What big promise did ImranKhan fulfill? Why did opposition get in trouble?

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
So Pakistan can benefit from the massive amount of remittances but these BS ECP and Judges does not want overseas to exercise their fundamental right of voting. Are we still living in a stone age. All countries allow their dual citizenship holders to vote so why Pakistan cannot allow. This BS needs to stop.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نون اور پيپلز پارٹی اورسيز پاکستانيوں کو ووٹ کا حق کيوں دينا نہيں چاہتے ؟
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ نہیں ھے کہ اورسیز ووٹ کیس کو جاتا ھے پی ٹی آئی کو جاتا ھے ،ن لید کو جاتا ھے یا پیپلز پارٹی کو جاتا ھے سوال یہ ھے کہ اور سیز پاکستانی ہیں اور کڑوروں خاندان بیرون ملک رہتے ہوئے پاکستان کی تعمیر وترقی میں خدمت کر رہے ہیں پاکستانی سیاست دان اور اداروں میں موجود کالی بھیڑیں ملک کا پیسہ لوٹ مار کر کے پاکستان سے باہر لندن سمیت دوسرے ممالک میں جائیدادیں تو بنا سکتے ہیں اور پھر رسیدیں بھی نہیں دیتے اور اورسیز پاکستانی جو آپنی محنت سے حلال کی کمائی سے پاکستان میں جائیدادیں بناتے ہیں اور انویسٹمنٹ کرتے ہیں لیکن اورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سسٹم سے دور رکھنا ھے۔ یہ کیا مزاخ ان بیشرم الیکشن کمیشن اور بیشرم سیاسی جماعتوں نے لگایا ہؤا ھے ان کو ڈوب کر مر جانا چاہیے۔ اگر ان میں کوئی شرم وحیاء یا غیرت باقی ھے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
So Pakistan can benefit from the massive amount of remittances but these BS ECP and Judges does not want overseas to exercise their fundamental right of voting. Are we still living in a stone age. All countries allow their dual citizenship holders to vote so why Pakistan cannot allow. This BS needs to stop.


سٹون ایج نہیں ، کرپٹ ایج
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نون اور پيپلز پارٹی اورسيز پاکستانيوں کو ووٹ کا حق کيوں دينا نہيں چاہتے ؟


آپ یقین دلا دیں کہ اوور سیز پاکستانیوں کا ووٹ زرداری اور شریفوں کا ہے ..اسی دن آپ کو سر دھڑ کی بازی لگا کر ووٹ کا حق دلا دیں گے
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
نون اور پيپلز پارٹی اورسيز پاکستانيوں کو ووٹ کا حق کيوں دينا نہيں چاہتے ؟
کیونکہ ان فراڈ جماعتوں نونی لیگ زارداری کے لوٹ مار کے دروازے بند ہو جائیں گے اورسیز پاکستانی ایک سمجھدار ووٹر ھے کبھی کیسی کرپٹ جماعتوں کو ووٹ نہیں دے گا کرپٹ لیڈروں کو ووٹ نہیں دے گا اس وجہ سے ان اورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سسٹم سے دور رکھا گیا ھے