Urdu is a daughter of Sanskrit--- Complete history for Dummies

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

اردو میں فارسی عربی اور ترکی زبانیں بھی ہیں۔ اس میں پشتو اور سندھہ بھی ہے۔ یہ سنسکرت پر کیوں اٹکا ہوا ہے؟ ذرا سنسکرت بول کر دیکھو پھر بولو
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)

Zuban words nahi hoti grammar hoti hai. Ajj sari zubaneen English words adopt ker raheen hain iska yeah matlab nahi wo English se bani hain

Molvi nadvi aur dosry molvion ne jo khahanian kerwaen theen linguistic scientists unhen reject ker chuky hain. Proofs ky sath establish ker chuky hain ky Urdu Sanskrit ki beti hai

amm bol chal ki Urdu mein words bhi majority Sanskrit descended hain
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اردو مسلمانوں کی زبان ہے اور مسلمانوں نے ہندوستان پر حکومت کی ہے چونکہ مسلمان یا تو فا رسی بولتے یا ترکی تو یہ سب سے پہلے اعلی طبقات میں شروع ہوئی اسے پہلے پہل اردوئے معلی کہا جاتا تھا پھر یہ عوامی رابطے کی زبان بن گئی اور عام لوگوں نے اسے بولنا شروع کر دیا چونکہ یہ مسلمانوں کی زبان تھی اور ہے تو اس میں عربی فارسی ترکی جو کہ مسلمانوں کی زبانیں ہیں کا بہت دخل ہے اور اس میں سنسکرت کے الفاظ بھی ہیں اردو بذات خود ترکی زبان کا لفظ ہے اور اسکا مطلب ہے لشکر چونکہ اس میں بہت سی زبانوں کے الفاظ شامل ہیں جیسے لشکر میں بہت سی قوموں کے لوگ شامل ہوتے ہیں اسی لئے اسے یہ نام دیا گیا ہے اردو میں بہت غنائیت ہے بہت ترنم ہے جو کہ ہندی یا سنسکرت میں عنقا ہے اسی لئے شروع دن سے جتنی بھی ہندوستانی فلموں کے ڈائیلاگ یا گانے ہیں وہ اردو میں لکھے اور گائے جاتے ہیں آجتک بر صغیر پاک و ہند میں جتنے بھی شاعر ہوئے ہیں وہ اردو میں ہی شعر کہتے رہے ہیں چاہے وہ ہندو ہی کیوں نہ ہوں ہندوستان میں فلم ایکٹر بننے کی سب سے بڑی شرط آج بھی یہ ہی ہے کہ آپ کو اردو آتی ہو باقی اس علاقے میں بہت سی زبانیں بولی جاتی تھیں جن میں سے الفاظ اردو میں آئے اگر سنسکرت سے آئے تو کیا ہوا مسلمانوں نے اس علاقے پر کئی سو سال حکومت کی ہے یہ سارا علاقہ ہی مسلمانوں کا تھا سنسکرت بھی ہماری زبان رہ چکی ہے تو اگر یہ معلومات بہم پہنچانے کی نیت سے ہے تو ٹھیک اور اگر نیچا دکھانے کی نیت ہے تو پھر شرم کرو اور ماضی دیکھو
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
see the source is who...the soomar...enemies of urdu???...pity u
Molvi nadvi aur dosry molvion ne jo khahanian kerwaen theen linguistic scientists unhen reject ker chuky hain. Proofs ky sath establish ker chuky hain ky Urdu Sanskrit ki beti hai. App bhi apni darustgi ker lo
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
O jahil urdu per rahm kar de..... URDU (ORDU) turkish zanab ka lafz hai.. yaani LASHKAR
jIS TARAH LASHKAR MEN kai ilaqon aur zananon ke log hote hain isi tahaf urdu bhi kai zananon se mil kar wujud men aai hai... islami asar ki wajah se arabi, farsi aur turki zabn ke alafaz ziyada hai,, leki sanskirit english french German purtagali waghera ke alfaz bhi shamil hain aur in men izafa ho raha hai urdu ek zinda shireen adabi zaban hai,,
URDU PER RAHAM KAR DE BHAI APNI JAHALAT SABIT NA KAR
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Premium Member
