Welcome Back Barca!

Rafay470

MPA (400+ posts)
welcome back barca bro hope your eye is fully healed and functional now inshAllah!!

Next time aankh zra soch samajh k "maarna" jahan be maari ;)
 
Last edited:

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
برکا تمہیں ایسی حرکتیں کرنے سے باربار منا کرتا ہوں لیکن تم باز نہیں اتے

یعنی بچوں سے چیزیں چھیننا . نیچے والی سائیکل بھی چھینی تھی اور بھاگتے وقت وہ شیشہ لگا

images
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
گاڑی اتنی اونچی نہیں تھی میری سائیکل زیادہ چھوٹی تھی
سائیڈ والا شیشہ جس میں سے پچھلی گاڑیوں پر نظر رکھتے ہیں
وہ لگا تھا پہلے ہی کچھ ٹوٹا ہوا تھا جس کی وجہ سے زیادہ چوٹ لگی

اس طرح سائیکل دوڑ لگاؤ گے تو ایسا ہی ہو گا
images
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے


بارکا جی مبارکاں ہوں کے آپ خیر خیرات سے ہیں اور واپس فورم پر آگے ہیں الله پاک صدقہ نبی پاک کے آپکو ہر پریشانیوں سے محفوظ رکھے
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا

Welcome back brother! May Allah give you full and speedy recovery.

injured ho gai nahin tu shoaib malik ki jagah tumhein dhaka bhaij daitay ;-)
 

سعد

Minister (2k+ posts)

میں ان سب ہستیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یاد رکھا اور نیک تمنائیں کی
سیاست پی کے بھی اب ایک نشہ ہے
لگ گیا تو پھر چھوٹتا نہیں


کیا حُسنِ اتفاق ھے اُس کی گلی تلک


ھم کام سے گئے تھے اور پھر کام سے گئے



flowers_bouquet_17.gif


واپسی مبارک ہو آپ کو
 

ranaji

President (40k+ posts)
کرکٹ کھیل کر واپس آرہے تھے سائیکلوں پر ریس لگ گئی کار کا سائیڈ والا شیشہ ایک آنکھ پر لگ گیا تھا
Barca yaar sahih kion nahi batatey keh cycle ki one wheeling karr rahey thaaaay :lol: welcome back
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
welcome back dear
great to see u back
استاد کسوٹی کب سٹارٹ کرنے کا ارادہ ہے ؟ گرمیاں بھی آرہی ہیں
اور تیرا پرانا سجن شہزادہ پرنس بھی نئی سرجری کروا کر واپس آیا ہے