Usman Buzdar is not what PM Imran Khan thinks of him - Haroon Rasheed warns PM

ranaji

President (40k+ posts)
آج بہت عرصے کے بعد بابے نے بات ٹھیک کی ہے ، مگر پرابلم یہ ہے کہ ایک حرامی احسن گجر بزدار کو چلا رہا ہے اور شاید احسن گجر کے پاس کوئی کلپ ہے جس کے ڈ ر سے عمران آنکھوں سے دیکھ کر مکھی کھا رہا ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
جو کرپشن تاحیات پسما ندہ گدھا پا کپتنیوں اور احسن گجر کے ساتھ مل کر کر رہا ہے اور جیسے اس حرام خور چور تاحیات پسماندہ گدھے کے بھائی اور رشتہ دار اور احسن گجر اینڈ کمپنی مل کر حرام خوریاں کر رہے ہیں آیندہ نیب کی پیشیاں اور سزائیں عمران سمیت اور پی ٹی آئی والوں کو بھی بھگتنی پڑیں گی عمران خان خود تو ایماندار ہے مگر تاحیات پسماندہ گدھے جیسے میسنےاحسن گجر اور ایک پاک پٹنی گروپ جو حرام خوریاں کر رہے ہیں جو لوٹ مار کر رہے ہیں عمران کو چاہیے کہ ایک انٹلیجنس سے خفیہ انکوائری کرا لے تاکہ کل کو انکی حرام زدگی اور حرام خوریوں کی سزا عمران اور پی ٹی آئی می موجود کسی اورایماندار بندے کو نہ بھگتننی پڑے عمران خان آنکھیں کھولو اور صرف ایک خفیہ انکوائری کرا لو آئی ایس آئی سے یا انٹلیجنس کے کسی ایماندار بندے سے اور ڈایرکٹ رپورٹ لینا اپنے کسی بھی بندے کے تھرو نہیں ورنہ بہت سے بندوں کے اپنے مفادات ہیں تاحیات پسماندہ گدھے کے ساتھ وہ کبھی بھی تم تک اس تاحیات پسماندہ گدھے کی کوئی نیگیٹیو بات کوئی کرپشن کی رپورٹ نہیں پوھنچنے دیتے کیوں کہ وہ خود بینیفشری ہیں