We are PTI supporters and we want justice, Gang Rape Victim...

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
زنا بالجبر کی سزا نامرد بنانا الله تعالی سے بغاوت ہے
ایسا تب ہی ممکن تھا جب شریعت میں اس کی سزا نہ ہوتی
جب شریعت نے سزا بتا دی تو اپنی مرضی کی سزا دینا شریعت سے بغاوت ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Being a PTI supporter should not give anyone any more rights to demand justice as PMIK now represents the whole nation, not just his supporters.

جو بھی قانون موجود ھے اس کے مطابق ان ملزمان ظالم درندوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ان مجرموں کو جلد از جلد قانون کے مطابق سزائیں دیں جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی درندہ صفت مجرم ایسا سوچے بھی نہ
یہ ہی عوام کا مطالبہ ھے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زنا بالجبر کی سزا نامرد بنانا الله تعالی سے بغاوت ہے
ایسا تب ہی ممکن تھا جب شریعت میں اس کی سزا نہ ہوتی
جب شریعت نے سزا بتا دی تو اپنی مرضی کی سزا دینا شریعت سے بغاوت ہے
کیا پاکستان میں باقی سزائیں شریعت کے مطابق ہیں ؟
ان پر عمل کرنےکی بجائے جس قانون پر عدالتوں میں انصاف دیا جا رہا ہے کیا یہ الله سے بغاوت نہیں ؟
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کیا پاکستان میں باقی سزائیں شریعت کے مطابق ہیں ؟
ان پر عمل کرنےکی بجائے جس قانون پر عدالتوں میں انصاف دیا جا رہا ہے کیا یہ الله سے بغاوت نہیں ؟



یہ سب الله کی شریعت سے بغاوت ہے اور آج قوم پر اسی لئے یہ عذاب نازل ہو رہا ہے
ہم نے ابھی تک اپنی آنکھیں نہیں کھولیں

ابھی صرف تنبیہ ہے اگر ابھی بھی نہ بدلے تو پھر الله کے عذاب کے لئے تیار ہو جاؤ
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا پورا خاندان لوٹ مار کر کر کے اس ملک کو کنگال کر گئے ہیں
یہ بھی تو چوری ہے۔
اور جتنی بڑی ان کی چوری ہے ان کے تو ہاتھ ہی نہیں پائوں ناک کان اور ٹانگیں بھی کاٹ دینی چاہیئے لگے ہاتھ اس خاندان کی لولیاں بھی کاٹ دینی چاہیئں۔


ُ
 

ali ulq

Citizen
So far at least the Punjab government managed to abolish the stupid virginity test law yesterday.. so wait the progress