"We were forced to add more votes by Mutahida boys against PTI" - Officer NA 251 (MUST SEE & SPREAD)

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Media Couldn't Show this Video of Thappa Mafia Exposed in-NA-251

نگران حکومت اسی لیے اپنی مرضی کی منتخب کی گئی تھی
پھر گورنر محترم بھی موجود ہیں
ان سب کے زیر نگرانی اور زیر سایہ تو جو نہ ہو کم ہے
اب سندھ میں پھر انہی کی حکومت آ گئی ہے
سہاگن وہ ہی جو پیا من بھائے
 

Bilalnasir

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Media Couldn't Show this Video of Thappa Mafia Exposed in-NA-251

can someone show this to imran khan
 

kkkkk

Minister (2k+ posts)
Re: Altaf Father asked him to increase rift with Pakistan

Yes, this kind of people even condemned grand son of Prophet and we had the tragedy of Kabala. Accusing Altaf Bhai for treason is nothing. We made this country and do not need any certificate from others for being loyal to the country. Altaf Bhai Zindabad.
 

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
کامیاب کارروائی مبارک اب لکیر پیٹئے



چلو جی یہ مرحلہ بھیمکمل ہوگیا الیکشن کمیشن آف پاکستان جس کا دوسرا نام کراچی
میں متحدہ قومی موومنٹثابت ہوگیا ہے اس نے کئی ماہ سے جاری محنت کا پھل حاصل
کرلیا۔ پورے ملک میںتحریک انصاف نیا پاکستان نہیں بناسکی۔ یار لوگوں کا خیال ہے کہ
نیا مہنگا پڑرہا تھا اسلیے پرانا ہی مرمت کراکے (ن لیگ) واپس لے آئے ہیں۔ اے این پی
اپنی اصل جگہ واپس پہنچگئی ہے ایک بہت بڑا سوال ہے کہ جماعت اسلامی نے بائیکاٹ
کیوں کیا۔ بہت سے لوگیہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے ووٹ کیوں ضائع کرائے… اس سوال
کا جواب تو جماعت اسلامی دے ہی رہی ہے لیکن 11مئی کو جو کچھ ہوا اس پر یہ کہنا
پڑے گا کہ مان گئےبھائی… دھاندلی کی سائنس میںجو ترقی ہوئی ہے اس کو پہنچنے میں
وقت بہت لگے گا۔

جس وقت ہم این اے 252 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر پہنچے تو اطلاع ملی کہ بیلٹ بکس

ابھی نہیں آئے ہیں۔ ہماسٹیشن سے باہر آئے تو 8:30 پر دو ہزار لوگ پولنگ اسٹیشن کے
باہر کھڑے ہوئے تھے جسمیں عورتیں اور بوڑھے بھی شامل تھے۔ ہم اندر گئے اور
پریذائیڈنگ افسر سے کہاکہ لوگ بہت ہیں آپ بیلٹ بکس منگوائیں تو کہنے لگے آپ
صحافی ہیں آپ ہیمنگوائیں ہم نے تو بہت فون کیے ہیں۔ ایک اسکول میں چار پولنگ
اسٹیشن بنے تھے۔ دوسراپریذائیڈنگ افسر کہنے لگا ہم کیا کرسکتے ہیں یہ تو الیکشن
کمیشن کا کام ہے۔ قریبہی مویوو گرلز اسکول کی پریذائیڈنگ افسر نے شکایت کی کہ
ریٹرننگ افسر نے کہا ہےکہ خود آکر بیلٹ بکس لے جائو… ہمارے پاس گاڑی نہیں ہے۔
یہاں تک تو بات سمجھمیں آرہی تھی لیکن اچانک ہمارے موبائل پر پیغامات آنے شروع
ہوگئے کہ این اے 253,251, 250, 246, 245, 244 اور دیگر علاقوں میں بھی بیلٹ
بکس نہیں پہنچے ہیں اوریہ کام کہیں 11 بجے اور کہیں 4 بجے جاکر ہوا ہے ان پیغامات
کے ملتے ہی ہمارے سامنےپوری فلم گھوم گئی کہ اب کیا ہوگا۔ جن علاقوں سے متحدہ کو
ووٹ نہ ملنے کا خدشہ تھا وہاں تو انہوں نے اپنیطاقت استعمال کرکے بیلٹ بکس ہی
نہیں پہنچنے دیے۔ اسطرح جہاں ان کے ووٹ تھے یا ورکرز زیادہ تھے وہاں انہوں نے
8 بجے پولنگ شروع کرادیاور ٹھپے بھی لگوانا شروع کردیے۔ دوسری طرف 11 بجے
کے بعد جب پولنگ شروعہوئی لوگوں نے ووٹرز کو ہراساں کرنا شروع کیا اور جہاں
ٹھپے لگے تھے وہاںہنگامہ شروع کردیا تاکہ وہاں ووٹرز نہ ہی نکلیں۔ 2 بجے جماعت
اسلامی کے بائیکاٹ کےاعلان کے بعد ان علاقوں میں بھی لوگ داخل ہوگئے جہاں بیلٹ
بکس دیر میں پہنچائےگئے تھے۔ اب یہاں بیلٹ بیکس بھرنے کی ضرورت تھی اس لیے
یہاں تمام علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا گیا۔

