The reason for Khawaja Asif's arrest - Watch to know the allegations on him

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member



1991 میں جب خواجہ آصف پبلک آفس ہولڈر بنے تو ان کے اپنے ڈیکلئیر کردہ اثاثوں کی مالیت 51 لاکھ روپے تھی جو وراثت میں ملنے والے ایک مکان کی صورت میں تھی۔
2013 میں جب مسلم لیگ ن کی دوبارہ حکومت آئی تو ایف بی آر کے مطابق ان کے ڈیکلئر اثاثے 12، 13 ملین کے لگ بھگ تھے۔
2018 تک اچانک ان کے اثاثہ جات 22 کروڑ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گئے۔
2013 سے 2018 کے دوران وہ پاکستان میں وزیر تھے اور ساتھ ہی یو اے ای کی ایک فرم کے مشیر بھی تھے جو انہیں 22 لاکھ روپے پاکستانی دیا کرتی تھی۔
اس معاملے میں چند باتیں بہت مشکوک ہیں۔
ایک تو ان کے اکاؤنٹ میں کمپنی نے کبھی پیسے جمع نہیں کرائے بلکہ نقد رقم کی صورت میں ان کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع ہوتے رہے۔
دوسرے ان کی جاب حکومت میں آنے کے بعد شروع ہوئی اور حکومت ختم ہوتے ہی جاب بھی ختم ہو گئی ۔
اسی طرح ستمبر 2014 میں گوجرانوالہ کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں 80 لاکھ روپے کا پلاٹ خریدا اور ایک مہینے میں اسی سوسائٹی کو 4 کروڑ میں بیچ دیا۔ اس وقت بھی وہ وزیر تھے۔
ان پر اپنے ملازم طارق میر کے نام پر ایک بے نامی کمپنی چلانے کا الزام بھی ہے۔ "طارق میر اینڈ کمپنی" کے بینک اکاؤنٹ میں 40 کروڑ جمع کرائے گئے مگر اس رقم کے ذرائع بھی ثابت نہیں کیے گئے۔
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
What ever the reasons are, his arrest as a criminal, but his appearances in courts and treatments in Jail as VIP, tell a lot about this all being a fake drama to fool Pakistanis for some time and then he will be released to curse Pakistan and its forces and every Government system, and stand tall in favor of Pakistan's enemies without having fear of any harm, because in Pakistan no one has balls to shut the mouth of traitors, and when I say no one I mean no one, , we are seeing every day any cheapester says what ever he or she wants against Pakistan , its forces, its constitution, law and all we hear from PM to Army chief is no one can dare look with bad intention towards Pakistan( do not look we are dangerous, but if you call us names or do law lessness on our streets, arrange killings, ballasts , attack innocent citizens beleive us we have no Balls and we will never come in your way to stop you) this is proved so far from every SOB who is in power , again from PM to ARMY CHIEF and other departments including JUDICIARY.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اوئےخواجے
کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیا ہوتی ہے کوئی گریس ہوتی ہے
مگر تجھ جیسے چور حرام خور لعنتی جھوٹے فراڈیئے لٹیرے کے پاس نہیں ہوتی
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
خاجا، دینی او تے آ جا
نس گیا گنجا نواجا
تینوں فٹ کرے گا حوالدار تاجا
وجاۓ گا تیرا واجا
????