Molvi nadvi aur dosry molvion ne jo khahanian kerwaen theen linguistic scientists unhen reject ker chuky hain. Proofs ky sath establish ker chuky hain ky Urdu Sanskrit ki beti hai. App bhi apni darustgi ker lo
koyee proof hai hi naheen...even sanskrat was given by aryans (iranis)...urdu (the lashker) is from Persian, Arabic and Turkish...mainly used in this side of indus river...Hindi is no language...its urdu with terms of Sanskrit... rest is all Hidians self satisfying tactics t sooth their inferiority complex...
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
اردو مسلمانوں کی زبان ہے اور مسلمانوں نے ہندوستان پر حکومت کی ہے چونکہ مسلمان یا تو فا رسی بولتے یا ترکی تو یہ سب سے پہلے اعلی طبقات میں شروع ہوئی اسے پہلے پہل اردوئے معلی کہا جاتا تھا پھر یہ عوامی رابطے کی زبان بن گئی اور عام لوگوں نے اسے بولنا شروع کر دیا چونکہ یہ مسلمانوں کی زبان تھی اور ہے تو اس میں عربی فارسی ترکی جو کہ مسلمانوں کی زبانیں ہیں کا بہت دخل ہے اور اس میں سنسکرت کے الفاظ بھی ہیں اردو بذات خود ترکی زبان کا لفظ ہے اور اسکا مطلب ہے لشکر چونکہ اس میں بہت سی زبانوں کے الفاظ شامل ہیں جیسے لشکر میں بہت سی قوموں کے لوگ شامل ہوتے ہیں اسی لئے اسے یہ نام دیا گیا ہے اردو میں بہت غنائیت ہے بہت ترنم ہے جو کہ ہندی یا سنسکرت میں عنقا ہے اسی لئے شروع دن سے جتنی بھی ہندوستانی فلموں کے ڈائیلاگ یا گانے ہیں وہ اردو میں لکھے اور گائے جاتے ہیں آجتک بر صغیر پاک و ہند میں جتنے بھی شاعر ہوئے ہیں وہ اردو میں ہی شعر کہتے رہے ہیں چاہے وہ ہندو ہی کیوں نہ ہوں ہندوستان میں فلم ایکٹر بننے کی سب سے بڑی شرط آج بھی یہ ہی ہے کہ آپ کو اردو آتی ہو باقی اس علاقے میں بہت سی زبانیں بولی جاتی تھیں جن میں سے الفاظ اردو میں آئے اگر سنسکرت سے آئے تو کیا ہوا مسلمانوں نے اس علاقے پر کئی سو سال حکومت کی ہے یہ سارا علاقہ ہی مسلمانوں کا تھا سنسکرت بھی ہماری زبان رہ چکی ہے تو اگر یہ معلومات بہم پہنچانے کی نیت سے ہے تو ٹھیک اور اگر نیچا دکھانے کی نیت ہے تو پھر شرم کرو اور ماضی دیکھو
Kawali Amir Khusroo. Amir Khusro named his language Hindivi in his Kalam described it the language of the native people

Suno aur apna kibla drust ker lo
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
koyee proof hai hi naheen...even sanskrat was given by aryans (iranis)...urdu (the lashker) is from Persian, Arabic and Turkish...mainly used in this side of indus river...Hindi is no language...its urdu with terms of Sanskrit... rest is all Hidians self satisfying tactics t sooth their inferiority complex...
North Indians are all Aryans. Indian Aryan History is ancient than persians. Linguistics ki books perho
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Premium Member
North Indians are all Aryans. Indian Aryan History is ancient than persians. Linguistics ki books perho
bas bhai...i knew it...u know nothing...indians ( the livings around indus river) were there...but there was no sanskrats or hinduism...it was the creation of Aryans (aryans are basically irani breed)...the created hinduism to control local population...
 
Sponsored Link