آج آپ لوگوں سے ایک سوال پوچھتا ہوں جو میرے دماغ میں کھلبلی مچا رہا ہے
سوال بہت ہی معصومانہ ہے اور اسکا تعلق ڈکشنری سے ہے
ہم ہفتے کے دنوں کے نام انگلش اردو اور ہندی میں دیکھتے ہیں
English
Saturday Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday
Urdu
جمعہ ہفتہ اتوار سوموار (پیر) منگل بدھ جمعرات
ہندی
सोमवार somvaar - Mondayमंगलवार mangalvaar - Tuesdayबुधवार budhvaar - Wednesdayगुरुवार guruvaar - Thursdayशुक्रवार shukravaar - Fridayशनिवार shanivaar - Saturdayरविवार ravivaar - Sunday
ان سب لفظوں کو اکٹھا کرنے کا مقصد ہے کے ان میں
سوموار منگل اور بدھ ہندو ڈکشنری سے لئے گئے الفاظ ہیں
جو کے انکے ہندو خدواؤں سے منسوب ہیں ہماری اپنی ڈکشنری کیا کہتی ہے اس حوالے سے
میں سوموار کی جگہہ پیر کا لفظ استمعال کرتا ہوں مگر کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا
میں ہندو ڈکشنری استمعال نہیں کرنا چاہتا