Who will win 2018 Election? PMLN OR PTI? Public Survey Lahore

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Very interesting video since it actually shows reasons why people vote for any party. The poorer people are not happy with PMLN at all. Sadly there are still quite a lot of people who will vote for them due to their elders voting for them. Many despicable people would still vote for NS even if he gets jail. The guy at 26.55 appears to be a religious scholar yet does not care about NS getting jail, will still vote PMLN.
 
Last edited:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
صاحبِ اقتدار جماعت ویسے ہی غیر مقبول ہوتی ہے....پھر نون لیگ نے تو کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا
ممتاز قادری کی پھانسی پر تو ایک خاص حلقہ ہی ناراض تھا لیکن ختم نبوت کے حلف نامے میں مفت کی ترمیم نے عام مذہبی لوگوں میں بھی نواز شریف کے لئے نفرت کے شدید جذبات جگاۓ ہیں اوپر سے نواز شریف غلیظ نے جو آخری لُچ تلا ہے وہ پوری نون لیگ کو الیکشن میں شدید ترین نقصان پہنچاۓ گا
جہاں ہندوستان کی بات آ جاۓ وہاں عوام صحیح اور غلط کے معیار پر نہیں سوچتی، صرف اور صرف جذبات سے سوچتی ہے
ایسا نہیں ہے کہ نون کی سو فیصد ضمانت ہی ضبط ہو جاۓ گی....ابھی بھی انکا ووٹر، جو جہالت میں ابو جہل کے اریب قریب ہی ہے، موجود ہے
لیکن سوشل میڈیا پر انکی جو سپورٹ نظر آتی ہے وہ بالکل جعلی ہے....پورے ملک سے ڈسٹرکٹ اور یو سی کی سطح پر راتب خور بھرتی کیے گۓ ہیں تعداد تقریباً بارہ ہزار کے لگ بھگ ہے

اس مرتبہ نون لیگ کا کسی ایک صوبے میں بھی حکومت بنا لینا ناممکن ہے
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
اِس سروے کے مطابق، کپتان اپنے پیغام کو
غریب عوام تک پہنچانے میں کافی حد تک کامیاب نظر آ رہے ہیں


کپتان کل سے اس فرق کہ تلاش نہیں کرپایاکہ فروٹ چاٹ اور بوٹ چاٹ میں بنیادی فرق کیا ہے؟
بوٹ چاٹ ہر بندہ نہیں کھا سکتا اس کے لیے خاص"کپتانی" تربیت کی ضرورت ہوتی ہے.
!!!
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

کپتان کل سے اس فرق کہ تلاش نہیں کرپایاکہ فروٹ چاٹ اور بوٹ چاٹ میں بنیادی فرق کیا ہے؟
بوٹ چاٹ ہر بندہ نہیں کھا سکتا اس کے لیے خاص"کپتانی" تربیت کی ضرورت ہوتی ہے.
!!!
تم جیسے حرمزادوں کو صرف قطریوں کے پُش اَپس گننے سے غرض ہوتا ہے،، یہ دھندہ جو بھی کرائے گا، ووٹ اُس کا ہو گا