Think Tank or Stink Tank.

tipupk

Minister (2k+ posts)

شاید آپ لوگوں کی نظروں سے یہ پروگرام کبھی گزرا ہے یا ،نہیں اگر کبھی اس پر نظر پڑے تو نوٹ کریں کہ اس میں پانچ لوگ ہوتے ہیں ۔ سب سے پہلے اس شو کی اینکر پرسن ، پتہ نہیں دنیا نیوز والے کہاں سے ڈھونڈ کے لائے ہیں ، اس طرح کی عورتیں خاندانوں میں لڑائ کروانے اور اپنے شوہر سے مار کھانے میں بڑی مہارت رکھتی ہیں۔​

اس کے بعد ہیں ایاز امیر صاحب، یہ صاحب موڈی ادمی ہیں۔ "موڈ" اچھا تو سب ٹھیک ہے ،"موڈ" نہیں بنا تو سب غلط ہے۔ان صاحب کو میں کئ بار عمران خان کی وجہ سےشرمندہ ہوتے ہوئے دیکھ چکا ہوںلیکن کھلے دل سے اپنے کالموں میی اور ٹاک شوز میں اعتراف کر لیتے ہیں۔ آج کل ان صاحب کا"موڈ" لگتا ہے کہ کم ہی بنتا ہے۔یہ موڈ نصیبو لال والا نہیں ہے کہ" مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے"​

اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آج کل ایاز امیر صاحب اور سلمان غنی صاحب ایک ہی صفحے پر آ گئے ہیں۔یعنی ایک ہی صف میںکھڑے ہو گئے سلمان و ایاز۔​

اس شو کے تیسرے کریکٹر سلمان غنی صاحب ہیں،جن کا موڈ نصیبو لال والا ہے،شہبازشریف کے دوست ہیں جاتی امرا میں جانا آنا ہے۔اور وہ حق دوستی خوب ادا کرتے ہیں۔​

اس کے بعد آگئے پروفیسر صاحب ،مکمل طور پر شریف انسان " چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی" کے مصداق نہیت شریفانہ سا تجزیہ پیش کر دیتے ہیں یعنی کہ ہومیوپیھک، فایدہ کوئ نہیں تو نقصان بھی کوئ نہیں۔​

اب رہ گئے خاور گھمن صاحب،جس طرح وزیراعظم عمران خان صاحب پاکستان کی مافیاز اور اشرافیہ میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کا بڑی جوانمردی سے مقابلہ کر رہے ہیں بلکل اسی طرح گھمن صاحب بھی صحافتی مافیاز میں گھرے ہوئے ہیں لیکن مقابلہ پوری تندہی سے کر رہے ہیں۔ اللہ تعالے وزیراعظم عمران خان اور خاور گھمن کا حامئ و ناصر ہو۔​

آخر میں ایاز امیر صاحب کے لیے مفت مشورہ۔ اگر وزیراعظم کی تقریروں سے اتنا تنگ ہیں تو حرف بہ حرف سننا ضروری ہے کیا؟​

 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
NOT stink tank but Think tank. A part from one of them the rest 3 are good. Like Hassan Nisar, Mubasher etc who speak against PTI performance they do the same. Give them something than they will automatically sing the hymnes of PTI.
go to the streets and ask there opinion you will find the same concerning PTI performance.
How many people can you possibly say are wrong.