Things missing from parcels received from england through pakistan post.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
افغانستان میں دہشتگرد طالبان اسلامی وائرس زدہ حکومت قائم کرکے بیٹھ گئے تھے، پورا افغانستان طالبان کی چھتری تلے دہشتگرد پروڈیوس کرنے کی فیکٹری بن گیا تھا اور اگر امریکہ ان افغانی بدوؤں کی حکومت بروقت ختم نہ کرتا تو وہاں سے دہشتگرد نکل نکل کر پوری دنیا میں پھٹنے تھے اور سارے عالم کا امن تباہ ہوجانا تھا۔۔ دنیا بھر کو امریکہ کا احسان ماننا چاہئے کہ اس نے چوہوں کی طرح بلوں میں گھسے ہوئے ملا عمر اور اسامہ بن لادن کو ان کی بلوں سے نکال کر تلف کردیا اور امنِ عالم کو مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔۔

آپ اتنے ہی لا علم ہو یا پریٹنڈ کرتے ہو
?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان کو افغانستان میں مہذب اقوام ہی نے بٹھایا تھا. یورپین بدمعاش جس طرح امریکا اور کینیڈا سے مقامی لوگوں کو ختم نہیں کر سکے. امن کے نام پر طالبان سمیت لاکھوں انسانوں کا قتل عام کرنے کے باوجود طالبان کو بھی ختم نہیں کرسکے

مہذب اقوام دوحہ میں طالبان کی مہمان نوازی کر رہے ہیں اور مسٹر براؤن خیالی پلاؤ پکا رہے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
خیر انڈین تو نہیں ہیں ..لیکن پاکستان اور پاکستانیوں سے خفا ضرور ہیں .بلکہ اصل میں اسلام سے ..جب کہ اسلام بہت جانتے ہیں
اسلام کو تو جانتا ہے مگر افسوس اسلا م اسے نہیں جانتا لیکن یہ اسکا قصور بھی نہیں ہے یہ سب اللہ کی دین ہے جسے چاہتا ہے اپنا لشکری بنا لیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اپوزیشن کے لشکر میں ڈال دیتا ہے اور اگر بندہ اپوزیشن میں دل لگا لے تو پھر وہیں کا ہو رہتا ہے بہر حال اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے سمیت اسے اور سب لوگوں کو راہ مستقیم دکھائے ویسے نام اس نے زندہ رود رکھا ہوا ہے اور وہ کتاب جہاں سے اس نے یہ نام لیا ہے وہ کتاب جس کے بارے میں ہے وہ بندہ سچا عاشق رسول اور پکا مسلمان تھا مگر آپ یہ دیکھیں کہ یہ بندہ ہمیشہ رسول صلعم اور اسلام مخالف بات ہی کرتا ہے مقام عبرت ہے
 
Last edited:

قصور ان کا بھی اتنا نہیں ہے ..کبھی میرے ہاتھ لگ گئے تو پکا مومن بنا دوں گی
 
Adeel

Founder
So 2 parcels were sent to me from england through pakistan post , all the pricey things were missing from the parcel costing a steal of almost 400 pounds. The parcels(in form of bori bags) were opened and you cant believe the audacity that the parcel had empty chocolate boxes. leather jackets were missing and a lot of winter apparels are missing.

So thankful to pakistan post to send me half the goods and kept the rest for their relatives.

Your thread has Murad Saeed's attention. He'll personally look into this.
pm me the tracking number of your parcels
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
طالبان کو افغانستان میں مہذب اقوام ہی نے بٹھایا تھا. یورپین بدمعاش جس طرح امریکا اور کینیڈا سے مقامی لوگوں کو ختم نہیں کر سکے. امن کے نام پر طالبان سمیت لاکھوں انسانوں کا قتل عام کرنے کے باوجود طالبان کو بھی ختم نہیں کرسکے

مہذب اقوام دوحہ میں طالبان کی مہمان نوازی کر رہے ہیں اور مسٹر براؤن خیالی پلاؤ پکا رہے ہیں

