What is your favorite local Pakistani snacks

Rancher

Senator (1k+ posts)

ریت میں بھنی کنواری قسم کی چھلیاں، یا نمک میں بھنے مکئی کے دانے جنہیں نئی نسل پاپ کارن کے نام سے پکارتی ہے اور جانتی ہے
میٹھے کی طرف آئیں تو ریوڑیاں، ِتل کے لڈو، کبھی کبھی پھلیوں کے مرونڈے

What a song Dr Sb, lets start a thread on favourite old songs.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
What a song Dr Sb, lets start a thread on favourite old songs.

!ضرور ضرور

موسیقی میں میرا رجحان محمد رفیع کی طرف ہے . رفیع کے افسردہ گیت میرے دل کو لگتے ہیں جو مجھے میرے رب کے قریب لاتے ہیں . آپ میری لاجک سن کر حیران ہوں گے . لیکن جو کچھ میں آپ کو بتاؤں گا وہ ایک حقیت ہے، اس فورم پر کچھ گھٹیا لوگ اب میری اس بات پر بک بک کرنا شروع کر دیں گے لیکن مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
جس دن با وجوہ میرا دل بہت اداس ہو اور میرا اکیلے میں جی بھر کر رونے کو دل کرتا ہو تو میں دیپ جلے اپنے بیڈ روم میں مٹی سے بنے ہوئے دو تین دیے روشن کرکے ایک ماحول بنا کر رفیع کے افسردہ گیت خاموشی سے سنتا ہوں . افسردگی کے اس ماحول میں ایک بریکنگ پوائنٹ ایسا آ جاتا ہے جب فرط جذبات میں آنکھوں سے آنسو ٹپکنا شروع ہو جاتے ہیں، اس وقت میں موسیقی بند کر کے وضو کرتا ہوں اور دو نفل پڑھ کر رو رو کر اپنے الله سے اپنی زندگی میں کیے ہوئے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں، اسکی رحمتوں کا شکر بجا لاتا ہوں اور آئیندہ کے لیے اسکی راہنمائی کا طلبگار ہوتا ہوں . جتنا قران پاک زبانی یاد ہے وہ پڑھتا ہوں اور جب دل ہلکا ہو جائے تو خاموشی سے بستر پر گر کر سو جاتا ہوں . فجر کے وقت نہایت ہشاش بشاش آنکھ کھل جاتی ہے اور پھر زندگانی کا پہیہ اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ دوبارہ گھومنا شروع ہو جاتا ہے . یہ میرا انگنت دھائیوں کا معمول ہے

آپ رفیع کا یہ گیت خاموشی سے سنیں اور اس پر غور کریں اور الفاظ کی پکار کو قدرت کی جانب لے جائیں تو شاید میری بات آپ کے دل میں اتر جائے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں . یہ گیت مجھے ہمیشہ آنسوؤں سے رلاتا ہے . اب اسوقت بھی​

اس گیت کو بھی سن لیں اور اسے بھی دنیاداری کی بجائے قدرت کی طرف موڑ دیں

Same sentiments here Dr. Sahab, I grew up listening to him. Perhaps it is because, as far as I am concerned at least, he sang more wonderful songs than all the others (Lata, Asha, Mukesh, Kishore and you name it) combined. Perhaps it is because the more I heard him, the more I fell in love with the sheer range in his voice. I do not know. I do know that it is difficult, sometimes, to explain just why you like somebody or something. You like them, and that is that. Mohammed Rafi, to me, falls into that category.