knowledge88
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gKUp1SY.jpg
Doesn’t matter as long as he is doing what he is supposed to do in Punjab. He is Punjabs CM NOT EU’s.Yeh Media per baith ker jo chawal maar lain koi nahin poochnay wala... iss shaks ka khayal hai keh double master degree holder ko European union ka nahin pata ho ga!
اس کو عقل کا اندھا کہا جائے یا عقل کا چراغ اس زافران یا 30 مار خان کو کوئی یہ بتائے کہ یہ کوئی قابلیت کا معیار نہیں ھے پنجاب میں لوگ مزاخ میں گپ شپ میں کوئی بھی بات کر دیتے ہیں شاید عثمان بزدار نے بھی گپ شپ میں کہہ دیا ہوگا دنیا کے بہت سے ممالک کی عوام یا ممالک کے صدور یا وزیراعظم یا وزیر اعلیٰ سے اگر یہی سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کہاں ھے تو بہت سے ممالک یا ان کی عوام کا نالج اس فیلڈ میں آچھا نہیں ہوگا بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ کونسا ملک کہاں ھے یا پاکستان کہاں ھے
ہاہا جیسا میزبان ویسا ہی مہمان ...اور سوالوں کا دسترخواناس کو عقل کا اندھا کہا جائے یا عقل کا چراغ اس زافران یا 30 مار خان کو کوئی یہ بتائے کہ یہ کوئی قابلیت کا معیار نہیں ھے پنجاب میں لوگ مزاخ میں گپ شپ میں کوئی بھی بات کر دیتے ہیں شاید عثمان بزدار نے بھی گپ شپ میں کہہ دیا ہوگا دنیا کے بہت سے ممالک کی عوام یا ممالک کے صدور یا وزیراعظم یا وزیر اعلیٰ سے اگر یہی سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کہاں ھے تو بہت سے ممالک یا ان کی عوام کا نالج اس فیلڈ میں آچھا نہیں ہوگا بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ کونسا ملک کہاں ھے یا پاکستان کہاں ھے
شکل سے ہی یہ شخص کوئی کمپلیکس کا مارا ہوا انسان نما پٹواری لگ رہا ھے اور شدید کیسی بغض کا مریض لگ رہا ھے جس کا دعا کے علاؤہ کوئی علاج نہیں ھے
contniue it
What a shameful thread it is, OK, Buzdar is a khota and not aware of EU, what about American President who was not aware of Kashmir? are you able mock him. If he is doing his work properly (IF), he dont need to know world geography, NS was not aware of that Muslim's worship Allah and read Quran while Hindu worship billions of hand made and natural life forms as god and read 100's of religious books.