Why Muslim nurses take over a church in institute of mental health Lahore

Haha

Minister (2k+ posts)
لکھ دی لعنت ان دہشت گردوں اور اسلام کو بد نام اور پاکستان کو گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی کوشش کرنے والے حرام زادوں ملک دشمنوں اسلام دشمنوں پر اور اسلام کو بھی دہشت گردی ثابت کرنے کی زلالت کرنے والے ان حرامیوں کئ پوری چھان بین کی جائے اور را سے ان کے تعلق اور ملک دشمنی کو بے نقاب کیا جائے جلوس کے آگے دو دہشت گرد مرد جو انسٹی گیٹ کر رہے تھے ان حرام زادوں کو الٹا ٹانگ کر ان کو ننگا کرکے چھترول کرو ان کی سازش کا پورا خلاصہ کیا جائے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے یہ چند لوگوں کا ٹولہ یقیناً کیسی خاص ایجنڈے پر کام کر رھے ھیں ان معاملات کی فوراً مکمل تحقیقات کی جائے اور ملک دشمن اور اسلام دشمن عناصر کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزائیں دیں جائیں اور جو لوگ ان واقعات کے پیچھے ہیں ان کو بھی بینقاب کیا جائے جو لوگ بھی ان ملک دشمنی اسلام دشمنی انسانیت دشمنی گھناؤنے جرائم میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