Why media is not showing this video upon MQM and PMLN getting cozy with each other?

Just_one

Banned
Moderators, please don't merge it as it is an important topic deserving its own place.

We saw how media repeatedly showed a 7-years old video of Sheik Rashid and IK having a political argument in a TV program when IK decided to attend the jalsa of Sheik Rashid recently. We saw how almost every media talk show talked about this issue and taunted PTI with it, even though it was obvious that Sheihk Rashid was in government then and now for the last 4 years he is consistently speaking against one.

Yet I have not seen any anchor person or media talk show showing this video upon the cozying up of MQM and PMLN:


Where is the media now?

We need to raise this issue and post this video on every anchor person's FB page who taunted PTI with a 7 year old video. We need to tell them that we know what is going on and we ain't liking it one bit.

We need to spread this issue!
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=26112]barca[/MENTION]
یار اس کو ٹھنڈا کرو
نواز نے اگر نیچے کے بال سر پر لگوا لے ہیں تو اس کو کیوں تکلیف ہوتی ہے

اس کے بال کس نے نوچے ہیں ؟ اور کون سے نوچے ہیں ؟؟؟
اس کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟؟

بارکے ، سپریم کورٹ کو تفتیش کر کے بتاو
ملک ریاض سے نہی پوچھنا
 

cornered_tig

Councller (250+ posts)
Excellent point..bahi everyone has their price, so does the media, it has completely sold out in case of PPP/PMLN and in case of MQM it is simple scared from the gun!
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
سادہ جواب : نورے پیسوں کی بوریاں بھیجتے ہیں اور ایم کیو ایم والے بندہ ھی بوری میں ڈال کر بھیج دیتے ہیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
@barca
یار اس کو ٹھنڈا کرو
نواز نے اگر نیچے کے بال سر پر لگوا لے ہیں تو اس کو کیوں تکلیف ہوتی ہے

اس کے بال کس نے نوچے ہیں ؟ اور کون سے نوچے ہیں ؟؟؟
اس کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟؟

بارکے ، سپریم کورٹ کو تفتیش کر کے بتاو
ملک ریاض سے نہی پوچھنا

سادہ جواب : نورے پیسوں کی بوریاں بھیجتے ہیں اور ایم کیو ایم والے بندہ ھی بوری میں ڈال کر بھیج دیتے ہیں

یہ سارا رولا بالوں اور بوریوں کا ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
سادہ جواب : نورے پیسوں کی بوریاں بھیجتے ہیں اور ایم کیو ایم والے بندہ ھی بوری میں ڈال کر بھیج دیتے ہیں

استاد دنیا نے اتنی ترقی کی لیکن طافو گینگ ابھی بھی بوری اور ڈوری کا استمال کرتا ہے کیوں ؟
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد دنیا نے اتنی ترقی کی لیکن طافو گینگ ابھی بھی بوری اور ڈوری کا استمال کرتا ہے کیوں ؟

کون سی جدید دنیا ...طافو کی شکل کبھی غور سے نہیں دیکھی ...فرعون کا شاہی جلاد رہا ھے یہ کسی زمانے میں ، اسے پرانے طریقے ہی پسند ہیں
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ان بھاڑے کے ٹٹوؤن کو کیا نظر آئے گا یہ سب ۔۔


شیخ رشید نے تو صرف عمران کی پارٹی کو تانکہ پارٹی ہی کہا تھا نا۔۔


لیکن اس بھتی مافیا نے تو گنجوں کی بہن بیٹیوں کو سڑک پر لا کر کھڑا کر دیا تھا اور کیا کچھ نہیں کہا تھا۔۔


چلو ۔۔ سانو کی۔۔۔ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے لٹیرے دو۔۔
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
let me flood this on social media .. fcuk media anchors ... kissi meher bukhari k behen bhai . shohar .. saalay ..
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
چلو جی اب وسیم اختر ہمیں بتائے گا کہ نواز شریف کی اوقات کیا ہے۔ وسیم اختر کو اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ نواز کی اوقات ہم پہلے سے جانتے ہیں۔ نواز کی اوقات ہم اس وقت سے جانتے ہیں جب سے وہ ایٹمی دھماکوں پر سیاست کر رہا ہے حالانکہ وہ ایک غبارہ تک نہیں بھوڑ سکتا۔
مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نواز شریف یا ن لیگ کو بینکاب کرنے کے لیے ہمیں وسیم اختر سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ وسیم اختر کو نواز کے بال لگوانے پر اعتراض ہے مگر الطاف حسین بوریوں کے ناپ تیار کروائے تو کوئی بات نہیں۔
پنجاب کے مجروں پر بڑی نظر ہے مگر جو خون کی ہولی کراچی میں کھیلی جاتی ہے اسکا حساب کیا بنگلہ دیش کی حکومت دے گی۔
قاتل بھتہ خور اور پتہ نہیں کیا کیا الزام لگیں ہیں۔ پہلے ان کا تو جواب دے دو۔ اور تو اور بڑے آئے وڈیروں کو للکارنے والے یہ زرداری تم لوگوں کو بڑا عوام دوست نظر آتا ہے جو اسکی گود میں جا بیٹھے ہو۔ تم کیا وڈیروں کے خلاف کچھ بولو گے تمہارے تو اپنے مائی باپ یہی سندھ کے وڈیرے ہیں۔

باقی رہی گنجے کی بات تو ہم ہیں نہ اس کے پول کھولنے والے۔ وسیم اختر کو کیا ضرورت پڑھ گئی نواز کے منہ لگنے کی۔ اور ویسے بھی ایم کیو ایم کی اپنی دکان پنجاب کے لوگوں نے بند کروادی اسلیے ووٹ بھی اسے کہاں ملے گا پنجاب سے۔ اور گنجے کے خلاف زیادہ مت بولو کیونکہ اگلی بار اسی کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا کیونکہ حکومت سے باہر رہنا تو ایم کیو ایم کے لیے گناہ سے کم نہیں۔

 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
please highlight this point as much as you can

so that PTI raise this point in political talk shows.

it is very important
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سادہ جواب : نورے پیسوں کی بوریاں بھیجتے ہیں اور ایم کیو ایم والے بندہ ھی بوری میں ڈال کر بھیج دیتے ہیں

یار پاکستان کی جان ان ڈاکوں سے کب چھوٹے گی

اگر یہ تو اتنے بدبو دار لوگ ہیں کہ کوئی ان کو پاس بھی نہ کھڑے ہونے دے

اور یہ اپنے آپ کو لیڈر کہتے ہیں ، حیرت ہے​
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM Wasim Akhtar asks question from PMLN Nawaz Sharif, Chaudry NIsar & Shahbaz Sharif

I agree with him on that.
 

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM Wasim Akhtar asks question from PMLN Nawaz Sharif, Chaudry NIsar & Shahbaz Sharif

I think we should not use people like him, he attacked Punjabi people in his speech. We must view his street talk in the whole context of what he said which was pure racism.
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Re: MQM Wasim Akhtar asks question from PMLN Nawaz Sharif, Chaudry NIsar & Shahbaz Sharif

agreed.... takloooo koe kaam kero dhang ka! llooot ker kha gae! "QARZ UTARO MULK SANWAROO"""
I remember school kids helped with their pocket money, mothers and sisters with their jewelry and men and older with whatever their saving was! just to save Pakistan!
 

drsaleem007

Senator (1k+ posts)
Re: MQM Wasim Akhtar asks question from PMLN Nawaz Sharif, Chaudry NIsar & Shahbaz Sharif

hahahaha.......... angry birds of mqm blasting chicken leaders of pmln