Who is wrong?

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
مگر اس سے قبل تم کچھ بھی نہیں مانے۔۔
تو میں کیوں اپنا جواب خراب کروں، تمہارا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے
Agar yeh he tumhari logic hay tu iss thread per aanay key zaroorat kiya thee?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh he tumhari logic hay tu iss thread per aanay key zaroorat kiya thee?
کیونکہ یہ شیخ عثمان کی کلپ تھی۔۔ جو انکے نیئے مداح کی جانب سے پوسٹ کی گئی تھی۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
This guy is NOT listening to what Ghamdi is saying, these people are a disaster and have done a lot of damage to Islam.
Ghamdi mentioned the Quran and the said early books of Hadith - Muattah Imam Malik​
اصل چیز کیا ہے علم کا صحیح ہونا یا پہلی دوسری کتاب سے ہونا ؟
اگر تو دوسری والی بات اصل ہے۔۔ پھر تو موطا امام مالک بھی ٹھیک نہیں۔۔
کیونکہ اس سے پہلے بھی احادیث کی کتابیں آئی ہیں۔۔
اس سے یہ ثابت ہوا کہ ساری احادیث ایک ہی کتاب میں نہیں ہوتیں۔۔
یا پھر چچا غامدی نے بس یہ ایک ہی کتاب پڑ ی ہے اور خود کو شیخ الحدیث ماننے لگے ۔۔​
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)

Please think over what is being said rather than rushing to give an answer. This is not about point scoring.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Please think over what is being said rather than rushing to give an answer. This is not about point scoring.
آپ نے موطا امام مالک کو باقی کتابوں پر ترجیح کیوں دی ؟
یعنی کیا کرائٹیریا ہے، کیا معیار ہے۔۔ ؟
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)
Because Imam Malik was from Hijaz and his grandfather was a sahabi and he grew up amongst tabeen and taba tabeen. Bukhari was from Bukhara and his collection of Hadith is at least 200 years after Hijra.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Because Imam Malik was from Hijaz and his grandfather was a sahabi and he grew up amongst tabeen and taba tabeen. Bukhari was from Bukhara and his collection of Hadith is at least 200 years after Hijra.​
وہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔۔۔
تو ان کو فوقیت انکےٹائم پیرئیڈ کی وجہ سے د ی۔ ؟

اب اگر میں کہوں کہ حدیث کے ایسے راوی یا کولیکٹر ہیں جو ان سے پچاس سال پہلے تھے۔
تو وہ امام مالک سے بہتر ہونگے ؟

کیا موطا امام مالک حدیث کی پہلی کتاب ہے ؟
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)
وہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔۔۔
تو ان کو فوقیت انکےٹائم پیرئیڈ کی وجہ سے د ی۔ ؟

اب اگر میں کہوں کہ حدیث کے ایسے راوی یا کولیکٹر ہیں جو ان سے پچاس سال پہلے تھے۔
تو وہ امام مالک سے بہتر ہونگے ؟

کیا موطا امام مالک حدیث کی پہلی کتاب ہے ؟
You are making pointless arguments, please think about what is being said and you may actually learn something, you are doing exactly what I said earlier - rushing to reply but not reflecting or understanding anything - point scoring.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
You are making pointless arguments, please think about what is being said and you may actually learn something, you are doing exactly what I said earlier - rushing to reply but not reflecting or understanding anything - point scoring.
بغیر تعصب کے اس کلپ کو دیکھیں آپکو سمجھ آجائے گی سارے اماموں کے بارے میں۔۔۔
یہ ایک معلوماتی کلپ ہے۔۔۔۔ ماننا نہ ماننا آپکی مرضی، مگر ایک بار اسکو ضرور دیکھیں۔