This little post made me speechless: NAYA KPK

Maheen Sehgal

Voter (50+ posts)
12079219_669387999864404_1354246067709712076_n.jpg

12096006_884398794982025_5151668955433333204_n.jpg


https://www.facebook.com/photo.php?...503164126.3142.100003796296028&type=3&theater


https://www.facebook.com/UDarOfficial
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آج کی تصاویر ہیں لیڈی ریڈنگ کی
تحریک انصاف کو اب اڑھائی سال ہو گئے حکومت میں
ایک۔۔ صرف ایک اسپتال۔۔ صوبے کا فلیگ شپ اسپتال ٹھیک کرنا تھا ۔۔ الٹا اس کی حالت مزید بگڑ گئی
لیڈی ریڈنگ اسپتال تباہ ہو چکا۔۔مکمل طور پر

کہتے ہیں اڑھائی سال میں کچھ نہیں کر سکتے
اچھا پانچ سال میں کر دیجئے
تو اس حساب سے پورے صوبے کے سو اسپتال آپ پانچ سو سال میں ٹھیک کریں گے؟




abtak2_Capture.jpg

lady_Capture.jpg
 
Last edited:
Very shameful incident. May Allah grant the deceased Janat Ul Firdous. Shame on the management and the doctor of the hospital.

Imran must pay concentration for the improvement of governance in KPK instead of just going for dharnas.
 
Last edited:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آج کی تصاویر ہیں لیڈی ریڈنگ کی
تحریک انصاف کو اب اڑھائی سال ہو گئے حکومت میں
ایک۔۔ صرف ایک اسپتال۔۔ صوبے کا فلیگ شپ اسپتال ٹھیک کرنا تھا ۔۔ الٹا اس کی حالت مزید بگڑ گئی
لیڈی ریڈنگ اسپتال تباہ ہو چکا۔۔مکمل طور پر

کہتے ہیں اڑھائی سال میں کچھ نہیں کر سکتے
اچھا پانچ سال میں کر دیجئے
تو اس حساب سے پورے صوبے کے سو اسپتال آپ پانچ سو سال میں ٹھیک کریں گے؟




abtak2_Capture.jpg

lady_Capture.jpg

تم جیسیاں گجروں کے دودھ میں مینگنیاں ڈال دیتی ہیں
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Engr. Yaseen Bacha but claiming to be in Medical profession?????????

Dont know if it is true incident, but if it is true and Doctor did any negligence then he must be punished.
 
Last edited:

mohib

Senator (1k+ posts)
یہ آج کی تصاویر ہیں لیڈی ریڈنگ کی
تحریک انصاف کو اب اڑھائی سال ہو گئے حکومت میں
ایک۔۔ صرف ایک اسپتال۔۔ صوبے کا فلیگ شپ اسپتال ٹھیک کرنا تھا ۔۔ الٹا اس کی حالت مزید بگڑ گئی
لیڈی ریڈنگ اسپتال تباہ ہو چکا۔۔مکمل طور پر

کہتے ہیں اڑھائی سال میں کچھ نہیں کر سکتے
اچھا پانچ سال میں کر دیجئے
تو اس حساب سے پورے صوبے کے سو اسپتال آپ پانچ سو سال میں ٹھیک کریں گے؟




abtak2_Capture.jpg

lady_Capture.jpg

گدھ کو ایک اور لاش مل گئی
آ گئی یہاں بھی مردے نوچنے

 

Deserted Soul

Voter (50+ posts)
Why too much Contradiction in Post?


1. Engr YAseen Bacha Working in PTCL while in post , he is indicating as from MEdical Profession.

2. On 01 Oct his brother died but he used to get time to share Different post on his fb page........... How is this possible, Is Fb is more important then to perform Death Rituals?

3. He blame on Fifth of October while in remaining days he has not share anything about this unfair act of Act.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
bhai gee links diey hien khud chek ker lien aur plz is ko defend na kerien

Madam 1st of all stop propaganda on facebook posts. I can give many good posts as well but I wouldn't as facebook posts are 100% real. How much you know the authenticity of this post?

