The Only Leader of Pakistan who have courage to talk against Religious Extremism

hamdani

Councller (250+ posts)

najam1.jpg
 
Last edited:

fnoman

Senator (1k+ posts)
Topic Changed? Let me remind you, MQM gave 3 days ultimatum to Gov. the drama ended and MQM started polishing Zardari's Boots..
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Leader of Pakistan? are you kidding me? he has been residing in UK for more than 15 years and he is still a leader of Pakistan?? and he is talking about religious extremism, why he doesn't talk about MQM's terrorism?
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Only...leader who would never talk or critisize present govt for her incompetency to protect the lives of people
the whole problem is arising out of misgovernece and corruption amd nepotism
which yr leader is supporting
so pls stop fooling people
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Yr leader and party has courage to leave govt if they r not given power or two seats of kashmir
but yr party is so begherat that they will never leave the govt demanding peace and law and order
 

hamdani

Councller (250+ posts)
Kuch bhi keh loo, Altaf Hussain Pakistan ka wahid awami leader hei jis ny Ghareebon ke Hukmurani, Nojawanoun k Inqelab, Taleem Yafta Afrad ko assemblion mie bhejney ka na sirf Nara lagaya bul k yea sub kr k bhi dekhaya .
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
انگلینڈ میں بیٹھ کے ایسی بکواس کرنے والے بہت مل جائیں گے۔ جس کی ایک مثال ملعون رشدی کی ہے۔
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص اپنے لوگوں میں نہیں آسکتا اس کی بہادری کا کیا کہنا- میں اب بھی اپنی بات پہ قایم ہوں الطاف حسین ایلیکشن سے پہلے پاکستان ایے میں ووٹ اسے دونگا
وہ خود برطانیہ میں مزے لوٹ رہا ہے اور آپ لوگوں سےکبھی کبھی فون پر سلام دعا کر لیتا ہے
مجھے آپ سے ہمدردی ہے
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch bhi keh loo, Altaf Hussain Pakistan ka wahid awami leader hei jis ny Ghareebon ke Hukmurani, Nojawanoun k Inqelab, Taleem Yafta Afrad ko assemblion mie bhejney ka na sirf Nara lagaya bul k yea sub kr k bhi dekhaya .
بھائی صاحب ذرا یہ بتاینگے الطاف بھائی کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ اور ان کے رهن سہن کے خرچے کہاں سے پورے ہوتے ہیں؟
 

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب ذرا یہ بتاینگے الطاف بھائی کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ اور ان کے رهن سہن کے خرچے کہاں سے پورے ہوتے ہیں؟

Hamdani jaisooo ki pay cheque sai altaf kai ghar ka chula chalta hai...
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات میں بھول گیا اگر الطاف بھائی کو اتنی فکر ہے ان کو کہو کہ اکتوبر میں عمران خان کے ساتھ ذرا وزیرستان تو ہو کے آیے
لیکن اس سے بھی پہلے پاکستان تو آیے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
بھائی صاحب ذرا یہ بتاینگے الطاف بھائی کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ اور ان کے رهن سہن کے خرچے کہاں سے پورے ہوتے ہیں؟
He is on the dole. A jobless claiming Social security from British government and Bhata from Pakistani people
 

Rafay470

MPA (400+ posts)
Kuch bhi keh loo, Altaf Hussain Pakistan ka wahid awami leader hei jis ny Ghareebon ke Hukmurani, Nojawanoun k Inqelab, Taleem Yafta Afrad ko assemblion mie bhejney ka na sirf Nara lagaya bul k yea sub kr k bhi dekhaya .
Geo Hamdani sahab "kuch be keh lo kaan(crow) chita a" :P plz Altaf ke woh pic zaroor deikhain jis mein woh UK ka passport dikha raha hai logon ko k dekho meri tou dunya, akhirat sanwar gaee'' aap ko aafaaka hoga inshAllah.
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
What abt the picture of Jemima with Hugh Grant ?

Ahista ahista apni auqaat pe aarahe ho uncle?lage raho...wahi zatiat ki siasat...main bhi aap se pooch sakta hoon ke Altaf hussain ki beewi ne Altaf hussain ko talaq kion di thi ? lekin main nahi karoonga...kion k tum mein aur mujh mein farq nahi rahega.

Jab uncle ke pass koi jawab nahi tha toh zatiat per aagaye.lol
 

Aam_Admi

MPA (400+ posts)
ملک کا وہ واحد لیڈر جس نے مڈل کلاس میں انقلاب برپا کر دیا۔ اور شریف مڈل کلاس گھرانے کے نوجوانوں کو "مڈل کلاس سوڈو انٹیلکچوئل ، وائٹ کالر کلرز" میں تبدیل کر دیا۔ ایک ایسا لیڈر جو توہین رسالت کے موقع پر گلی محلوں میں پر امن ریلیاں نکالتا ہے لیکن ۱۲ مئی کو شہر جلا دیتا ہے، وکیلوں جو زندہ آگ میں جلا دیتا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جو توہین رسالت پر ہونے والے ہنگامے کی آڑ میں {اور جن کو ہر شخص کنڈم کر رہا ہے** چند شرپسندوں کو بہانا بنا کر اس ملک کے سیکولر طبقات کو مدد کے لیے پکار رہا ہے لیکن اس کو وہ دن یاد نہیں جب ذوالفقار مرزا نے اس کی اور اردو اسپیکنگ بھائیوں کی توہین کی تھی تو اسی مردود الطاف نے کراچی کو جنھم بنا دیا تھا۔اپنی توہین پر کراچی کو جنھم بنا دینے کا کوئی جواز یہ دے سکتا ہے؟ خود میری آنکھوں کے سامنے متحدہ کے غنڈوں نے ۲ کے، کی متعدد بسوں کو نذر آتش کر دیا تھا، اس وقت الطاف کو امن کے بھاشن یاد نہیں آئے اور کون نہیں جانتا کہ اسی دن شام کو جب الطاف نے اپنے غنڈوں کو شٹ اپ کی کال دی تھی تو اچانک ہی کراچی پر سکون ہو گیا تھا جس پر لوگوں نے کافی حیرانی کا بھی اظہار کیا تھا۔
الطاف تمہارا راج فرعون اور نمرود سے زیادہ مضبوط نہیں فرعون پانی میں ڈوب کر مرا اور نمرود کی موت ایک مچھر کی وجہ سے ہوئی ہم انتظار کر رہے ہیں اے مردود شخص تیری موت کتنی عبرتناک اور اور کس طرح وقوع پذیر ہوتی ہے۔

ہم دیکھئِں گے
ہم پہ لازم ہے ہم بھی دیکھیئں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو روزل ازل میں لکھا ہے
جب الطاف جیسے نمرودوں کے
سر پر جوتے لگائے جائیں گے
منہ پر کالک ملی جائے گی
جو اسی کے نامہ اعمال کی سیاہی ہو گی
اس کے جسم کا قیمہ
گلی کے کتوں میں بٹے گا
اور
اس کا نام شہر بھر کے
پبلک ٹائلیٹ کی زینت بنے گا
ہم دیکھِئں گے
ہم پہ لازم ہے ہم بھی دیکھِئں گے