US nearing a formal agreement to use Pakistan's airspace : CNN

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے پیٹھ پیچھے ڈی جی آئی ایس آئی تبدیل، پیٹھ پیچھے امریکہ سے معاہدہ۔ یہ جنرل باجوہ کر کیا رہا ہے؟
کتی چوروں نال رلی ہوئی ہے. ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی.
تقریروں میں حضرت عمر کی مثالیں۔ حقیقت میں نواز شریف سے بھی زیادہ کھسی۔
صرف چور نہیں ہے باقی اس کہ کام بھی زرداری اور نواز شریف والے ہیں. ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتا ہے اور اگلے دن جاکر بابا فرید کہ مزار پر گر جاتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کتی چوروں نال رلی ہوئی ہے. ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی.

صرف چور نہیں ہے باقی اس کہ کام بھی زرداری اور نواز شریف والے ہیں. ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتا ہے اور اگلے دن جاکر بابا فرید کہ مزار پر گر جاتا ہے
روحانیت ایک سوپر سائنس ہے، عمران ڈنگر
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کتی چوروں نال رلی ہوئی ہے. ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی.

صرف چور نہیں ہے باقی اس کہ کام بھی زرداری اور نواز شریف والے ہیں. ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتا ہے اور اگلے دن جاکر بابا فرید کہ مزار پر گر جاتا ہے
قوم کو تو ابھی تک خان کی جنرل انجم کی ریجیکشن ہضم نہیں ہو رہی اور آپ انہیں پورا ہیضہ کرانا چاہ رہے ہیں۔ اس کھسی قوم نے اسی دن بھاگ جانا ہے جس دن خان نے باجوے کو برطرف کیا
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
روحانیت ایک سوپر سائنس ہے، عمران ڈنگر
اگر کیمرے کے سامنے شلوار اتارنا زبیر عمر کا ذاتی معاملہ ہے تو خان کا شلوار پہن کر روحانیت کی طرف میلان رکھنا عوامی معاملہ کیسے ہو گیا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کیمرے کے سامنے شلوار اتارنا زبیر عمر کا ذاتی معاملہ ہے تو خان کا شلوار پہن کر روحانیت کی طرف میلان رکھنا عوامی معاملہ کیسے ہو گیا
تو وزیر اعظم بنے نا مذہبی رہنما نہیں۔ اس کام کیلئے ڈنگر مولاناؤں کا جم غفیر موجود ہے
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
تو وزیر اعظم بنے نا مذہبی رہنما نہیں۔ اس کام کیلئے ڈنگر مولاناؤں کا جم غفیر موجود ہے
تو آپ نے کب اس کی شلوار گِٹوں کے اوپر لٹکی دیکھ لی ہے۔ وہ اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتا ہے، یا کیا عقیدہ رکھتا ہے۔۔۔۔
Is none of anyone’s business.
This holds valid for any individual whosoever.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim See how my statement is coming true that Imran Khan wants Political Shahdad at any cost as full term is death to his Party and his Poltical career. Now he does not care what happens to finances etc and just wants a panga now as opposition is not interested to bring no confidence as they know according to Ataza Ashan it will be face saving and all the blame will to opposition.

See here he never tweeted against Imran Khan and he saying the same that i said 2 weeks ago.

