Turkey, Azerbaijan, Pakistan دنیا جلے تو جلے

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
???

اسوقت فارستان میں تنگ نظر دہشت گردوں کی جگہ پڑھے لکھے لوگوں کی حکومت ہوتی تو قدرت نے یہ ایک عظیم موقع عطا کیا ہے باطل قوتوں کو انکی جگہ پر رکھنے کا
Dr sahib, ye tou janam janam ka saath hai. Pakistan ke seeney mein PPP ka khanjar and ummat ke seeney mein rwafiz.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

کیا آپ جانتے ہیں کہ آزربائیجان شیعہ اکثریتی ملک ہے ، لگتا ہے آپ کے نواصب ساتھی نہیں جانتے
Yes we know, the Nawasib, Nusery, and Rwafiz may not because of disease in their heart. Iran practically stabbed them by siding with Armenia. It was Turkey and Pakistan who proved the real brothers to Azerbaijan. Iran's behavior is always strange & weird when it comes to save the interests of Muslims against the enemies. Now Iran's brotherhood with Endia against Pakistan & Afghanistan is so disgusting.
 

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
???

اسوقت فارستان میں تنگ نظر دہشت گردوں کی جگہ پڑھے لکھے لوگوں کی حکومت ہوتی تو قدرت نے یہ ایک عظیم موقع عطا کیا ہے باطل قوتوں کو انکی جگہ پر رکھنے کا
do you know how qualified their cabinet is (in your terms Faristan). they are much more qualified than any cabinet in any Muslim country including us (Pakistan). and how about we talk good about other Muslims and neighbors. if we can not do anything for unity, at least we should not try to further divide more. (it applies to both hardline sunnis and hard line shias). hardliners does not mean those who follow the real Islamic teachings but those who just try to abuse and malign the opposite sect. respect human and respect all sects. Allah will decide who is right and who is wrong.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

کیا آپ جانتے ہیں کہ آزربائیجان شیعہ اکثریتی ملک ہے ، لگتا ہے آپ کے نواصب ساتھی نہیں جانتے
آپ رافضی یہ بھی جانتے ہوں کے ایران آزربائیجان کی آپس میں نہیں بنتی​
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
hqdefault.jpg

تومیرا،میں تیری
دنیا جلے تو جلے

 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Yes we know, the Nawasib, Nusery, and Rwafiz may not because of disease in their heart. Iran practically stabbed them by siding with Armenia. It was Turkey and Pakistan who proved the real brothers to Azerbaijan. Iran's behavior is always strange & weird when it comes to save the interests of Muslims against the enemies. Now Iran's brotherhood with Endia against Pakistan & Afghanistan is so disgusting.

آپ پہلے بھی ایران پر ایسے ہی اعتراضات کر چکے ہیں اور میں کئی بار آپ کو جواب دے چکا ہوں . اس کے بعد آپ میرے جواب کی تردید یا تصدیق میں کچھ نہیں کہتے اور پھر چھ مہینے سال بعد آپ پھر سے اعتراضی کمنٹ کر دیتے ہیں
اب بتائیں میں آپ کو کیا سمجھاؤں اور کیا صفائی دوں ؟

خلاصہ یہی ہے کہ جیسے انڈین لوگوں کے سامنے ڈراؤنا پاکستان رکھا جاتا ہے ویسے ہی آپ کے سامنے ڈراؤنا ایران رکھا جاتا ہے

اور جہاں عقیدہ بھی مختلف ہو وہاں لوگ پروپیگنڈہ بھی ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں ، اس ضمن میں آپ ، پاکستانی ، اور سارے انڈین ایک جیسے ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ رافضی یہ بھی جانتے ہوں کے ایران آزربائیجان کی آپس میں نہیں بنتی​

آپ ہم پر کئی اعتراض کرتے ہیں کہ ہم باغی کو امیر نہیں مانتے ، احدی بھگوڑوں کو سابقون الاولون نہیں مانتے ، رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے گستاخان کو عزت نہیں دیتے
آزربائیجان کے مومنین بھی ان اعتراضات سے کیسے بچ سکتے ہیں ؟
اس لئے آج نہیں تو کل آپ کی ناصبی بریگیڈ کا آزربائیجان سے پھڈا پڑنا ہی پڑنا ہے ، لہٰذا آپ کا آج یوں لاعلمی میں لڈیاں ڈالنا بےبنیاد ہے
. . . . . . . . .
آزربائیجان نسبتا خوشحال علاقہ ہے اس لئے اگر تقیہ کر بھی لے تو کیا ؟ آپ اس سے کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہونا