Who says Patwaris are Shameless Creatures???

desan

President (40k+ posts)
OIP.01tfsKqunZmmbU8xGrRJlAHaEU

https://twitter.com/x/status/1308796056168259585
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح اینٹ سے اینٹ بجانے والے کی خود اینٹ بج گئی اسی طرح خلائی مخلوق کہنے والا پاکستان کی خلاء سے باھر بھاگتا پھر رہا ہے۔
 
Atif Razaq

Citizen
عوام کو سمجھ جانا چاہیے کہ اگر یہ سیاستدان اتنے ہی مخلص اور قوم کا درد رکھتے ہیں تو صرف بھڑکیں نہ مارتے بلکہ کب سے میدان عمل میں کود گئے ہوتے، چھپ چھپ کر جی ایچ کیو کہ دورے نہ کرتے ، عوام سے نہ چھپاتے، لیکن یہ تو اپنی آل بچاؤ، مال بچاؤ، کھال بچاؤ، مشن پر ہیں۔
 
Atif Razaq

Citizen
یہ وہ مجاہد ہیں جو عوامی جلسوں میں ، ٹی وی انٹرویوز اور پریس کانفرنسز میں تو بڑے بڑے اعلانات کرتے، دعوے کرتے، بھڑکیں مارتے، سینہ تان کر للکارتے ہیں ، لیکن پردے کے پیچھے یہ جی ایچ کیو ہوتے، وہاں جا کر منت ترلا کرتے، پاؤں پڑ جاتے، ہمیں بچا لو۔ یہ کہتے ہم نے عمران خان سے این آر او نہیں مانگا، بالکل سچ کہتے ہیں ، این آر او تو جی ایچ کیو سے مانگا جاتا ہے، آخر فوج کی پیداوار فوج سے ہی امیدیں لگائے گی۔