Who was the Psychiatrist Dr. Azhar Hussain, and what happened to him?Report

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹرز پاکستان ميں پرچون کی دُکان کی طرح مريضوں سے پيسے بٹورنے ہيں اور دوائياں بنانے والی کمپنيوں کی غير معياری ادويات مريضوں کو دے کر کميشن بناتے ہيں ۔لوگوں کی زندگيوں سے کھيلنا کوئی بڑی بات نہيں کيوں کے ڈاکٹرز اپنے آپ کو پاکستان ميں بہت بڑی توپ چيزسمجھتيں ہيں ، کبھی کبھی الّلہ کی پکڑ ميں آجاتے ہيں ۔ اس قوم کی کون سی چيز سيدھی ہے ، نواز زرداری نے پان کی دُکان سے ليکر ڈاکٹرز کے کلينک تک سب کو چور بنا ديا ہے۔
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Like any other field in our society healthcare is not regulated at all. No guidelines, no research, and lot of stigma for mental health problems. We are all macho pretenders.
Very sad. But doctors are as much subject to life stressors as any other human being.
Think for a second how many problems one doctor hears in a day? Doctors only get to listen to their patients complaining about health problems, then they all complain about being charged too much and then everyone wants to be treated for free but ready to buy an iPhone for 200000! Does it make sense?
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)

میرے والد 1966 کے ایم بی بی ایس گریجویٹ تھے،، انتہا درجے کا پروفیشنل، اور آج کل کے بڑے سے بڑے سپیلشٹ سے قابل ڈاکٹر تھے،،لیکن جب سے سے پروفیشنل کالجز میں "سیلف فائنانس" کا غلیظ سسٹم شروع ہؤا ہے
سارے پروفیشنل شعبے زوال، اور انحطاط کے شکار ہیں، اور ڈگریاں بغیر کسی تعلیم، اور ٹریننگ کے بِکنے لگی ہیں
اور علاج کا معیار بس مریض کے قسمت تک محدود ہو گیا ہے، قسمت اچھی ہوئی تو ہسپتال سے زندہ لوٹ کر آ جائے گا، ورنہ بچانے میں ڈاکٹروں کا کردار زیرو ہو چکا ہے،، البتّہ مارنے میں کردار بڑھ گیا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Like any other field in our society healthcare is not regulated at all. No guidelines, no research, and lot of stigma for mental health problems. We are all macho pretenders.
Very sad. But doctors are as much subject to life stressors as any other human being.
Think for a second how many problems one doctor hears in a day? Doctors only get to listen to their patients complaining about health problems, then they all complain about being charged too much and then everyone wants to be treated for free but ready to buy an iPhone for 200000! Does it make sense?
Yes it makes sense….IPhone does cost that much….Ab is mien kia? ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
iphone key yeh keemat theek hai per doctor key fee ziada hai! Akal naheen tay maujaan he maujaan! Abb is main kiya!
اوہو آپ نے فون بارے پوچھا تو میں نے بتا دیا؟...ہاں ڈاکٹرز کی فیس کا بھی آپ نے ذکر کیا تو لیکن کچھ
پوچھا تو نہیں؟...تو میں کیوں خواہ مخواہ میں اپنی ٹا نگ پھنساتا؟ ہاہاہا عقل بارے میں بھی آپ نے بلکل
درست کہا ….کہ نہ ہو تو یاروں کی موجاں ہی موجاں ….تبھی میں بھی کہوں آپ کیوں ہر وقت موج مستی
کے موڈ میں رہتی ہو…..اب اس میں کیا ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
One instance cannot be used to infer about a much broader group.
Media should provide meaningful data - if there is a significant (or lager than average) rate of mental stress among health community then it would be a matter of concern.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
اوہو آپ نے فون بارے پوچھا تو میں نے بتا دیا؟...ہاں ڈاکٹرز کی فیس کا بھی آپ نے ذکر کیا تو لیکن کچھ
پوچھا تو نہیں؟...تو میں کیوں خواہ مخواہ میں اپنی ٹا نگ پھنساتا؟ ہاہاہا عقل بارے میں بھی آپ نے بلکل
درست کہا ….کہ نہ ہو تو یاروں کی موجاں ہی موجاں ….تبھی میں بھی کہوں آپ کیوں ہر وقت موج مستی
کے موڈ میں رہتی ہو…..اب اس میں کیا ?
Hamaari masti to fakeeroon valee hai,zahe naseeb. Abb is main bilkul he kiya!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Hamaari masti to fakeeroon valee hai,zahe naseeb. Abb is main bilkul he kiya!
ہاں خیر فقیرانہ مستی تو الله کی دین ہے ...اگر آپ میں ہے تو
زہے نصیب!….کیا ہی بات ہے...اب اس میں تو مزید کچھ ہونے کی
امید رکھنا بھی فضول ہوگا