Today, Pakistan is Realigning Strategic Partnership with China/Russia, Moving Forward to Lead the Mu

angryoldman

Minister (2k+ posts)
امت کو امت سمجھنے سے ہی ایسی سوچ پیدا ہوتی ہے
ورنہ جن ملکوں پر ہم مر مٹتے ہیں ان کی لکیریں کھنچے ابھی سو سال بھی نہیں ہوئے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)


اس میں کوئ شک نہیں کہ ضیاء الحق کی جیب میں بھی کھوٹے سکے ہی برآمد ہوۓ ۔ وگرنہ جب تک وہ تاحیات رھا ، ھند اور یہود کا پیشاب کسی نہ کسی بہانے رستا ہی رھا ۔ لیکن اس کی وفات کے بعد جو کچھ نالاۂق اور نااھل حکمرانوں نے کیا ہے ، آج یہ وہی کچھ ہے جو ھم بھگت رھے ہیں ۔ ضیاہ الحق نے اپنی زندگی میں اس ملک کی سرحدوں کو اتنا محفوظ رکھا تھا کہ افغانستان میں جہاد کے باوجود ، بھارتیے اور رشیے اس ملک میں وہ کچھ نہیں کرواسکے جو کچھ آج کر رھے ہیں ۔ اگر ضیا الحق آمر نہ ہوتا تو میرا ووٹ اس کو ملتا ۔