Who is Farrah Khan

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Iska account dekh ker pata lagay ga ke ye ameer he ke maqsood chaprasi.

Ye ameer he ya wo jiski london mein to kya pakistan mein bhi koi property nahin

Sab ko akathe check kerna chahye
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے علاوہ جو بھی نتھو خیرو للو پنجو جو بھی ہیں اور اگر انہوں نے عمران خان کی حکومت کےُ دوران کوئی لوٹ مار کی ہے چاہے پیُ ٹیُ آئی سے ہو اسے بھی ضرور پراسیکیوٹ ہونا چاہئے چاہے کوئی بھیُ ہو ہمیں غرض صرف عمران خان سے ہے کسی بھی للو پنجو سے نہیں عمران خان کرپٹ نہیں اور اس بات کو دنیا جانتی ہے
 
ForReal

MPA (400+ posts)
1070524_8113186_farah_updates.jpg

ناظرین محترم یہ خاتون جس کا نام فرح خان اور خاتون اول کی فرنٹ مین و مریدنی خاص ہے۔ اور اس کا شوہر ایکدن بھی پاکستان میں نہیں رہ پاے اور حکومت کے اختتام سے ایکدن قبل ہی امریکہ فرار ہوچکے ہیں۔
اس کے مہنگے کاسٹیومز اور لیوش لائف سٹائل کے پیچھے حرام کی کمای کا عنصر تلاش کرنا قطعا مشکل نہیں جو اسے جانتے ہیں وہ اس کا ماضی اور حال بہتر طریقے سے جانچ سکتے ہیں
مبینہ طورپر فرح خان خاتون اول کی فرنٹ مین کے طور پر اربوں روپے کک بیکس اور کمیشن کے زمرے میں وصول کرتی رہی ہیں ۔
امریکہ میں ان کا شوہر ایک معمولی انسان ہے اس کی پروفائل مٰیں کچھ بھی ایسا نہیں کہ وہ اپنی بیوی کا یہ امیرانہ بلکہ ارب پتی سٹائل آف لائف ایفورڈ کرسکے
میں کسی اور سے نہیں عمران خان سے درخواست کروں گا کہ اس کو واپس لاکر اپنے اوپر لگنے والے الزامات کا جواب دینے پر مجبور کیا جاے نیز خاتون اول سے بھی ان الزامات کی مکمل تحقیق کرکے کرپشن کا حساب لیا جاے
خاتون اول اور ان کی اولاد (عمران سے نہیں) پر بھی خاصے سنگین کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں ان کو ملک سے فرار ہونے سے روکا جاے
راقم
ببر شیر
والی ریاست
سندربن،شندور و ملحقہ جنگلات
LAAKH DI LAANAT
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t know where is general asim bajwa, and honestly I don’t care!

I can understand why you don't care .
However shahzad akbar is in Pakistan, and zulfi bukhari is in Pakistan, very much active in politics.

Please check your information. Both of these are out of Pakistan
This kind of fake news will prove nothing!
Noor khan is a shameless turn coat!
Who is not turncoat ? Tell me if Mota Fawad is not turncoat. Firdous Ashiq wasn't a turncoat ? Baber Hawan is not turncoat ?
IK is the only political leader who excised 20 turn coats !
JKT was sidelined after his involvement in auger scandals was evident!
what is sideline means . Tell me how many times IK wanted him with his group to support him in current crisis ?
Ik is not an angel but those who are his opponents are worst!
I knew long before you did that he is not an angel.
NS was sent for treatment, now COVID protocols are abolished in uk, is Ik stopping him from treatment.(I doubt he needs any)
Who sent him for treatment ?
There is no denying in the fact that NS is a coward. He is hiding in uk!
I think IK is the bigger coward after his show of making PE CM of Punjab and Scarifying his Waseem Plus dummy to save his seat .
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I can understand why you don't care .

Please check your information. Both of these are out of Pakistan

Who is not turncoat ? Tell me if Mota Fawad is not turncoat. Firdous Ashiq wasn't a turncoat ? Baber Hawan is not turncoat ?

what is sideline means . Tell me how many times IK wanted him with his group to support him in current crisis ?

I knew long before you did that he is not an angel.

Who sent him for treatment ?

I think IK is the bigger coward after his show of making PE CM of Punjab and Scarifying his Waseem Plus dummy to save his seat .
وسیم اکرم پلس (بزدار )ن لیگ سے آیا تھا اور جہانگیر ترین جس نے حکومت بنا کر دی، گنتی پوری کی وہ پرویزمشرفی تھا
چونکہ ان کا لیڈر یوٹرنی ہے اور ہر بات جو وہ کہتا ہے اپنے اوپر اپلای نہیں کرتا (منافق کی نشانی) اسی لئے مریدین میں بھی یہ لعنت بھری عادت بدرجہ اتم جنیٹیکلی منتقل ہوچکی ہے
ابھی ایک منٹ بعد کہیں گے کہ نوازشریف واپس آکر عدالت کا سامنا کرے مگر اپنی پارٹی کا بندہ فرار ہوتو اس کا دفاع کریں گے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
I can understand why you don't care .

Please check your information. Both of these are out of Pakistan

Who is not turncoat ? Tell me if Mota Fawad is not turncoat. Firdous Ashiq wasn't a turncoat ? Baber Hawan is not turncoat ?

what is sideline means . Tell me how many times IK wanted him with his group to support him in current crisis ?

I knew long before you did that he is not an angel.

Who sent him for treatment ?

I think IK is the bigger coward after his show of making PE CM of Punjab and Scarifying his Waseem Plus dummy to save his seat .
Tujhey teray luchar baaji Maryam kay shalwar ka wasta, ja us ki dalali kar .
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
تم ٹھیک کہہ رہے ہو صرف جھوٹا پروپیگنڈہ ہے مریدنی تو بس امریکہ دورہ کرنے گئی ہے؟ کل واپس آجاے گی؟
اگر کوی پاک صاف ہو تو ایسے نہیں بھاگتا یہ تم لوگ ہی کہتے تھے نہ؟
مریم تو لاہور میں بیٹھی ہے اور یوتھیاز بھاگنے لگے
Bring her to court... Fazlu, zardari and shoebaz has golden chance unleash the media
 
mohsin2020

Citizen

1070524_8113186_farah_updates.jpg

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کے سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔
ٹوئٹر پر فہد مروت نامی ایک صارف نے فرح خان کی زرد لباس میں تصویر شیئر کی جس میں انہیں ایک جہاز میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فرح خان کی سیٹ کے ساتھ رکھے جامنی بیگ کی قیمت 90 ہزار ڈالرز ہے۔

https://twitter.com/x/status/1511121884292816897 اس ٹوئٹ کے سامنے آنے کی دیر تھی کہ بس صارفین نے بیگ کی خصوصیات پر روشنی ڈالنا شروع کی، بات جو بیگ سے شروع ہوئی تھی پھر وہ زرد برانڈڈ جوتوں تک بھی جا پہنچی۔
پہلے فرح خان کے بیگ کی بات کرلیتے ہیں جو ’ہرمس‘ برانڈ کا ہے، یہ برانڈ فرانس میں بیگ تیار کرتا ہے جو عموماً اپنے بیگوں میں شتر مرغ اور مگر مچھ کا چمڑہ استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

ویب سائٹ پر اس بیگ کی قیمت 82 ہزار پانچ سو ڈالر درج ہے۔
https://twitter.com/x/status/1511202337448243200 کہا جارہا ہے کہ یہ ایک برکن بیگ ہے جو صرف 20 یا 30 بیگ مجموعی طور پر بنائے جاتے ہیں، کچھ میں مگرمچھ کی کھال بھی استعمال کی جاتی ہے۔ برکنز ایک نایاب بیگ ہے اور لگژری برانڈڈ چیزیں استعمال کرنے والوں کی پہلی پسند ہیں۔

بیگ پر تبصرے کرنے والوں کی توجہ ایک صارف نے فوراً ہی فرح خان کے جوتوں کی جانب موڑ دی، جو تقریباً ایک لاکھ روپے کے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1511127221431382018
فرح خان کے پیلے جوتے بھی اسی برانڈ کے ہیں، جن کی قیمت 875 امریکی ڈالر ہے۔

امریکی ڈالر کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ رقم 1لاکھ 62 ہزار 762 روپے بنتی ہے۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
First don't know if the woman is really Farah khan