افغانستان کا ہر شہری طالبان ہے۔ افغانستان میں کوئی بھی گروہ اقتدار پر بیٹھتا، نتیجہ وہی نکلنا تھا، افغانی جہالت میں اپنی مثال آپ ہیں۔ امریکہ کا مقصد طالبان کو ختم کرنا تو تھا ہی نہیں، افغانی جانوروں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اور دھرتی پر کیڑوں مکوڑوں کی طرح رینگنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، ایسی مخلوق کو کون ختم کرسکتا ہے۔ مقصد صرف ان کا اسلامی ڈنک نکالنا تھا۔ تاکہ وہ اپنا زہر دوسرے معاشروں تک نہ پھیلا سکیں۔۔

بیس سال طالبان کی چھترول کرنے کے بعد اگر ایک بار امریکہ نے ان کو شرفِ مصافحہ بخش دیا ہے تو اس پر آپ کا چھلانگیں لگانا جائز ہے۔۔ یہ بھی تو بہت بڑا اعزاز ہی ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
قصور ان کا بھی اتنا نہیں ہے ..کبھی میرے ہاتھ لگ گئے تو پکا مومن بنا دوں گی
یہ جس موصوف کے ساتھ آپ گفتگو فرما رہی ہیں، اس کو معلوم نہیں کہ ہم نے آپ کو دھکا مار مار کر آدھے اسلام سے تو فارغ کردیا ہے۔ قرآن اور اسلام کی جس تشریح پر آپ یقین رکھتی ہیں اور اسلام کا کانٹ چھانٹ کر جتنا حصہ (مرضی کا) آپ مانتی ہیں، اس کے بارے میں اگر یہاں کے مومنین کو علم ہوجائے تو آپ کو کافر ہی قرار دے دیں گے۔ ? ۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ویسے نام اس نے زندہ رود رکھا ہوا ہے اور وہ کتاب جہاں سے اس نے یہ نام لیا ہے وہ کتاب جس کے بارے میں ہے وہ بندہ سچا عاشق رسول اور پکا مسلمان تھا مگر آپ یہ دیکھیں کہ یہ بندہ ہمیشہ رسول صلعم اور اسلام مخالف بات ہی کرتا ہے مقام عبرت ہے

ایک رندِ گستاخ پر کیسی تہمت جڑ دی۔۔۔

iqbajeee.jpg

Source:

خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
افغانستان کا ہر شہری طالبان ہے۔ افغانستان میں کوئی بھی گروہ اقتدار پر بیٹھتا، نتیجہ وہی نکلنا تھا، افغانی جہالت میں اپنی مثال آپ ہیں۔ امریکہ کا مقصد طالبان کو ختم کرنا تو تھا ہی نہیں، افغانی جانوروں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، اور دھرتی پر کیڑوں مکوڑوں کی طرح رینگنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، ایسی مخلوق کو کون ختم کرسکتا ہے۔ مقصد صرف ان کا اسلامی ڈنک نکالنا تھا۔ تاکہ وہ اپنا زہر دوسرے معاشروں تک نہ پھیلا سکیں۔۔

بیس سال طالبان کی چھترول کرنے کے بعد اگر ایک بار امریکہ نے ان کو شرفِ مصافحہ بخش دیا ہے تو اس پر آپ کا چھلانگیں لگانا جائز ہے۔۔ یہ بھی تو بہت بڑا اعزاز ہی ہے۔۔۔
افغانستان کا ہر شہری طالبان ہے تو تمھارے جیسے براؤن طالبان سترہ سال امریکی جوتیاں سیدھی کرتے رہے. عراق لیبیا مصر شام کا امن طالبان نہیں امریکا تباہ کیا اور تمہارے جیسے جاہل براؤن امریکا کے آگے پیچھے دم ہلاتے رہے. جمہوریت کا زہر جہاں جہاں پہنچا اس کا کھرا امریکا تک جاتا ہے

افغانی براؤنز نے بیس سال خوب اچھل کود کر لی اب انہیں بھی آرام ہے اور بھارت کو بھی. وزیر اعظم پاکستان طالبان خان کچھ روز پہلے ان افغانی براؤنز کو تسلی دے کر آیا ہے
 
