The Staged Malala Yousafzai Story: (Daal Main Kuch Kala Hai)

Lyallpur

Banned
دال میں کچھ کالا نہیں ہے تمھاری ساری دال ہی کالی ہے – کیا تمھارے سازشی نظریے کو تحریک انصاف کی آواز مانا جائے ؟ یا یہ صرف تمھاری اکیلے کی آواز ہے؟ ایک بات سن لو اگر تحریک انصاف بھی سازشی نظریوں کی چارپائی تلے چھپ کے ایسی واہیات باتیں کرے گی تو انہوں نے الیکشنوں میں جو کامیابی حاصل کرنی تھی وہ کر لی۔ ایسے لوگ الیکشن نہیں لڑا کرتے بلکہ آبپارے کے فرشتوں کی جوتیاں صاف کرتے ہیں جیسے وہ لال ٹوپی والا بلونگڑا خراسان کی ہوائی فوج کا سلاراعظم زید حامد ٹپوری کرتا ہے۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

WAh kia laqab dia hai
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یورپ میں بیٹھے طالبانی ھیجڑے نئ نئ خرافات لا رھے ھیں۔ اس تھریڈ کا ایک ھی اچھا جواب ھے کہ تم تجربہ کروا لو سر میں گولی مروا کر جو آپکے دماغ کو چیرتی ھوی ریڑھ کی ھڈی میں گھس جاے گی۔اور درد جو ھو گا اس سے آپکو اس بچی کی تکلیف اور درد کا احساس الگ سے ھوگا جو اس کرب سے گزر رھی ھےاور جان کنی کی حالت میں مصنوی تنفس پر ھے۔اسکی موت و حیات کی اس کشمکش کے موقع پر ایسے تھریڈز آنا اللہ تعالی کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ھونگے۔
میں پھر یاد کروا دوں کہ ابھی اس بچی کو ھوش نھیں آیا اور اس قسم کے بے حس لوگوں نے تھریڈبازی شروع کر دی ھے اور اسکے ھوش میں آنے پر کیا طوفان بدتمیزی اٹھے گا اس کا اندازھ ھے مجھے۔
کوی جان پر کھیل جاے تب بھی انکو یقین نھیں آتا تو کیا کوی مر کر دکھاے تب یقین آے گا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس یورپین یا جعلی یورپین نام سے لکھنے والے رائٹر کو میرا ایک ھی جواب ھے کے بےوقوف جب گولی سیدھی ماتھے میں ماری جاے تو یہ سر کے آرپار ھو جاے گی لیکن اگر شوٹ کر نے والا کھڑا ھو اور اسکا ٹارگٹ بیٹھا ھوا ھو تو گولی نیچے کی جانب ھی جاے گی۔اور ملالہ اپنی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اوپر سے اس دھشت گرد طالب نے اسکے سر میں گولی ماری
اسکو کولڈ بلڈ مرڈر بھی کہہ سکتے ھیں کیونکہ بس رکوا کر بڑے اطمینان سے نشاندھی کے بعد اسے گولی ماری گئ۔ اور دھشت گرد اتنے تجربہ کار اور سرد مھر تھے کہ دو تین ساتھ والی لڑکیوں کو بھی شوٹ کر دیا جیسے ظالم شکاری بعض اوقات چڑیوں پر نشانہ پکا کر رھے ھوتے ھیں۔
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
Today CNN had an interview with the Maj. Gen. Asim Bajwa. what he is saying is simply not believable.
Not online yet.
Why cant they just stick to the facts instead of changing there story at every turn.
 
Last edited:

zhohaq

Minister (2k+ posts)
اس یورپین یا جعلی یورپین نام سے لکھنے والے رائٹر کو میرا ایک ھی جواب ھے کے بےوقوف جب گولی سیدھی ماتھے میں ماری جاے تو یہ سر کے آرپار ھو جاے گی لیکن اگر شوٹ کر نے والا کھڑا ھو اور اسکا ٹارگٹ بیٹھا ھوا ھو تو گولی نیچے کی جانب ھی جاے گی۔اور ملالہ اپنی سیٹ پر بیٹھی تھی جب اوپر سے اس دھشت گرد طالب نے اسکے سر میں گولی ماری
اسکو کولڈ بلڈ مرڈر بھی کہہ سکتے ھیں کیونکہ بس رکوا کر بڑے اطمینان سے نشاندھی کے بعد اسے گولی ماری گئ۔ اور دھشت گرد اتنے تجربہ کار اور سرد مھر تھے کہ دو تین ساتھ والی لڑکیوں کو بھی شوٹ کر دیا جیسے ظالم شکاری بعض اوقات چڑیوں پر نشانہ پکا کر رھے ھوتے ھیں۔

Of Course no one has first hand knowledge like Bori packers , about shooting people in the head....
Fact is ISPR fudged the story. Read report from each day they are different.
I think probably she was injured not seriously like the other two girls but the army swooped in and is hyping it.Just to genereate press for few days. Their story is changing every day and does not amke much sense.Even the CNN are asking questions now.
Either way hope she recovers soon....
 
just watch this clip at the end at 2:03 how eriously was injured Mlala and shup up know

http://www.youtube.com/watch?v=VnzvJ3CuiqQ
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
yeh sab lagta hai pti walon kee hee soch hai keon keh aisey fazool qisam key thread pti key cyber trolls key taraf sey arahey hain.....aisa lagta hai keh ya to woh log taliban sey khaufzada hain ya phir taliban ka cyber wing ban gaya hai yeh PTI waley
 
badesaba

Senator (1k+ posts)

you mr stop to speak against pti .did you not see the stance of IK on this matter?you are showing v aggressive behaviuor now look at rehman malik s todays statement.tm logo ko bahana chahiay pti pe charh dorny ka
 
HHH...

Senator (1k+ posts)
I think, the issue is not Malala,,,,,, It's the background that creates such news.

Malala is a star and each Pakistani should follow her. The thing is who did that and why?

every one knows about the waziristan operation dead lock between Pak Army and US, and it looks like a plan to make a ground for that.
One thing for sure, US will not spare us and will destroy Pakistan before they leave Afghanistan.
and N.Waziristan is final nail on our cuffin.

God save our country from US, Taliban and Pakistani Liberals.
 
PTI-TIGER

Politcal Worker (100+ posts)
Adam b.ellick (an american journalist)

224487_483895001632365_1414370851_n.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Adam b.ellick (an american journalist)

lagta hai iss masoom bachi malala ney teri ,,,,,, jo tu yeh wahayaat thread laga raha hai.:angry_smile:
 
Last edited:

littlemaster

Minister (2k+ posts)
Re: Adam b.ellick (an american journalist)

they prepaired her,they give her hipe and then they sacrificed her.
and the goal for which she sacrificed be soon before every one.........just wait and see.......fingers crosed.