Re: Can Imran Khan fulfill this promises - Watch Full Video
Kaptaan has hinted to shun parliamentary politics a couple of times earlier also...
He may,however, continue like a Rahbar of his party like Altaf Hussain, Wali Khan, etc
یہی اصل بات ہے کہ مدرسہ کے بچوں کو بھی اوپر آنے کا موقعہ ملنا چاہے تاکہ وہ اللہ کے دین کی روح سے اسلام کو آگے لے کر چلیں جیسے صحابہ کرام کے اچھے اخلاق سے اسلام دنیا کے کونے کونے تک پھیلا ۔۔ مگر یہ دو نمبر مولوی فصلو جیسے لوگ تو ان بچوں کو اپنے مقصد کیلے استعمال کرتے ہیں