Why BBC Supports Pakistan's Enemies Like Hamid Mir?

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ منجن بکنا بند ہوچکا ہے۔ پاکستان میں کوی غدار یا دشمن ملک نہیں یہاں پر اختلاف راے کو ہی ملک دشمنی کہہ دیا جاتا ہے۔ جس جماعت کا لیڈر ایسا الو کا پٹھا بے وقوف ہو کہ بچپن میں کھیلتے ہوے لگی چوٹ کی وجہ سے سابق سپیکر کو ٹی وی پر غدار کہتا رہے اس کی جماعت کے کارکنوں سے کیا توقع کی جاسکتی ہے؟ پی ٹی آی کے لید خوروں کا ذہنی لیول تو گدھے سے کچھ ہی زیادہ ہوگا
Today it was in the news that the Donkey population in Pakistan increased a lot in last 2 years........
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فوج کونسا انڈیا کے پاس نہیں جاتی، وہ بھی چپکے چپکے عوام سے چوری خفیہ مذاکرات کرنے، اتنی غیرت ہے تو تین سو ستر پر یہ کہوں کہتے کہ انڈیا کااندرونا ہے۔ انڈیا کا اندرونا ہو یا بیرونا یہ لڑ نہیں سکتے تب بھی خیر ہے نہ لڑیں مگر غداری کے سرٹیفیکیٹ مروڑ کر ب ن ڈ میں دینے کا وقت ہے کوی بھی سالا اپنی پین اب پیش کرے گا تو کوی خریدار نہیں ہوگا عوام اس گردان سے تنگ ہیں، رہی بات لیدخوروں کی تو ان کی یہ منجن خریدنا مجبوری ہے۔ ان کو ترلوں سے اقتدار ملا ہے اب اتنی جلدی تو جانے نہیں دیں گے

بیک ڈور ڈپلومیسی ساری عمر چلتی ہے اور ہر فوج اور سول حکومتوں میں چلتی ہے۔۔ یہانتک کہ امریکہ بظاہر طالبان سے لڑ رہا تھا لیکن پیچھے مذاکرات بھی چل رہے تھے۔۔۔اور فوج پاکستان کے لیے بات چیت کرتی ہے۔ فوج نے ملک چلانا ہوتا ہے ۔۔ حامد کو کیا چلانا ہے سوائے اپنے بنک اکاؤنٹ کے۔۔؟

اور عمران کو اقتدار عوام نے دلایا ہے کسی ایرے غیرے کی کوئی مجال نہیں کہ اسے ہلا بھی سکے۔۔ منت ترلے تو گنجے 2013 سے پہلے کر رہے تھے جو ابھی تک جاری ہیں۔