2nd stop this sarcastic comments on 'NAYA KP' as this post is not related to LRH. Plus KP govt didn't claim that everything have been changed and corrected. And those would be idiot to think that everything must be changed overnight.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Investigation should be conducted on merit, and if the doctor was found guilty, should be punished to set an example.
Health ministry does not fail or succeed with one or two examples. We have to look at overall picture. Overall health facilities are improving but ofcourse there is aa huge room for improvement. Pti needs to do more and fast.
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Read carefully outside his clinic not lady reading hospital and surname bacha and shah
 

shami11

Minister (2k+ posts)
if this is a true news and pictures shown by Muqadas then PTI should be ashamed… there is no justification for this



why contradict everything which shows the real and on going issues anywhere in Pakistan?
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
This has nothing to do with governance. It is a murder case, and the culprit should be charged under penal code 302.
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
یہ آج کی تصاویر ہیں لیڈی ریڈنگ کی
تحریک انصاف کو اب اڑھائی سال ہو گئے حکومت میں
ایک۔۔ صرف ایک اسپتال۔۔ صوبے کا فلیگ شپ اسپتال ٹھیک کرنا تھا ۔۔ الٹا اس کی حالت مزید بگڑ گئی
لیڈی ریڈنگ اسپتال تباہ ہو چکا۔۔مکمل طور پر

کہتے ہیں اڑھائی سال میں کچھ نہیں کر سکتے
اچھا پانچ سال میں کر دیجئے
تو اس حساب سے پورے صوبے کے سو اسپتال آپ پانچ سو سال میں ٹھیک کریں گے؟




abtak2_Capture.jpg

lady_Capture.jpg
ابھی چند دِن پہلے میں خود لیڈی ریڈنگ ہسپتال گیا تھا۔ ایک عزیز کی چند دن کی بچی چلڈرن نرسری وارڈ میں داخل تھی۔اگر علاج کو دیکھا جائے تو علاج کافی بہتر طریقے سے ہو رہا تھا۔ سینئرڈاکٹر صاحبان پابندی سے مریضوں کا معائنہ کرتے وارڈز کے چکر لگاتے۔کم از کم ایک گھنٹہ تو لگاتے۔ اِس کے علاوہ جونیئر ڈاکٹرز تو بہت ہی اچھے تھے۔ کافی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرتے۔ خاص کر ڈاکٹر سمیع اللہ صاحب بہت ہی اچھے اور تعاون کرنے والے تھے۔نرسیں بچوں کے پیمپرز خود تبدیل کرتی تھیں۔ المختصر کہ تقریباََ سارا سٹاف بہت تعاون کرنے والا تھا۔
صفائی روزانہ صبح کو کی جاتی جو کہ صرف پانی سے فرش کو دھویا جاتا۔لیکن فینائل وغیرہ سےنہیں دھویا جاتا۔ مریضوں کے لواحقین رات کو وارڈ کے سامنے ہی فرش پر لیٹتے جو کہ ایک تکلیف دہ عمل تھا۔ مریضوں کے لواحقین کے لئے رہنے یا سونے کی جگہ نہیں تھی۔ صفائی صرف صبح کو ہی کی جاتی۔ خواتین کے رہنے یا سونے کے لئے دو کمرے تھے جن میں بہت حبس تھی۔ اسی وجہ سے خواتین کو رات کو صحیح نیند بھی نہیں آتی تھی۔ ہسپتال میں گندگی کافی تھی۔ لوگ چلڈرن وارڈ کے باہر بچوں کو پیشاب کر وارہے تھے۔ بعض جگہوں پر ٹوٹی عمارتوں کا ملبہ بھی پڑا ہوا تھا۔پینے کے پانی کا فلٹر کی بعض ٹونٹیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں۔اے سی تھے لیکن آف تھے۔ اور بھی بہت سی باتیں ہیں لیکن سمجھنے والوں کے لئے یہ بھی بہت ہیں۔

 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
ye doctors milkay health act ke khilaaf sazishay kar rahay hain. in sab had aharmo ko punjab ya sindh bhejdena chahiye.