Video: This is how a Imam reacts to an earthquake prank

ranaji

President (40k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

​Iski jaggah aggar fazloo Munafiq hota to uski shalwaar peeli aur geeli ho jani thi,, for sure
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

توکل کیا، اچھی بات ہے

مگر حکم ہے کہ پہلے اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو
تو بہتر ہے کہ انسان اپنے بچاو کی اپنی سی کوشش کر دیکھے، اور باقی اللہ پر چھوڑ دے
 
Last edited:

coolhaider

Minister (2k+ posts)

اسکا ایمان تھا کے زمین الله کے حکم کی طابہ ہے اور الله بچاۓ گا ہر کسی کے ایمان کا درجہ ہوتا ہے
 
XingPing

Councller (250+ posts)

Molvi ne dil kush kar dya. Sahi form main aa gya tha end tak. Mashallah

Lekin is drama ko arrange karnai walai directors, producers aur actors ko ban ho jana chahiye from TV. Ghatya loug.
 
Last edited:

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

اسکا ایمان تھا کے زمین الله کے حکم کی طابہ ہے اور الله بچاۓ گا ہر کسی کے ایمان کا درجہ ہوتا ہے

دماغ بھی اللہ ہی نی دیا ہے کہ اسکو استمال میں لا کر اپنی جان بچا لی جائے کیا خیال ہے ؟
 
XingPing

Councller (250+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

دماغ بھی اللہ ہی نی دیا ہے کہ اسکو استمال میں لا کر اپنی جان بچا لی جائے کیا خیال ہے ؟
Maybe he didn't think it was a good idea to spread panic. You don't want a stampede to happen in a situation like this.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

دماغ بھی اللہ ہی نی دیا ہے کہ اسکو استمال میں لا کر اپنی جان بچا لی جائے کیا خیال ہے ؟

مجھے وہ کہانی یاد آگئی، سب نے سنی ہی ہو گی
کہ ایک جگہ سیلاب آیا تو ایک شخص اپنے مکان کی چھت پر چڑھ گیا، لوگوں نے لاکھ کہا کہ گھر خالی کردو
مگر ان صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا
پانی کچھ اور چڑھا تو ایک کشتی میں اہلکار آئے اور درخواست کی
وہی جواب کہ اللہ بچائے گا
پانی اور اونچا ہوا تو ہیلی کاپٹر آگیا
مگر صاحب نے کہا کہ میرا اللہ مجھے بچا لے گا

آخر کار مکان بہہ گیا اور ساتھ میں صاحب بھی
اللہ میاں کے دربار میں پیش ہوئے تو شکوہ کیا کہ اللہ میں نے آپ پر یقین رکھا لیکن آپ نے مجھے نہیں بچایا
جواب ملا کے بے وقوف انسان ۔۔ میں نے پہلے تمہارے ہمسائے بھیجے تمہیں بچانے کو
پھر کشتی بھیجی
پھر ہیلی کاپٹر بھیجا
لیکن تم ہر وسیلے کو انکار کرتے رہے
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

Maybe he didn't think it was a good idea to spread panic. You don't want a stampede to happen in a situation like this.

پینک تو پہلے سے تھا .لیکن جس مقصد کے لئے یہ پلانٹڈ ہوا ایسی حالت میں جو کیا یہی مناسب تھا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

دماغ بھی اللہ ہی نی دیا ہے کہ اسکو استمال میں لا کر اپنی جان بچا لی جائے کیا خیال ہے ؟

میرا خیال ہے عالم بہتر سمجھتا ہے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا چاہیے

بالفرض

اگر اس نے اونٹ باندھا ہوتا اس موقع پر تو پھر بھی اعتراض ہی ہونا تھا " متوکلین " کو
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

میرا خیال ہے عالم بہتر سمجھتا ہے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا چاہیے

بالفرض

اگر اس نے اونٹ باندھا ہوتا اس موقع پر تو پھر بھی اعتراض ہی ہونا تھا " متوکلین " کو

کیوں پھر کس وجہ سے اعتراض ہونا تھا ؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

کیوں پھر کس وجہ سے اعتراض ہونا تھا ؟
آپ سمجھیں نہیں
طنز کیا تھا یعنی پھر توکل کی تشریح فرمانے والوں نے کہنا تھا کہ

یہ تو حال ہے ملا کے ایمان کا کیسے کے نیچے گھسا جھٹ پٹ

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

If the " Mulla" did not know about this planned " Earth quake " then ---

BIG RESPECT for him .
 
kambohguy

Councller (250+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

توکل کیا، اچھی بات ہے

مگر حکم ہے کہ پہلے اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو
تو بہتر ہے کہ انسان اپنے بچاو کی اپنی سی کوشش کر دیکھے، اور باقی اللہ پر چھوڑ دے

Jahil comment......yahan unt tha kiya? yeh tu zalzla tha...
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

Jahil comment......yahan unt tha kiya? yeh tu zalzla tha...

جی سر
رسول اللہ کے حکم کو قوٹ کیا ہے میں نے
آپ کے نزدیک جہالت ہو گی
اللہ آپ کو جزا دے

"One day Prophet Muhammad, peace and blessings be upon him, noticed a Bedouin leaving his camel without tying it.
He asked the Bedouin, 'Why don't you tie down your camel?'
The Bedouin answered, 'I put my trust in Allah .'
The Prophet then said, 'Tie your camel first, then put your trust in Allah ' [Tirmidhi].​
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

If the " Mulla" did not know about this planned " Earth quake " then ---

BIG RESPECT for him .

Brother

He is blessed with Strong Eeman, Ma Sha Allah
See what Is Sunnah

رسول الله صلی الله عليه وسلم سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان (رضوان الله علیھم اجمعین) کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا. آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
احد قرار پکڑ (ٹہر جا، تھم جا) کہ تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق (ابو بکر) اور دو شہید (عمر اور عثمان) ہیں.
صحیح بخاری 3675

And Sunnah of Hazrat Omar Farooq ra

حضرت عمر فاروق رضی الله کے دور خلافت میں زلزلہ آیا مدینہ میں
تو انھوں نے زمین پر کوڑا برسایا اور فرمایا کیا میں نے تجھ پر انصاف قائم
نہیں کیا -مفہوم
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

توکل کیا، اچھی بات ہے

مگر حکم ہے کہ پہلے اونٹ کو باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو
تو بہتر ہے کہ انسان اپنے بچاو کی اپنی سی کوشش کر دیکھے، اور باقی اللہ پر چھوڑ دے

بلکل ٹھیک کہا اپ نے لیکن ایک لمحے کو سوچیے اگر یہ مولوی صاحب اٹھ کے بھاگ جاتے تو ہم جیسے کتنے تماش بین ان کے ایمان پر کون کون سی تہمت نا لگاتے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

بلکل ٹھیک کہا اپ نے لیکن ایک لمحے کو سوچیے اگر یہ مولوی صاحب اٹھ کے بھاگ جاتے تو ہم جیسے کتنے تماش بین ان کے ایمان پر کون کون سی تہمت نا لگاتے

آپ کو کیا پتہ اگر کسی وڈیو میں کوئی ملا بھاگ گیا ہو تو ، اس میں نہیں بھاگا .
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Planted earthquake see the reaction of Aalim ....

آپ کو کیا پتہ اگر کسی وڈیو میں کوئی ملا بھاگ گیا ہو تو ، اس میں نہیں بھاگا .

بھائی کہاں بھاگنے دینا تھا اس غریب کو، لیکن یہاں تبصرہ تخیل پے نہی عمل پے ہو رہا ہے