Twitter Trend - #HadwanaOnRise

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
This isn't about any party, just found it to be funny and really liked this photo :)
Take a look at the trend
https://twitter.com/search?q=#hadwanaonrise&src=typd

54zwwx.jpg
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہی ہی ہی ....ہدوانے دے بی
بک نہیں لبھدا تے پییالے وچ پی
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑاسی سوشل میڈیا پہ اکثر عجیب و غریب حرکتیں کرتے پائے جاتے ہیں :lol:
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
آج یوم ہدوانا قومی جوش جذبے اور عقیدت سے منایا گیا
زندہ قومیں اپنے رہنماؤں کو ایسے ہی خراج تحسین پیش کرتی ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہدوانے پے ہدوانہ تولگا دیا ہے کیا ہی اچھا ہوتا خربوزے پے خربوزہ بھی لگا دیتے تا کہ چھوٹے میاں سانپ ناراض نہ ہوتے
 
Annie

Moderator
Now you can find this option at the bottom of all threads.
,بخدمت جناب محترم ماڈ صاحب

میں جب بھی تھریڈ بناتی ہوں آپکے ٹیم ممبر ماڈ صاحب جو میری تھریڈ کو اڈجیسٹ کرتے ہیں
:(وہ نیچے ضرور لکھتے ہیں کے اردو ..کے لیے جمیل نوری استعمال کریں

اب میرے پاس جمیل نوری نہ ہو تو میں نے تو جمیلہ نوری فونٹ میں ہی لکھنا ہے ،
:(اب بھلا میں کیا کروں ، کیا میرا جمیلہ نوری فونٹ نہیں چل سکتا ؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

آپ جمیلہ نوری کو چھوڑیں، یہاں سے جمیل نوری ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں۔ میرے خیال میں یہاں ہر اردو لکھنے والے کو جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کرنا چاہئے، تحریر خوبصورت لگتی ہےاور کم جگہ گھیرتی ہے۔

Download Link: http://www.mbilalm.com/download/

کچھ داؤں لوڈ کروں تو وائرس آجاتا ہے اور کمپیوٹر میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے
اس لیے میں ڈاون لوڈ نہیں کرتی میں نے تو ابھی تک گوگل اردو ٹول بھی ڈاون لوڈ نہیں کیا
(serious)..اسے آزمائیے' سے کو ہی ابھی تک آزما آزما کر اردو لکھ کر پوسٹ کر دیتی ہوں '
 
Waseem

Moderator
Staff member
جمیل نوری فونٹ آپ اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں
http://urdu.ca/1

فورم پر اپنی پوسٹ لکھنے کے بعد اس فونٹ کو سلیکٹ کر لیں تب بھی جن لوگوں کے پاس یہ فونٹ انسٹال ہو گا انہیں آپ کی پوسٹ جمیل نوری میں ہی نظر آئے گی

12193760_518309208328262_5705895099735594785_n.jpg
 
Don302

yaar admin saahib, enna mushkil kam kon kary? koi asaan ja daso jera k kar v laiye
 
Don302

Minister (2k+ posts)
,بخدمت جناب محترم ماڈ صاحب

میں جب بھی تھریڈ بناتی ہوں آپکے ٹیم ممبر ماڈ صاحب جو میری تھریڈ کو اڈجیسٹ کرتے ہیں
:(وہ نیچے ضرور لکھتے ہیں کے اردو ..کے لیے جمیل نوری استعمال کریں

اب میرے پاس جمیل نوری نہ ہو تو میں نے تو جمیلہ نوری فونٹ میں ہی لکھنا ہے ،
:(اب بھلا میں کیا کروں ، کیا میرا جمیلہ نوری فونٹ نہیں چل سکتا ؟
Mera v rangeela noori font nhy chal rya ithy, ki karan?