Allah Dad

Banned
Re: Jannat Main Adna Momin Ka Mukamm


حضرت مولانا طارق جمیل رحمتہ اللہ علیہ کے بیانات سننے لائق ہیں، انہوں نے ایک بیان میں فرمایا کہ جنت میں ادنیٰ سے ادنیٰ مومن کو بھی اتنی لمبی حور ملے گی کہ چالیس سال تک وہ اس کی ٹانگوں کے بیچ ہی چکر کاٹتا رہے گا اور "مطلوبہ مقام" تک نہ پہنچ پائے گا۔۔ سبحان اللہ، کیا شان ہے مومن کی۔۔ ایسے ہی تو اقبال نے نہیں کہا تھا کہ ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن، گفتار میں، کردار میں اللہ کی برہان۔۔۔

 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں