی کارٹر سے لیکن مشرف نے صرف اپنا آپ بچایا
 

ranaji

President (40k+ posts)
طلو میراثی تو ویسے بھی کنجر الطرفین ہے نانکے دادکے سے سرٹیفائڈ کنجر اصلی تے سچا کنجر میراثی اور مثلی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Army is under executive, executive is khan so differences ki itni khushi kyun hai sahafi baradari ko.. kuch nahi hona bajwa bhi ghalat banday say ulajh raha hai, need to do what is good for the institution.
I think the PM has the power to appoint DG ISI in consultation with COAS.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Safi ne aaj tak kabhi sach bola hai?

Man Salim Safi once called Malik Amin Aslam, chairperson on Billion Tree Tsunami & laid all of sorts of allegations against the program. Amin answered each & every single one of his query with evidence, international recognition & proofs. Malik Amin even he acknowledged few procurement issues and informed on the actions after they caught the culprits.

Just 2 days later Safi was in another program and he was again saying that this whole program is fake and full of corruption. He's a total helpless guy.