Things missing from parcels received from england through pakistan post.

Jawad66

MPA (400+ posts)
So 2 parcels were sent to me from england through pakistan post , all the pricey things were missing from the parcel costing a steal of almost 400 pounds. The parcels(in form of bori bags) were opened and you cant believe the audacity that the parcel had empty chocolate boxes. leather jackets were missing and a lot of winter apparels are missing.

So thankful to pakistan post to send me half the goods and kept the rest for their relatives.
parcles should be sealed,if seals were brocken you should not accept parcels.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی قوم بحثیت مجموعی کرپٹ اور چور ہے۔ وزیراعظم سے لے کر سرکاری ملازمین تک اور عام ریڑھی والے تک سب بددیانت، خائن اور چور ہیں۔ اور نعرے سن لو اس قوم کے، ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں، ہم سے بہتر قوم دنیا میں کوئی نہیں۔۔۔
پاکستان کا مہذب اقوام سے کیا مقابلہ
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
i send core i7 samsung 17" laptop to Pakistan from Germany via DHL and after one week he got a letter from Pindi customs to collect the packet.He went there and they opened the packet infront of him to check and apply Tax and then handed over the laptop to him.i paid something like 50 euros including insurance to DHL.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی قوم بحثیت مجموعی کرپٹ اور چور ہے۔ وزیراعظم سے لے کر سرکاری ملازمین تک اور عام ریڑھی والے تک سب بددیانت، خائن اور چور ہیں۔ اور نعرے سن لو اس قوم کے، ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں، ہم سے بہتر قوم دنیا میں کوئی نہیں۔۔۔
آپ کی رہائش کہاں ہے ؟؟؟؟؟
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان کا مہذب اقوام سے کیا مقابلہ
حضرت صاحب۔۔ پاکستانی قوم تو بیرون ملک جا کر بھی چوریوں چکاریوں سے باز نہیں آتی، اس جیسی بدعنوان اور تخریب کار قوم کا موازنہ آپ کسی بھی دوسری قوم سے نہیں کرسکتا۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حضرت صاحب۔۔ پاکستانی قوم تو بیرون ملک جا کر بھی چوریوں چکاریوں سے باز نہیں آتی، اس جیسی بدعنوان اور تخریب کار قوم کا موازنہ آپ کسی بھی دوسری قوم سے نہیں کرسکتا۔

I object.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Do follow it up on relevant forums... Don't let go by any chance...

Long long back I once sent chocolates and liquorice toffees to my son from abroad... Here what was received was a pack of pebbles weighing the same gross weight...! ??????
Hahaha...Your son was eating too much chocolate, he should play with pebbles too once in a while...A wise thief for sure. ?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Counter Arguments..???

میں نے عام طور پر پاکستانیوں کو چوری کرتے نہیں دیکھا ...وجہ کچھ بھی ہو ..کمیونٹی کا خوف یا الله کا خوف
ہاں البتہ جن کے دیسی سٹور ہیں .وہ تھوڑی بہت ڈنڈی مار جاتے ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I am not quite sure what would have happened , I trusted pakistan post for once.

i dont know if its pakistan customs or pakistan post who stole my things.
Hahaha...It could have been anything pakistani..like Pakistan International Airlines or
Pakistan Poison Prevention? One of their dogs could have eaten it ...just to make sure there was no poison in it?.....Ab is mein kia.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے عام طور پر پاکستانیوں کو چوری کرتے نہیں دیکھا ...وجہ کچھ بھی ہو ..کمیونٹی کا خوف یا الله کا خوف
ہاں البتہ جن کے دیسی سٹور ہیں .وہ تھوڑی بہت ڈنڈی مار جاتے ہیں
ا چھے یا برے ہر قوم میں اور ہر خطے میں پائے جاتے ہیں پاکستانی بھی چوری کرتے ہیں مگر اس بندے کے مطابق سارے گورے دودھ سے دھلے ہوئے پیدا ہوتے ہیں اور وہ اللہ کے خاص بندے ہیں یہ اسکا احساس کمتری ہے پتہ نہیں بیچارے کو بچپن میں کن محرومیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے یا پھر اسکے بڑوں کو کسی پاکستانی سے کچھ نقصان پہنچا ہے جو یہ پاکستان اور پاکستانیوں پہ چوٹ کرنے کا کوئی موقع نہیں کھوتا یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ انڈین ہو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت صاحب۔۔ پاکستانی قوم تو بیرون ملک جا کر بھی چوریوں چکاریوں سے باز نہیں آتی، اس جیسی بدعنوان اور تخریب کار قوم کا موازنہ آپ کسی بھی دوسری قوم سے نہیں کرسکتا۔
پاکستانی قوم کا دوسری قوم سے موازنہ ہو نہیں سکتا. پاکستانی انفرادی حیثیت میں چور ہیں اور مہذب اقوام ریاستی حیثیت میں ڈاکو. اور تخریب کار ایسے کے اسامہ بن لادن افغانستان سے نہیں ملے اور مہلک ہتیار عراق سے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ا چھے یا برے ہر قوم میں اور ہر خطے میں پائے جاتے ہیں پاکستانی بھی چوری کرتے ہیں مگر اس بندے کے مطابق سارے گورے دودھ سے دھلے ہوئے پیدا ہوتے ہیں اور وہ اللہ کے خاص بندے ہیں یہ اسکا احساس کمتری ہے پتہ نہیں بیچارے کو بچپن میں کن محرومیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے یا پھر اسکے بڑوں کو کسی پاکستانی سے کچھ نقصان پہنچا ہے جو یہ پاکستان اور پاکستانیوں پہ چوٹ کرنے کا کوئی موقع نہیں کھوتا یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ انڈین ہو

خیر انڈین تو نہیں ہیں ..لیکن پاکستان اور پاکستانیوں سے خفا ضرور ہیں .بلکہ اصل میں اسلام سے ..جب کہ اسلام بہت جانتے ہیں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
میں نے عام طور پر پاکستانیوں کو چوری کرتے نہیں دیکھا ...وجہ کچھ بھی ہو ..کمیونٹی کا خوف یا الله کا خوف
ہاں البتہ جن کے دیسی سٹور ہیں .وہ تھوڑی بہت ڈنڈی مار جاتے ہیں
آپ کے اپنے رؤف کلاسرا۔۔۔
18456_68972323.jpg


 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستانی قوم کا دوسری قوم سے موازنہ ہو نہیں سکتا. پاکستانی انفرادی حیثیت میں چور ہیں اور مہذب اقوام ریاستی حیثیت میں ڈاکو. اور تخریب کار ایسے کے اسامہ بن لادن افغانستان سے نہیں ملے اور مہلک ہتیار عراق سے
افغانستان میں دہشتگرد طالبان اسلامی وائرس زدہ حکومت قائم کرکے بیٹھ گئے تھے، پورا افغانستان طالبان کی چھتری تلے دہشتگرد پروڈیوس کرنے کی فیکٹری بن گیا تھا اور اگر امریکہ ان افغانی بدوؤں کی حکومت بروقت ختم نہ کرتا تو وہاں سے دہشتگرد نکل نکل کر پوری دنیا میں پھٹنے تھے اور سارے عالم کا امن تباہ ہوجانا تھا۔۔ دنیا بھر کو امریکہ کا احسان ماننا چاہئے کہ اس نے چوہوں کی طرح بلوں میں گھسے ہوئے ملا عمر اور اسامہ بن لادن کو ان کی بلوں سے نکال کر تلف کردیا اور امنِ عالم کو مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔۔