Who are the snakes in PM ImranKhan sleeve? Identification of ministers .

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
All those involved in any scandal MUST be taken to task. If those near PMIK do not care for PMIK's agenda and reputation then there is no need to care for their reputation.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
کیسے کیسے حرامُزادے سور کے بچے طوائفوں کی اولاد اپنی ایک بوٹی کے لئے اس غریب ملک کا پورا بکرا ذبح کرواتے ہیں پچیس ارب اس غریب ملک کا اس غریب عوام کا فالتو لگنا تھا چند کرپٹ حرامُزادوں کے واسطے
پچیس ارب سے شوکت خانم کے سٹینڈرڈ کے پچیس ہسپتال بن سکتے تھے مگر یہ سور کے بچے سب مل کر بھی چھ سات ارب روپے بنا لیتے یہُ حرامُ زدگی کرکے اور قوم کو پچیس ارب کا ٹیکہ لگتا
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ان فراڈ میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے لاھور سے راولپنڈی اسلام آباد موٹر وے میں بھی نواز شریف نے یہ ہی کیا تھا جس کی وجہ سے لاھور راولپنڈی کا موٹر وے ایم -2 بھی 80 کلو میٹر بڑھا دیا گیا ہر حرام خور نے زمینیں خرید کر لاھور راولپنڈی موٹر کا فاصلہ بڑھا دیا اور اب عوام روزانہ اس ایک گھنٹے کے فالتو فاصلے کو بھگت رہی ھے اور نواج کھوتا شریف اپنا کمیشن کھا کر لندن بیٹھا ھے یہ ہی کام سب پٹواریوں کے ہیں۔ غریب عوام ساری عمر ان حرام خوروں کی کرپشن کا پیسہ بھرتے رہیں گے۔
آج بھی اگر آپ گوگل نقشے پر دیکھیں تو آپ کے علم میں آ جائے گا کہ نواز شریف مافیاز نے لاھور راولپنڈی اسلام آباد موٹر وے کی لمبائی کیس طرح ٹیڑھی کر کے بڑھائی ورنہ یہ فاصلہ بھی جی ٹی روڈ لاھور سے راولپنڈی اسلام آباد تک کا آنا تھا۔ لیکن موٹر وے پر یہ فاصلہ 80 کلومیٹر بڑھا دیا گیا ھے
 

Sharifaan

Citizen
This same guy first claimed that Buzdar was involved in this scandal and even asked the same question when interviewed PM but now trying to claim the credit by referring to his few week old video. These people will say and do anything to get more viewers for their tv programs and youtube channels.
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
It's a same wardaat which was done in lahore islamabad motorway in 90s in which the extra 90 km road was constructed to facilitate land in chakri... aaj taq hum 90 km extra travel ker rahay hain Lahore say Islamabad kay liye
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)

Who are the snakes in the PM Imran Khan sleeve? | Identification of ministers | Imran Khan Exclusive​

 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I hope PMIK will try to help Zulfi Bukhari and Ghulam Sarwar on humanitarian basis by swapping their ministries. In he can't then LHC must play their positive role to protect their corruption.
Just on safe side Zulfi Bukhair and Ghulam Sarwar Sb must create forward block to protect their hard earned money through corruption.
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)

Who are the snakes in the PM Imran Khan sleeve? | Identification of ministers | Imran Khan Exclusive​



خان کا پارہ بہت ہی ہائ ہے ہو سکتا ہے اگلے مینے وہ وزاہ کی چڈی بنیان پھر بدل دے

????
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ 40 سالوں سے زیادہ تر اس طرح کے عہدوں پر کام کرنے والے بیوروکریٹس/ لینڈ مافیاز سیاست دانوں کے ساتھ مل کر اس طرح کی وارداتیں کرتے آئے ہیں اور یہ وارداتیں نسل در نسل چل رہی ہیں اور اس کا خمیازہ غریب عوام بھگتی ھے