Welcome Back Barca!

barca

Prime Minister (20k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بارکا بھائی، ویلکم. امید ہے کہ آپ اب مکمل صحتیاب ہوگئے ہونگے.
 

sherkhan314

Minister (2k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے





(bigsmile) میرے دوست واپسی بہت مُبارک ہو۔ اسی خوشی میں تیرا آج کا یہ فضول شعر بھی معاف کیا۔

کیسے حال ہیں اب؟
 

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے


بارکا بھائی ہوا کیا تھا؟ بتائیں تو سہی

We only came to know about this through this thread --> http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?241224-Where-has-Barca-Gone

but no details
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)




(bigsmile) میرے دوست واپسی بہت مُبارک ہو۔ اسی خوشی میں تیرا آج کا یہ فضول شعر بھی معاف کیا۔
کیسے حال ہیں اب؟

خان جی پہلے سے کافی بہتر ہے بس لیپ ٹاپ چوری چوری استمال کرتا ہوں
بھائی دیکھ لے تو خفا ہوتا ہے کہتا ہے
انی دیا میں نے تمھاری دوسری آنکھ پر بھی پٹی باندھ دینی ہے
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے



بارسا بھائی، خوش آمدید امید ہے کہ اپ اس پر خوش ہیں جو ملک میں تھوڑا سا امن قائم ہوا ہے- کیا اپ کی اکسیڈنٹ کی خبر درست تھی؟ ہم اللہ سے امید رکھتے ہیں کہ آپ اب مکمل صحتیاب ہوگئے ہونگے.
 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
بارکا بھائ کے سر پر شدید چوٹ آئ تھی امید ہے اس چوٹ کا زیادہ اثر ان کی باتوں پر نہیں پڑے گا :) ویلکم بیک
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا

Welcome bhai barca

aap ke forum par aakhri dinon main jin hazraat se harsh jumlon ka tabadla hua tha un main aik main bhi tha

aap jab chalay gaye mera dil par bhi is baat ka boojh tha ke aap ke saath harsh words ka tabadla hua

lihaza main ne socha tha aap jab bhi aain gay aap ko apni taraf se SORRY zaroor kahoon ga

Umeed karta hoon aap ki agar koi Dil aazari meri taraf se hui ho to aap meri SORRY ko qabool farmain gay

Umeed karta hoon ab aap pehle se behtar feel kar rahe hongay

Allah aap ko mazeed Sehet de aameen

WELCOME DEAR BARCA
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا

یار وہ شیشہ تو میرے ہات پر بہت دفع لگا ہے آپکے آنکھ پر کیسے لگا ؟ شائد بہت اونچی گاڑی تھی جیپ وغیرہ
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Welcome bhai barca

aap ke forum par aakhri dinon main jin hazraat se harsh jumlon ka tabadla hua tha un main aik main bhi tha

aap jab chalay gaye mera dil par bhi is baat ka boojh tha ke aap ke saath harsh words ka tabadla hua

lihaza main ne socha tha aap jab bhi aain gay aap ko apni taraf se SORRY zaroor kahoon ga

Umeed karta hoon aap ki agar koi Dil aazari meri taraf se hui ho to aap meri SORRY ko qabool farmain gay

Umeed karta hoon ab aap pehle se behtar feel kar rahe hongay

Allah aap ko mazeed Sehet de aameen

WELCOME DEAR BARCA
نواب توں اپنا جگر اے ماضی تو میں پہلے بھی یاد نہیں رکھتا تھا
اب تو ویسے بھی میری گراریاں ھل گئی ہیں
 

writeup

Politcal Worker (100+ posts)
welcome back , Allah apko sehat dy. aur akhan nouat k cycle na chalaya kro bhae
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
یار وہ شیشہ تو میرے ہات پر بہت دفع لگا ہے آپکے آنکھ پر کیسے لگا ؟ شائد بہت اونچی گاڑی تھی جیپ وغیرہ
گاڑی اتنی اونچی نہیں تھی میری سائیکل زیادہ چھوٹی تھی
سائیڈ والا شیشہ جس میں سے پچھلی گاڑیوں پر نظر رکھتے ہیں
وہ لگا تھا پہلے ہی کچھ ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے زیادہ چوٹ لگی
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب توں اپنا جگر اے ماضی تو میں پہلے بھی یاد نہیں رکھتا تھا
اب تو ویسے بھی میری گراریاں ھل گئی ہیں

bus yaar yeh aap ki mohabbat hai , aap bhi forum ki ronaq ho aur haqeeqat yeh hai ke forum ke sare member aap ko chahte hain aur main bhi , baqi choti moti baaton per to tu tu main main ho hi jati hai , InshAllah aap ki garariyan jagah pe aa jain gi
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Welcome_Back_in_Flashing_Colors.gif
 

umer

Minister (2k+ posts)
گاڑی اتنی اونچی نہیں تھی میری سائیکل زیادہ چھوٹی تھی
سائیڈ والا شیشہ جس میں سے پچھلی گاڑیوں پر نظر رکھتے ہیں
وہ لگا تھا پہلے ہی کچھ ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے زیادہ چوٹ لگی

welcome back barca jani , hope u get well soon
lag raha hai mera bhai teen pahiyon wali cycle pay tha jo side mirror laga
baharhaal mera khial hai hamai accident say zeada barca bhai pay focus karna chahyay
:)