2nd the 2 bags are different

3rd same styles sandles available at Aliexpress for less than 5000

¥ 1,017 | Top Quality Women Summer Slipper Fashion Designer Men Shoes Ladies Slides Women Flip Flops Sandals Outdoor Beach Flat Slippers
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کے مقابلے کی ہے ?
واقعی تم لوگ کافی بے شرم ہو ۔ میں تمہیں سمجھتا تھا کہ شاید سلجھے ہوئے انسان ہو ، لیکن معلوم ہوا کہ بجائے شرمندگی کے اور جھوٹے تبدیلی کے نعرے کے پر ندامت محسوس کرنے کے ،تم صرف جواب میں کھسیانی ھنسی ھنس سکتے ہو ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی تم لوگ کافی بے شرم ہو ۔ میں تمہیں سمجھتا تھا کہ شاید سلجھے ہوئے انسان ہو ، لیکن معلوم ہوا کہ بجائے شرمندگی کے اور جھوٹے تبدیلی کے نعرے کے پر ندامت محسوس کرنے کے ،تم صرف جواب میں کھسیانی ھنسی ھنس سکتے ہو ۔​
جناب آپ نے شاید نوٹ نہ کیا ہو کہ پی ٹی آئی کے اکثریتی سپورٹرز اپنے بندوں کی کرپشن کے بھی خلاف ہیں اسی لئے آپ نے ترین اور علیم کی گرفتاری پر کسی قسم کا شور نہیں سنا ہو گا

اب بھی اگر یہ کرپٹ ھے یا عمران کی بیوی کرپٹ ھے تو کسی ایک بندے کا نام بتائیں جس کی پوسٹنگ کے اس نے پیسے لئے ہوں تاکہ ہم بھی عمران خان سے کہہ سکیں کہ اس کیس کی تحقیقات کرواؤ

مریم کا نام اس لئے لیا تھا تاکہ آپ کو بھی کچھ کچھ ہو کہ واقعی کرپشن گندا کام ھے لیکن افسوس آپ کو کچھ بھی محسوس نہیں ہوا
 
واقعی میں مریم کا اعمال نامہ اپنی جیب میں لیے پھرتا ہوں کہ کل تم جیسے لوگ مجھ سے اسکے اعمال پر سوال کرو گے ۔ میری کس پوسٹ سے تم نے تاثر لیا ہے کہ میں اس کی کرپشن کا دفاع کرتا ہوں ؟۔ ھاں یہ البتہ ضرور ہے کہ جو بدمعاشی ،فحاشی اور گندی زبان اور لہجہ تم ناعاقبت اندیش اس کے بارے میں استعمال کرتے ہو ، میں اسکی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔​
 
1234567

Minister (2k+ posts)

1070524_8113186_farah_updates.jpg

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کے سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔
ٹوئٹر پر فہد مروت نامی ایک صارف نے فرح خان کی زرد لباس میں تصویر شیئر کی جس میں انہیں ایک جہاز میں سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فرح خان کی سیٹ کے ساتھ رکھے جامنی بیگ کی قیمت 90 ہزار ڈالرز ہے۔

https://twitter.com/x/status/1511121884292816897 اس ٹوئٹ کے سامنے آنے کی دیر تھی کہ بس صارفین نے بیگ کی خصوصیات پر روشنی ڈالنا شروع کی، بات جو بیگ سے شروع ہوئی تھی پھر وہ زرد برانڈڈ جوتوں تک بھی جا پہنچی۔
پہلے فرح خان کے بیگ کی بات کرلیتے ہیں جو ’ہرمس‘ برانڈ کا ہے، یہ برانڈ فرانس میں بیگ تیار کرتا ہے جو عموماً اپنے بیگوں میں شتر مرغ اور مگر مچھ کا چمڑہ استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

ویب سائٹ پر اس بیگ کی قیمت 82 ہزار پانچ سو ڈالر درج ہے۔
https://twitter.com/x/status/1511202337448243200 کہا جارہا ہے کہ یہ ایک برکن بیگ ہے جو صرف 20 یا 30 بیگ مجموعی طور پر بنائے جاتے ہیں، کچھ میں مگرمچھ کی کھال بھی استعمال کی جاتی ہے۔ برکنز ایک نایاب بیگ ہے اور لگژری برانڈڈ چیزیں استعمال کرنے والوں کی پہلی پسند ہیں۔

بیگ پر تبصرے کرنے والوں کی توجہ ایک صارف نے فوراً ہی فرح خان کے جوتوں کی جانب موڑ دی، جو تقریباً ایک لاکھ روپے کے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1511127221431382018
فرح خان کے پیلے جوتے بھی اسی برانڈ کے ہیں، جن کی قیمت 875 امریکی ڈالر ہے۔

امریکی ڈالر کو پاکستانی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ رقم 1لاکھ 62 ہزار 762 روپے بنتی ہے۔
Not sure about her shoes but that bag is available on oxford street road stall in 25 pounds.