کہتے ہیں کراچی جماعت اسلامی نے ووٹ ضائع کرادیے لیکن صورتحال یہ تھی کہ

لوگوں کے ووٹ تو ضائعہونے ہی تھے اس بائکاٹ نے انتخابات کو جواز سے محروم
کردیا ہے۔ اب یہانتخابات valid نہیں رہے ہیں۔ اور کچھ نہیں ہوا ہے۔ فخرالدین جی
ابراہیم کے دعوے دھرےکے دھرے رہ گئے اب کون کس عدالت سے انصاف حاصل
کرے گا۔ الیکشن کمیشنکے ذمہ دار ان 12 مئی کو شام تک یہ کہہ رہے تھے کہ ہمیں
کوئی تحریری شکایت ہی نہیںملی۔شاید انہیں اب تک مل بھی گئی ہوگی لیکن کیا الیکشن
کمیشن اور الیکشن کمشنرکچھ کرنا چاہیں گے…؟

ایک کام تو پولنگ کے لیے بکس غائب کرکے کیا گیا دوسرا کام یہ کیا گیا کہ ہر پولنگ

اسٹیشن پر دو چار بکسغائب تھیں ایک پولنگ اسٹیشن بھی نہیں مل رہا تھا اور عملہ بھی۔
یقینا یہ عملہ پولنگاسٹیشن اور بکس کہیں تو مصروف تھے جو نتیجے میں شامل ہوں
گے۔ اب رہی بات میڈیاکی تو اس کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ الیکشن
2013 کا گیم پلان یہیتھا کہ جو کچھ اوپر سے آئے گا اسے پورا کیا جائے گا۔ الیکشن
کمیشن نے پاکستان کےرکھوالوں کے حکم اور مرضی سے کراچی میں متحدہ کو کھل
کھیلنے کی اجازت دے دی۔درجنوں لوگ جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے پکڑے گئے۔ ویڈیوز
سامنے آگئیں۔ رینجرز نےگرفتار کیا تھانوں میں بندکیا ہوا ہے متحدہ کا ایک امیدوار بھی
ٹھپے لگاتے ہوئے پکڑاگیا ایک رہنما کے گھر سے کے برابر میں پلاٹ پر ٹھپے لگاتے
ہوئے لوگ پکڑے گئے جعلیمہریں، بیلٹ پیپرز یہاں تک کہ انگوٹھے کی مہر بھی بنی
ہوئی ملی لیکن میڈیاکہہ رہا ہے کہ جی ہاں، کراچی میں کچھ شکایات بھی ہیں دھاندلی کی
اس پر بھی بات کریںگے…اور ایک اہم سوال… وہ طالبان جو ہر روز ساڑھے 9 بجے
رات کو دھماکا کرتے تھےجس کے بعد ڈھائی تین گھنٹے، متحدہ کی مہم میڈیا پر چلتی
تھی وہ 11 مئی کو چھٹیپر گئے ہوئے تھے یا دھاندلی میں مصروف تھے۔ کتنے جھوٹے
ہیں یہ طالبان۔ کہتےتھے کہ متحدہ کو الیکشن نہیں لڑنے دیں گے اور آخری وقت میں
چھپ کر بیٹھ گئے۔ بہرحال جنرل کیانی، صدر زرداری، فخرالدین جی ابراہیم کو کامیاب
کارروائی مبارک۔ ہاں یہجو سیکورٹی پلان تھا جس پر ایک روز قبل فخرالدین جی ابراہیم
نے عدم اطمینان کااظہار کیا تھا اور فوج کے ترجمان نے کہا تھا کہ اب کچھ نہیں
ہوسکتا… لیکن رینجرز کیموجودگی یقینی بنائی گئی تھی۔ پی ای سی ایچ ایس جمشید
ٹائون میں گورنمنٹبوائز اسکول میں جماعت اسلامی کے پولنگ ایجنٹوں کو اس بنیاد پر
مارا پیٹا گیا کہ جبجماعت اسلامی نے بائیکاٹ کردیا ہے تو تم یہاں کیا کررہے ہو۔ اس
کی اطلاع رینجرز کو دیگئی تو ہماری حیرت کی انتہا نہیں رہی 5 منٹ میں رینجرز کی
ایک گاڑی اور 4موٹرسائیکلوں پر 8 جوان مجموعی طور پر 12 لوگ آپہنچے… لیکن
وہاں موجود اپنے تینجوانوں کو کھانے کے پیکٹ دے کر چلتے بنے… ان سے کہا گیا
کہ بھائی اندر مار پیٹہورہی ہے کہنے لگے ہمیں کسی نے نہیں بتایا… گاڑی آگے
بڑھائو… ہم شروع سے کہہرہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جتنے اقدامات کیے تھے وہ
دھاندلی اور غیر قانونیاقدام روکنے والے نہیں بلکہ لکیر پیٹنے والے ہیں۔ پولنگ اسٹاف
کے پاس موجود تصویروالی فہرست اور نادرا سے تصدیق کرانے کے لیے انگوٹھے کا
نشان… ٹیمپرایویڈنٹ بیگاور ووٹر کا شناختی کارڈ یہ سب باتیں عدالت میں آئیں گی تو
ثابت ہوں گی اب لکیرپیٹئے سب مل کر…
 

