Thread merging; a suggestion.

Meme

Minister (2k+ posts)
ملک کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر فورم پہ بہت گہما گہمی ہے بہت سے پرانے ممبرز جو فورم تقریباً چھوڑ چکے تھے موجودہ سیاسی صورتحال انہیں بھی فورم کھینچ لائی۔ فورم کی یہ رونق خوش آئند ہے۔ ممبرز جہاں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لئے کمنٹ کر رہے ہیں وہیں تھریڈز کے بھی ریکارڈ بن رہے ہیں۔

merge ماڈز کی تھریڈ
کرنے کی پالیسی بھی نرالی ہے۔ تھریڈ اگر زیادہ خطرناک ہو تو بسا اوقات چند منٹوں کے اندر اندر مرج کردیا جاتا ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ اتنے زیادہ تھریڈز کو بالآخر مرج
کرنا پڑے گا تاہم اس سلسلے میں کچھ تجاویز رکھنا چاہوں گا۔

۱۔
تھریڈ کے لئے مواد تلاش کرنے میں اور اس میں کچھ تحریر کرنے کے لئے وقت صرف ہوتا ہے۔تھریڈ کو کم از کم دو گھنٹے تک یوں ہی چلنے دیا جائے تاکہ ممبر جو بات کہنا چاہتا ہے وہ پہنچا سکے اس طرح یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ متعلقہ تھریڈ میں کتنی
ہے۔ engagement

۲۔
تھریڈ کو مرج ضرور کر دیا جائے پر اس کو
ڈیلیٹ نا کیا جائے۔
URL
کو متعلقہ پوسٹ پہ ری ڈائریکٹ کردیا
جائے۔ تھریڈ اپنے ٹائٹل کے ساتھ فورم
پر موجود رہے۔

۳.
تھریڈ کا ٹائٹل ممبرز اپنی سیاسی سوچ کے ساتھ بناتے ہیں اور وہی توجہ اور ٹریفک کھینچتا ہے۔
خبروں کے ٹائٹل سے تبدیل کرکے dull ماڈز
سارے تھریڈ کا بیڑہ غرق نا کریں۔
 
Adeel
Waseem
A Abbasi
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سلسلے حذف کر دئیے جاتے ہیں وجہ نہیں بتائی جاتی، مطلع بھی نہیں کیا جاتا​
 
A Abbasi

Moderator
Staff member
Thank you for suggestions.

Majority of the threads that get merged are on the similar topics

we can't have several threads on the same topic.

The main page is the real estate, we have to be on our toes, what goes up there. it loses value if there are too many repeated threads.