مولوی صاحب۔۔ افغانستان ہو، عراق ہو، شام ہو یا پاکستان۔۔ جہاں جہاں اسلامی شدت پسندی سر اٹھائے گی، اس کا سر کچلنا مہذب اقوام کا فرض ہے۔۔ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی یہ ذمہ داری اپنے کندھوں پر نہ اٹھائیں تو مسلمان اپنی شدت پسندی سے پوری دنیا کو جہنم بنادیں۔۔ یہ امریکہ کی ہی مہربانی ہے کہ اس نے پاکستان سے سپاہِ صحابہ، لشکرِ طیبہ، جیشِ محمد جیسی دہشتگرد تنظیموں کا خاتمہ کیا۔ اسامہ جیسے خونخوار دہشتگرد کو جو برسوں سے ایبٹ آباد میں چوہے کی طرح چھپا ہوا تھا، نکال کر تلف کیا۔ ملا عمر کو اس کی بل سے نکال کر تلف کیا۔ صدام حسین جو پہلے بڑھکیں مارتا رہا اور جب لڑائی کا وقت آیا تو خوفزدہ چوہے کی طرح غیر استعمال شدہ گٹر میں چھپ گیا۔ اسے کئی دن کی کوششوں کے بعد ڈھونڈ کے وہاں سے نکالا گیا اور عید کے مبارک دن پر پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔۔

یہ امریکہ کا ہی ڈنڈا ہے کہ پاکستان میں آج تک ایک بھی شخص کو توہینِ رسالت کے نام پر پھانسی نہیں دی گئی ہے۔ وگرنہ پاکستان میں تو جس قدر شدت پسندی ہے، یہاں ہر روز توہینِ رسالت کے نام پر کسی نہ کسی کو لٹکایا جارہا ہو۔

مولوی صاحب۔۔ مہذب اقوام نے صدیاں لگا کر جو تہذیب و تمدن اور امن اپنے معاشروں میں رائج کیا ہے، وہ ان مسلمان جہلا کے ہاتھوں تباہ نہیں ہونے دیں گے۔۔ پوری دنیا میں مسلمانوں کے کس بل نکالے جارہے ہیں، کیونکہ یہ خود تو سیدھے ہوں گے نہیں۔ اس لئے انگلی ٹیڑھی کرکے ان کو سیدھا کیا جارہا ہے۔ چائنا تو سب سے آگے نکل گیا ہے، اس نے لاکھوں مسلمانوں کو اصلاحی کیمپوں میں ڈال دیا ہے تاکہ ان کے اندر سے شدت پسندی اور جہالت کا کیڑا نکال کر ان کو نارمل انسان بنایا جاسکے۔۔۔
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
So 2 parcels were sent to me from england through pakistan post , all the pricey things were missing from the parcel costing a steal of almost 400 pounds. The parcels(in form of bori bags) were opened and you cant believe the audacity that the parcel had empty chocolate boxes. leather jackets were missing and a lot of winter apparels are missing.

So thankful to pakistan post to send me half the goods and kept the rest for their relatives.
Lodge this on PM's complaint portal please.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک رندِ گستاخ پر کیسی تہمت جڑ دی۔۔۔

iqbajeee.jpg

Source:

خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

ویسےیہ خط یہاں پیش کر کے آپنے ڈنڈی ماری ہے جیسے یار لوگ وڈیو میں سے اپنی مر ضی کا ٹوٹا نکال کے اسے سیاق و اسباق سے ہٹ کر پیش کر کے اپنی مرضی کا مفہوم دنیا کو پیش کرنے کی ناکام کو شش کرتے ہیں آپنے علام صاحب کی یہ رباعی کیوں نہیں پیش کی

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
گر تو بینی را حسابم نا گزیر
از نگاہے مصطفی پنہاں گیر

یا
بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست

اگر بہ او نہ رسیدی تمام بو لہبی است
 
Last edited:

Amatuka

MPA (400+ posts)
Corruption is rampant in every department. I experienced a similar situation. I was traveling via Turkish airline and checked in my suitcases at Islamabad airport. One of the suitcase had empty jewelry boxes as I placed all the jewelry in my purse to carry it by hand. When I received the suitcase at my destination, the zip of my brand new suitcase was ripped off and was wrapped around with plastic wrap to keep it close. In my understanding the staff at Islamabad airport scanner could only see the boxes inside. They must have been disappointed to find empty jewelry boxes inside.