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
Re: کامیاب کارروائی مبارک اب لکیر پیٹئے

522478_413946395366686_1714813508_n.jpg
 

canadian

Chief Minister (5k+ posts)
Well said.V true.MQM had literally destroyed the Country.They have really been exposed this time & nobody believes their false denials.
 
Re: کامیاب کارروائی مبارک اب لکیر پیٹئے

Koi baat nahin ab yeh mqm apne pichey haath laga kar dekhey gi yahan kia huwa hai jald he yeh waqat aney wala hai there will be problems in the brginning but things will strighten out in the end
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
PTI has won the elections. MQM and PMLN rigged the whole electoin. All Pakistanis will fight for their votes.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
where is bloody so-called mutafiqa election commission Karachi ko agar mqm say nijaat dilwanee hay tu aik month kay liay Karachi ko talaban kay huwalay ker doo kioon kay army tu kucch nahin keray gee iss liay kay inn sub fauji officer kay plot Karachi main hain yey agar mqm kay khilaf kucch kerain gaay tu inn ki daar hay kahin fire ulta na ho jaiay
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
where is bloody so-called mutafiqa election commission Karachi ko agar mqm say nijaat dilwanee hay tu aik month kay liay Karachi ko talaban kay huwalay ker doo kioon kay army tu kucch nahin keray gee iss liay kay inn sub fauji officer kay plot Karachi main hain yey agar mqm kay khilaf kucch kerain gaay tu inn ki daar hay kahin fire ulta na ho jaiay. Allah iss banday ki hifazat keray
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
MQM tu lapatay may aa chuki ab PML N ka bhi kuch kiya jayee.

Meri jaan PMLN ka koi kuch nahi kar sakta, PMLn asal mein Lahore ki MQM hai aur MQM se 4 hath aagay hai. Agar KARACHI + LAHORE ko mila k aik city bana diya jaye aur MQM aur PMLN contest karen tau PMLN jeet jaygi MQM se 50,000 ki LEAD SE, jinhon ne imran khan ko haraa diya hai lahore se aur DHA + CANTT wali constitunecy se b PMLN ne PTI ko 'haraa' diya hai us ska koi muqaabla nahi kar skta.

Lahore ka joke yeh hai k IQBAL KA POTA WALEED IQBAL HAAR GAYA HAI aur kehtay hain k agar ALLAMA MUHAMMAD IQBAL ZINDA HO KAR AAYN AUR PMLN K AGAINST ELECTION CONTEST KAREN TAU UNKI ZAMANAT ZABT HO JAAYGI, IN-SHA-ALLAH.

HAHAHAHA
 

Fazal Hamid

MPA (400+ posts)
تعجب ہے کہ ایک برطانوی نیشنلٹی ہولڈر قاتل لندن میں بیٹھ کر پاکستان اورعوام کے بارے ناقابل برداشت زبان درازی کرتا ہے مگر پاکستانی حکومت گورنمنٹ آف برطانیہ سے احتجاج تک نہیں کرتی۔ کیا قیامت ہے کہ ایک خود ساختہ جلاوطن اور مفرورقاتل برطانوی سرزمین پر بیٹھ کر دہشت گردی ، قتل و غارت اور بھتہ خوری مافیہ کا کنٹرول روم چلا رہا ہے مگر انسانیت کے علمبردار ہونے کے دعویدار اسلام دشمن گورے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ تعجب ہے کہ برطانوی ادارے ایک متنازعہ اور شخص کو کس قانون و منطق کے تحت پاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف زہر اگلنے اور کھلی بدمعاشی کی اجازت دیتے ہیں۔ برطانوی حلقوں کی طرف سے بارہا احتجاج اور مظاہروں کے باوجود ایک انٹرنیشنل دہشت گرد کو برطانوی سرزمین سے دہشت گردی کا مرکز چلانے کی اجازت دینے کا قانونی و اخلاقی جواز کیا ہے۔ احباب کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی پاکستانی شہری پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ یا برطانیہ میں اپنی سیاسی تنظیم کو کنٹرول کرے یا اسلام آباد میں بیٹھ کر بھارت میں اسلامی نظام کی تحریک چلائے۔ مگر افسوس آج تک کسی حکومت نے سفارتی سطح پر اس شر کیخلاف آواز نہیں اٹھائی