We will fully control inflation in next two months - Sheikh Rasheed

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شیخ صاحب ایسی بات نہ کریں جس کا آپ کو ادراک نہیں اور جو ممکن نہیں . آپ ایک دو اجناس کی قیمتیں نیچے لے آئیں گے لیکن مافیا دوسری چیزوں کی قیمتیں بڑھا دے گی . اور نہیں تو یار لوگ پانچ دس روپے ٹماٹر یا ادرک کی قیمت میں اضافے پر آپ کو ذلیل کرنا شروع ہو جائیں گے جیسے وہ یہ دو چیزیں ہر وقت کھاتے ہیں اور ان کے بغیر ان کا گزارا ممکن نہیں . انفلیشن دو مہینے میں ختم نہیں ہوا کرتی
رنگ بازوں نے بھی لوڈشیڈنگ تین مہینوں میں ختم کرنے کے بڑے بڑے دعوے کیے تھے . پھر کیا ہوا؟؟ ہر تین مہینے بعد اپنا تھوکا چاٹتے رہے
آپ صرف ریلوے پر توجہ دیں، اکانومی آپ کا سبجیکٹ نہیں ہے
الٹی سیدھی آپ ہانکتے ہیں اور طوائفی میڈیا انگلی عمران خان پر اٹھاتا ہے . براۓ مہربانی اپنے کام سے کام رکھیں اور اپنی منجی تھلے بھی کبھی ڈانگ پھیر لیا کریں . بھلے جسٹ فار انجوائیمینٹ ہی سہی
 

Caballero

Senator (1k+ posts)
Youthias have realized that Sheeda is nothing more then a low grade Chaprassi

but

Crackhead still portrays him as his key advisor ?

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This must be controlled or people will be out in the streets and these scumbags will take advantage of it.

Its control or not.. but peoples will not out in the streets.. But PTI should use all ways to tackle inflation..It's hard due to world economy is going down Becoz of Covid19 pandemic..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Possible..Needs to focus on..Mafias will not wish that inflation going decrease..Best wishes for IK..Apart from Mafias.. Covid19 dented not only Pakistan but whole world eeconomy..