Trump 'wanted to assassinate' Assad

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا بشار الاسد کو مارنا چاہتا تھا . نورا کشتی
امریکا نے قاسمی کو شہید کر دیا ، نورا کشتی
یعنی
چت بھی میری ، پٹ بھی میری
.
اور جب ان منافقین کے آقاؤں کے متعلق سوال کیا جائے کہ فلاں نے یہ کام کیوں کیا تھا تو دہائی مچا دیتے ہیں کہ ان کے بھگوانوں کی توہین ہو گئی اور پھر اس مبینہ توہین کو جواز بناتے ہوئے دہشت گردی پر اتر آتے ہیں
اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ لوگ دوہرا معیار رکھتے ہیں