https://twitter.com/x/status/1451613938496405508
Hey desperate, was it Khan who told ISPR to announce sacking of Faiz in the middle of night and stir controversy?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو تو ابھی تک خان کی جنرل انجم کی ریجیکشن ہضم نہیں ہو رہی اور آپ انہیں پورا ہیضہ کرانا چاہ رہے ہیں۔ اس کھسی قوم نے اسی دن بھاگ جانا ہے جس دن خان نے باجوے کو برطرف کیا
خان ایک بے وقوف مگر مخلص بندہ ہے. اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں. آئ ایم ایف کہ پاس نہیں جاؤنگا، نواز شریف کو نہیں چھوڑونگا، اپنی قوم سے اربوں روپیہ ٹیکس اکھٹا کرونگا، امت مسلمہ کو ترکی اور ملائیشیا کہ ساتھ ملکر عظیم بناؤں گا. لوگ باہر سے پاکستان نوکریاں کرنے آئینگے. امریکہ کہ ساتھ برابری کی سطح پر بات کرونگا کیوں کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے، امریکہ کو فوجی اڈے نہیں دونگا وغیرہ وغیرہ. خان نے کئی دعوے کیے اور اچھی نیت کہ ساتھ کیے مگر اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں یا پھر جذباتی پن کا شکار ہوجاتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپ نے کب اس کی شلوار گِٹوں کے اوپر لٹکی دیکھ لی ہے۔ وہ اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتا ہے، یا کیا عقیدہ رکھتا ہے۔۔۔۔
Is none of anyone’s business.
This holds valid for any individual whosoever.
رحمۃ اللعلمین اتھارٹی
صوفی اتھارٹی
یہ سب اپنے ذاتی گھر کیلئے بنا رہا ہے؟
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
رحمۃ اللعلمین اتھارٹی
صوفی اتھارٹی
یہ سب اپنے ذاتی گھر کیلئے بنا رہا ہے؟
تو وہاں اس نے کون سا قوم پر دم کر کے پھونکیں مارنی ہیں۔ بے فکر رہو، یہ قوم ایک نمبر کی حرام خور ہے اور رہے گی۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان ایک بے وقوف مگر مخلص بندہ ہے. اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں. آئ ایم ایف کہ پاس نہیں جاؤنگا، نواز شریف کو نہیں چھوڑونگا، اپنی قوم سے اربوں روپیہ ٹیکس اکھٹا کرونگا، امت مسلمہ کو ترکی اور ملائیشیا کہ ساتھ ملکر عظیم بناؤں گا. لوگ باہر سے پاکستان نوکریاں کرنے آئینگے. امریکہ کہ ساتھ برابری کی سطح پر بات کرونگا کیوں کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے، امریکہ کو فوجی اڈے نہیں دونگا وغیرہ وغیرہ. خان نے کئی دعوے کیے اور اچھی نیت کہ ساتھ کیے مگر اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں یا پھر جذباتی پن کا شکار ہوجاتا ہے
پٹھانوں والا موٹا دماغ ہے
سپیڈ کی لائٹ
سمندری گیس لیک کر گئی
جرمنی اور جاپان کی سرحد
روحانیت سوپر سائنس
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Because this.


Shaukat Tarin botched IMF program and IMF is not delaing with Shaukat tarin. Pakistan reserve has fallen to 2.8 billion dollar in just 1 month. Rupee has devalued to 22 rupee in 5 months. If IMF cancel Pakistan program than

CAD of 8 billion dollar this FY, 10 billion dollar external debt, and Short term liabilities cannot be paid by Pakistan. We will default arifkarim can tell you what Shaukat tarin has done to PTI future and Pakistan Finance and still Imran Khan cannot find a one single person from his own party to solve matters and want carry Zardri Finance minster. Honesty does not bring competence or intelligence.
Hey desperate, send your writing to Bajwa then. As per Kamran Khan, Tareen was appointed upon the pressing of GHQ.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
خان ایک بے وقوف مگر مخلص بندہ ہے. اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں. آئ ایم ایف کہ پاس نہیں جاؤنگا، نواز شریف کو نہیں چھوڑونگا، اپنی قوم سے اربوں روپیہ ٹیکس اکھٹا کرونگا، امت مسلمہ کو ترکی اور ملائیشیا کہ ساتھ ملکر عظیم بناؤں گا. لوگ باہر سے پاکستان نوکریاں کرنے آئینگے. امریکہ کہ ساتھ برابری کی سطح پر بات کرونگا کیوں کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے، امریکہ کو فوجی اڈے نہیں دونگا وغیرہ وغیرہ. خان نے کئی دعوے کیے اور اچھی نیت کہ ساتھ کیے مگر اسکو زمینی حقائق کا اندازہ نہیں یا پھر جذباتی پن کا شکار ہوجاتا ہے
جناب، خان بے وقوف نہیں، یہ قوم حرام خور اور ٹھگ ہے۔ ان کو سارے ایماندار بےوقوف ہی لگتے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جناب، خان بے وقوف نہیں، یہ قوم حرام خور اور ٹھگ ہے۔ ان کو سارے ایماندار بےوقوف ہی لگتے ہیں
بے وقوف ہی ہے جو اس قوم اور ملک کو پچیس سال سے سیدھا کرنے پر لگا ہوا ہے
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
No. He is admin of Shaukat Khanam Hospital and Imran Khan wanted Shaukat tarin to get hired in 2018 ,however, he NAB and IHC cases on him.

Shaukat Tarin is board of governor in Shaukat Khanam hosiptal. Imran Khan said in interview and to Muzammail Aslam vlog that he was my first man to go when i came in the government.
Oh, did you also facilitate khan’s 3 marriages? You seem to reside underneath his desk. Had Tareen been Khan’s first choice as per your lunatic claim, he wouldn’t be his fourth appointee for FM. khan kept on resisting Tareen till the end, so much so that he appointed Hammad Azhar ahead of Tareen.
Being on the board of governors of SKMH doesn’t mean shit. There are 10-12 other members as well and none other has been appointed by Khan as his minister/advisor.
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
بے وقوف ہی ہے جو اس قوم اور ملک کو پچیس سال سے سیدھا کرنے پر لگا ہوا ہے
اس اصول کے تحت تو آپ نے ماضی کے سارے راست انسانوں کا کریا کرم کر دیا ہے۔