We are looking forward to learn from Israel - UAE

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مذھب ہی ایسا ہے جس میں یہود سے مدد لی جا سکتی ہے
اسی فورم پر محترم ممبر پاکستانی انیس سو سنتالیس صاحب فرما چکے ہیں کہ قرآن میں اہل ذکر سے مراد یہودی اور عیسائی علما ہیں
Pakistani1947
ایڈمن کے لئے نوٹ : مذھب زندگی کا وہ پہلو ہے جو ہر پہلو کا احاطہ کرتا ہے اس لئے ہر کام کا کھرا مذھب کی طرف ہی نکلتا ہے . اس لئے میرے کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے سے باز رہو
 

Hardhitter

Voter (50+ posts)

منافقین مکہ کے پجاری اپنی کینچلی سے نکل رہے ہیں
چودہ سو سال سے اوڑھا اسلام کا لبادہ تنگ ہوتا جا رہا ہے

یہ خادم حرمین نہیں خادم حرامیان ہیں

 

Eigle

Senator (1k+ posts)

منافقین مکہ کے پجاری اپنی کینچلی سے نکل رہے ہیں
چودہ سو سال سے اوڑھا اسلام کا لبادہ تنگ ہوتا جا رہا ہے


یہ خادم حرمین نہیں خادم حرامیان ہیں

Kuch loog siraf dil ka kina our bughz zahir kar ka asal baat ka asar kam kar data haan.
Jo qasoorwar haa us ko koso na ka us mulk ka sara musalmanoo ko
1400 saal? Abhi to kuch arsa pahla Shah Faisal jasa azeem Muslim leader guzra ha
Har bat main firqa parasti ko la ana bara gunah haa.
Khuda ka lia dakho dunia kahaan ja rahi haa, Hamaa unity ki zaroorat ha.
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
یہ مذھب ہی ایسا ہے جس میں یہود سے مدد لی جا سکتی ہے
اسی فورم پر محترم ممبر پاکستانی انیس سو سنتالیس صاحب فرما چکے ہیں کہ قرآن میں اہل ذکر سے مراد یہودی اور عیسائی علما ہیں
Pakistani1947
ایڈمن کے لئے نوٹ : مذھب زندگی کا وہ پہلو ہے جو ہر پہلو کا احاطہ کرتا ہے اس لئے ہر کام کا کھرا مذھب کی طرف ہی نکلتا ہے . اس لئے میرے کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے سے باز رہو
وَاﻋْﺘَﺼِﻤُﻮاْ ﺑِﺤَﺒْﻞِ ﷲِّ ﺟَﻤِﯿﻌًﺎ وَﻻَ ﺗَﻔَﺮﱠﻗُﻮاْ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بعض لوگوں کو عرب کا نام سن کر اتنی تکلیف ہوتی کہ لگتا ہے دم ہی نا نکل جائے۔ حالانکہ جس کے نام پر پورا دین کا کاروبار کرتے ہیں وہ عرب ہی تھے۔ اور جس نبیﷺ کا کلمہ پڑہتے ہیں وہ نا صرف عرب تھے بلکہ انہوں نے عرب کو برا کہنے سے منع کیا۔ لیکن تسکین دل اسی وقت ہوتی کہ جب مجوسیوں کی تعریف ہو ورنہ تشریف جل جاتی ہے۔
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch loog siraf dil ka kina our bughz zahir kar ka asal baat ka asar kam kar data haan.
Jo qasoorwar haa us ko koso na ka us mulk ka sara musalmanoo ko
1400 saal? Abhi to kuch arsa pahla Shah Faisal jasa azeem Muslim leader guzra ha
Har bat main firqa parasti ko la ana bara gunah haa.
Khuda ka lia dakho dunia kahaan ja rahi haa, Hamaa unity ki zaroorat ha.
Appreciated !!!
 

Citizen X

President (40k+ posts)
بعض لوگوں کو عرب کا نام سن کر اتنی تکلیف ہوتی کہلگتا ہے دم ہی نا نکل جائے۔ حالانکہ جس کے نام پر پورا دین کا کاروبار کرتے ہیں وہ عرب ہی تھے۔ اور جس نبیﷺ کا کلمہ پڑہتے ہیں وہ نا صرف عرب تھے بلکہ انہوں نے عرب کو برا کہنے سے منع کیا۔ لیکن تسکین دل اسی وقت ہوتی کہ جب مجوسیوں کی تعریف ہو ورنہ تشریف جل جاتی ہے۔
Bhai purani ranjish abhi bhi zinda hai. These people can never get over how their great majoosi empire was conquered by Arab Bedouins, hence their extreme hate for GCC Arabs and specially Syedna Hazrat Umar r.a
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

Abdulla bin Touq, the UAE's minister of economy, touted that country's new accord with Israel. The UAE and Israel normalized diplomatic relations in August.
ignorant people believing they are gaining when actually they are loosing
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو اس کے اعمال گرا دیں اسے اس کا نسب (خاندان ، قبیلہ وغیرہ ) نہیں اٹھا سکتے
قول معصوم امام علی علیہ السلام
.. . .
لیکن کیا کریں کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہ اعمال برے ہوں تو کچھ نہیں ہوتا کہ کچھ لوگوں کو سات خون معاف ہیں
اوپر کمنٹ میں یہی ذہنیت عیاں ہے
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Very sad, Instead to condemn the action of few ignorant rulers, We start fighting to each other.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جس کو اس کے اعمال گرا دیں اسے اس کا نسب (خاندان ، قبیلہ وغیرہ ) نہیں اٹھا سکتے
قول معصوم امام علی علیہ السلام
.. . .
لیکن کیا کریں کچھ لوگوں کا ایمان ہے کہ اعمال برے ہوں تو کچھ نہیں ہوتا کہ کچھ لوگوں کو سات خون معاف ہیں
اوپر کمنٹ میں یہی ذہنیت عیاں ہے
کیا بات ہے۔ ایسی بات ایسوں کے منہ سے جو اپنے آپ کو ،معصوم کہتے ہوں۔ یا اللہ خیر کر
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے۔ ایسی بات ایسوں کے منہ سے جو اپنے آپ کو ،معصوم کہتے ہوں۔ یا اللہ خیر کر
ہمارے معصوم امام کا ایک قول ہی آپ کے دھرم کی بنیادیں ہلانے کو کافی ہے کہ اگر یہ بات آپ لوگ مان لیتے تو شاید آپ کا دھرم ہی وجود نہ رکھتا
. . . . .
جذبہ خیر سگالی کے تحت آپ کے بڑوں کے گناہوں کا ذکر نہیں کر رہا , اس لئے اتنے میں ہی سمجھ جانا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
کیا بات ہے۔ ایسی بات ایسوں کے منہ سے جو اپنے آپ کو ،معصوم کہتے ہوں۔ یا اللہ خیر کر
Masoom sirf Nabi the, declaring anyone else infallible is an insult to all the Prophets from Adam a.s to Muhammad s.a.w. But of course the cultist believe their imaginary imams are superior to the Prophets so it's not a big deal for them.