Urdu Font Missing

Raahi

Councller (250+ posts)
اسلام علیکم کافی دن سے دیکھ رہا ہوں سیاست ڈاٹ پی کے پر اردو فونٹس انسٹال ہوئے تھے جو اب نظر نہیں آ رہے۔۔ میری درخواست ہے کہ انہیں دوبارہ انسٹال کیا جائے۔ شکریہ۔
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے کہ اس فورم کے مالکان آج کل نوٹ گننے میں مصروف ہیں اور فورم کی طرف توجہ کم ہے
ممبران حضرات کس طرح کی زبان استعمال فرما رہے ہیں ان پر کوئی نظر نہیں، کچھ حضرات کی زبان انتہائی بے ہودہ اور فحش ہوتی ہیں اور نہ اس پوسٹ کو ہٹایا جاتا ہے اور نہ ہی ممبران کو تنبیہ کی ہے
فارم سے اردو فونٹ غائب ہوئے کافی عرصۂ ہو گیا ، پہلے خیال تھا کہ شاید کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے مگر ایسا نہیں، فونٹ مستقل ہی غائب ہو گئے ہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
One font is all you need, been on this forum for years and this is the only font I've ever used or needed