بالکل جی ووٹ عمرانووٹ عمران کا
So Pakistan can benefit from the massive amount of remittances but these BS ECP and Judges does not want overseas to exercise their fundamental right of voting. Are we still living in a stone age. All countries allow their dual citizenship holders to vote so why Pakistan cannot allow. This BS needs to stop.
نون اور پيپلز پارٹی اورسيز پاکستانيوں کو ووٹ کا حق کيوں دينا نہيں چاہتے ؟
کیونکہ ان فراڈ جماعتوں نونی لیگ زارداری کے لوٹ مار کے دروازے بند ہو جائیں گے اورسیز پاکستانی ایک سمجھدار ووٹر ھے کبھی کیسی کرپٹ جماعتوں کو ووٹ نہیں دے گا کرپٹ لیڈروں کو ووٹ نہیں دے گا اس وجہ سے ان اورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سسٹم سے دور رکھا گیا ھےنون اور پيپلز پارٹی اورسيز پاکستانيوں کو ووٹ کا حق کيوں دينا نہيں چاہتے ؟