VIDEO: The Fearless Imran khan

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
لا الہٰ الا للہ " دلوں کے خوف دور کر دیتا ہے "

جس شخص کا الله پر ایمان مضبوط ہو وہ موت اور دنیاوی فرعونوں سے نہیں ڈرتا

ایسے ہی تو نہیں ہم کہتے

جس کا زندہ ہے ایمان

اسکا لیڈر ہے عمران
 
Last edited:

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Pesy ko bohat pehly thukra chuka...

Shohrat ke bulandio par hy wo pichly 30 saal sy...

Farishta magar nai hy, kah insaan sy galti bhe noti hy...

Hikmat momin ke sub sy bari nishani hoti hy...

Hikmat sy socho iss rotten system main kon hy aysa leader...
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

تمہیں سیاست سے کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔۔۔ تمہاری ساری کوشش ساری جدوجہد ساری محنت ہمارے ہی مستقبل کے لیے ہے۔۔۔ تم نے اپنی صحت کی پرواہ نہ کی ۔۔۔ تم نے موسم کی شدت کو نہیں دیکھا۔۔ تم نے اپنا خاندان، اپنا آرام و سکون اور اپنا سب سرمایہ اس ملک و قوم کے لیے قربان کر دیا۔۔۔ ہم تمہیں کچھ بھی نہیں دے پائے۔۔۔ لیکن دل سے تمہارے حق میں دعا نکلتی ہے۔۔۔ اللہ تمہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔۔۔ آمین ثمہ آمین

14519868_200525947038015_8073159291019620405_n.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ بہادری سے دریامیں لینڈ کروزر چلا دینے والے
بہادری سے اچھل کر بونٹ پر چڑھ جانے والے
بہادری سے سیدھی سیڑھی پر چڑھ جانے والے
بہادری سے گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو جانے والے
اور لوڈر سے بہادری سے گر جانے والے
کو بھی یہ قوم وزیر اعظم نہ بنے دے تو کتنی بدقسمت قوم ہے یہ افسوس ہے اس قوم پر
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ بہادری سے دریامیں لینڈ کروزر چلا دینے والے
بہادری سے اچھل کر بونٹ پر چڑھ جانے والے
بہادری سے سیدھی سیڑھی پر چڑھ جانے والے
بہادری سے گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو جانے والے
اور لوڈر سے بہادری سے گر جانے والے
کو بھی یہ قوم وزیر اعظم نہ بنے دے تو کتنی بدقسمت قوم ہے یہ افسوس ہے اس قوم پر

اور خان کی کون کون سی جگہوں پر نظر ہے ؟ چڑھتے ہوے خان کے بڑے مزے لیتے ہو ، کوئی پوچھتا تو ہوگا


RS=%5EADBcGZUky6AV6a8db8TIX8.Mk8gIKU-;_ylt=A2RivcofEhBY5m4A9D6U3uV7;_ylu=X3oDMTBrbjcxZG9nBHZ0aWQDanBjMDAyBDADanBjMDAy;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVHB2Z2k3QXBDQ1BHVjR5WHlXTkpQLUdURFNrdkd1bWZwaVRKa3gxRnowdUZCdU1HUUF3TVQxZVdNBHADZDJocGMzQmxjbWx1WnlCd2FXTjBkWEpsY3ctLQRwb3MDMTQEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsAw--
 

iSupportPTI

MPA (400+ posts)
what else one can expect from patwaris whoes masters won't even come close to them. Can't get out in public... spending trillions on personal security and the nation is dying.. shameless people

 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا زندہ ہے ایمان

اسکا لیڈر ہے عمران



یہ تھوڑا زیادہ ہو گیا ہے، ہاں کسی حد تک ایمان کی جگہ ضمیر لکھ دیتے تو اچھا تھا ، کیوں کے اگر ایمان کی تفصیل میں آپ جائیں تو رگڑے جایئں گیں
and dont mind its my humble opinion
 

فالتو

MPA (400+ posts)
پاکستان تاریخ کا سب سے ڈرپوک سیاستدان ، جو نہ تو فوج کے خلاف بولنے کی ہمّت رکھتا ہے اور نہ ہی طالبان کے خلاف . کیونکہ دونوں کے پاس بندوق ہے .
صرف نواز ، زرداری جیسے سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈھتا ہے اور اپنے آپ کو ہیرو سمجھتا ہے