The reason Imran Khan is so hesitant - An inside news

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے

خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا
عمران خان کو اگر دوبارہ ۲۰۱۸ جیسا بوٹ پالش اقتدار لینا ہے تو بہتر ہے اپوزیشن میں ہی رہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اور اگر اس پر عوامی مظاہرے شروع ہوئے تو مارشل لا لگ جائے گا۔ بھٹو والا سکرپٹ
مصر میں بھی کچھ ایسے ہی ہوا تھا محمد مرسي کی کہانی ہے ساری
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی تاریخ ہے
مارشل لا کے بعد سب چوہوں کی طرح بلوں میں گھس جاتے ہیں
مارشل لا کے لیے ضروری ہے کہ سب کور کمانڈر ساتھ دیں میر ا نہیں خیال کے سب کور کمانڈر باجوے کے ساتھ ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مارشل لا کے لیے ضروری ہے کہ سب کور کمانڈر ساتھ دیں میر ا نہیں خیال کے سب کور کمانڈر باجوے کے ساتھ ہیں
ہاں جنرل فیض تو بالکل ساتھ نہیں ہے۔ اسکو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے عمران خان کا تختہ الٹا گیا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ہاں جنرل فیض تو بالکل ساتھ نہیں ہے۔ اسکو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے عمران خان کا تختہ الٹا گیا ہے
فوج کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا مارشل لا لگانا ۔ ایمرجنسی لگانے کے بہانے بھی بہت ہیں ؛ ایکسٹینشن اگر اس بھڑوے نے لینی ہوئی تو وہ ویسے بھی لے لے گا اس لیے ابھی وقت ہے اپنا زور دکھانے کا ورنہ پھر دیر ہو جائے گی
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے

خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا
عمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گی
عمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہے
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر فوج کے لیے مشکل ہوگی
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گی

Bhai Sam paaji meri trah aik troll hey jo bahir baitha hey. This game is very complex and to get your objective without damaging the country and keeping it intact along with its Army will take a lot of statesmanship, wisdom and patience. I hope IK is not swayed by stupid people like us and makes the right decisions which will be like walking on a tight rope.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہے

Tum to ho rhey ho na shaheed kal? ya yahan baith ke batein krte rho gey?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai Sam paaji meri trah aik troll hey jo bahir baitha hey. This game is very complex and to get your objective without damaging the country and keeping it intact along with its Army will take a lot of statesmanship, wisdom and patience. I hope IK is not swayed by stupid people like us and makes the right decisions which will be like walking on a tight rope.
Imran Khan wants free and fair elections. If that happens PTI will win with 2/3 majority. Then what happens? PDM would still be there. Economic crisis would still be there. Army generals would still be there. Is this Imran Khan's solution? Winning elections with 2/3 majority is not going to solve anything. Bhutto and Nawaz Sharif had 2/3 majority. Both were removed in military coups
 
Enough work for today - Go and get some rest now. Don't put too much pressure on your fragile neural network.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
keep your game scale higher. like 4/3
there would always be an enemy, and always be a victrim
Even if Imran Khan takes 4/3 majority, loser PDM will simply refuse to accept results. They will start 1977 like election rigging movement which will lead to agitation on roads, paving the way for martial law