"URDU" section of Siasat.pk ;Causes of THIN Participation!!!

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
  • گو کہ سایست ڈاٹ پی کے کی طرف سے اُردو سیکشن کا اجراء ایک اچھی کوشش ہے، لیکن اس میں ممبرز کی آمد یاشمولیّت تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے
  • اِسکی سب سے بڑی وجہ جو مجھے نظر آئی ہے، وہ ہے اِسکی کمپوزنگ ٹول بار، جس میں کمپوزنگ کے بٹن یا تو غیر ضروری ہے، یا پھر اُسکا استعمال مشکل ہے
  • سب سے بڑی کمی تو اٹیچ منٹ کی عدم موجودی ہے
  • میرے خیال میں جب تک اسکی کموزنگ انگلش سکشن جیسا نہیں بنایا جاتا،، اِسکی کمنسٹ کے لئے ممبرز کی آمد ذیادہ نہیں ہو سکتی
  • اور یہ سیاست ڈاٹ پی کے' کی یہ عمدہ کوشش ذیادہ توّجہ ھاصل کرنے میں ناکام رہے گا
  • لھٰذا ایڈمن سے التماس ہے کی اس سیکشن کی کامیابی کے لئے اسکی کمپوزنگ ٹو ل بار کو انگلش سیکشن کی طرح ہی وضع کیا جائے
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اردو سیکشن سے مراد اردو خبریں والا سیکشن ہے کیا ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرا کمنٹ اردو خبریں سیکشن پر نظر نہیں آتا ، میرے علاوہ اور بھی کئی ممبران ہیں جن کو وہاں پر بین کیا گیا ہے اور ایک عرصے سے بین ہی رکھا گیا ہے

لگتا ہے کسی پروگرامر نے کوئی غلطی کر دی ہے اور اب انتظامیہ کو کچھ پتہ نہیں کہ اس کو کیسے سدھاریں تو معملات جوں کے توں چل رہے ہیں
 
لو جی اُردو سیکشن کا، ھک ہور ٹُٹا پھجا پُرزا مل گیا ۔۔ ۔ ۔ ۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
You won't find me anywhere else on Siasat.pk. Blogs (Rather stupid blurbs), Urdu section, news section, It won't let me block the semen demons such as Rajarawal111, Bubber Shair... and I avoid phatwar infested sections. I'm here for the forums and nothing else...