U-Turn or a Change in Strategy???

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اورسيز پاکستانيوں کو ہميشہ ياد رکھنا ہوگا کے نون نے قومی اسمبلی ميں بل کا بائيکاٹ کيا اوور سيز پاکستانيوں کے ووٹ کے حق کی سخت مُخالفت کی

 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اِسکو سادہ اور سلیس اُردو میں کہتے ہیں، کہ
اپنے" کئے کرائے" کو اپنی زبان سے چاٹنا
CoY9dlyXEAEL5tQ.jpg
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
by the way agar muje PML-N aur PPPP main agar kisi ek ko vote karne ka kaha jayee tu main PPPP ko vote de doon ga.Dono chor parties hain magar PPPP toda sa baitar chor party hai.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جعلی ارسطو نالیوں اور گلیوں کی تعمیر کی سیاست سے باہر نہیں نکلے گا۔ بھئی صوبائی یا قومی اسمبلی کے ممبر کا کام قانون سازی ہے نالیاں بنانا یا حلقے کے تھانیدار کو اپنا غلام رکھنا نہیں ہوتا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوٹرن کا عالمی کپ تو عمران نیازی کے پاس ہے باقی سب تو نیازی کے آگے پانی بھرتے ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یوٹرن کا عالمی کپ تو عمران نیازی کے پاس ہے باقی سب تو نیازی کے آگے پانی بھرتے ہیں
نہ گل نہ گل دا سرا ہا ہا ہا
پٹواری ویڈیو دوبارہ چیک کر کے کمینٹ کر جگر
??یا تو پھر تو تنخوا پوری کرنے آیا ہے؟
بتا دے ہمیں ٹنشن نہ لے ہم تجھے اتنے پیسے حلال کمانے سکا دیں گے
جتنے تو جھوٹ بول کے لیتا ہے
تو اپنا مسلہ تو بتا ایک بار.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نہ گل نہ گل دا سرا ہا ہا ہا
پٹواری ویڈیو دوبارہ چیک کر کے کمینٹ کر جگر
??یا تو پھر تو تنخوا پوری کرنے آیا ہے؟
بتا دے ہمیں ٹنشن نہ لے ہم تجھے اتنے پیسے حلال کمانے سکا دیں گے
جتنے تو جھوٹ بول کے لیتا ہے
تو اپنا مسلہ تو بتا ایک بار.
پہلی بار کسی نے آفر کی ہے تو ٹھیک ہے تو میرا پروپوزل ٹیریان خان کیلئے لے کر بنی گالہ جا اور بات کر
?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt opposition is nothing but a group of opportunists who change their stance depending upon their personal interests.