Why my comments are not being published in Urdu Khabrian section??

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
What wrong with this comment?

ایک تو آپ لوگوں کو سمجھ دیر سے آتی ہے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت سے پوچھا کہ درخواست گزار ڈوگر نے کیسے جائیدادیں ڈھونڈیں تو حکومت نے جواب دیا کہ ڈوگر نے اس ویب سائٹ میں نام ڈالا تو یہ جائیدادیں سامنے آ گئیں تو جج صاحب نے کہا کہ درخواستگزار کو نام کے صحیح سپیلنگ بھی نہیں آتے کہ جو سپیلنگ اس نے درخواست میں لکھے ہیں وہ غلط ہیں ، تو سرچ کیسے کیا؟؟ پھر یہ نمونے کے توڑ پر پیش کئے ہیں کہ اگر کسی بھی نام کو اس ویب سائٹ میں ڈالیں تو اس کے نام سے جائیدادیں سامنے آجاتی ہیں ، اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا اس بنا پر حکومت ہر کسی کے خلاف انکوائری شروع کردے گی؟؟ حکومت کا جواب تھا کہ جب عوامی شکایت سامنے آئے گی تو حکومت انکوائری کرے گی ، تو عدالت نے مزید سوالات بھی پوچھیں ہیں کہ ویب سائٹ سے سامنے آنے والوں ناموں میں کتنی جائیدادوں میں انکوائری کی گئی؟؟ اس انکوائری کیلئے پیسے ادا کئے جاتے ہیں ، درخوست گزار کا تو کوئی فارن کرنسی اکاونٹ ہی نہیں تو پیسے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے ادا کئے گئے ہوں گے تو اس کا ریکارڈ بھی ساتھ لگائیں، ابھی تک حکومت نے جواب نہیں دیا
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
مطلب صاف ھے کہ پیٹی بھائی کو بچانے کے چکر میں ۔ جج۔ اب قاتل۔ آلہ قتل اور گواہوں کوچھوڑ کر اب آلہ قتل کو بنانے والے کے دادا کے دادا کا نام پوچھ رھنے ھیں تاکہ کسی طرح جج
کو فرار کرانے کی راہ نکالیں ۔
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستان نہیں ھے کہ پچاس روپے کے اشٹام پر ک

دونی کا پہاڑہ لکھ کر عدالت میں جمع کراو اور 22 کروڑ عوام کے مجرم کو فرار کروا دو۔
یو کے میں7پونڈ میں تصدیق شدہ لینڈ رجسٹری کا ریکارڈر مالک کے شجرہ نسب سمیت مل جاتا ھے۔
جج صاب تو مان رھے
ھیں کہ مال مسروقہ ان کی زوجہ کے نام ھے لیکن مال لوٹا کیسے یہ نہیں بتا رھا۔ یہ دس کا ٹولہ پیٹی بھائی کے لئے دیوار بنا رھا ہوا ھے ورنہ ایک پانجہ فٹ کرنے کی دیر ھے قاضی فر فر بولے گا اور جہاں سے مال پکڑا تھا اس کا شجرہ نسب بھی بتائے گا۔
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
What wrong with this comment?

ایک تو آپ لوگوں کو سمجھ دیر سے آتی ہے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکومت سے پوچھا کہ درخواست گزار ڈوگر نے کیسے جائیدادیں ڈھونڈیں تو حکومت نے جواب دیا کہ ڈوگر نے اس ویب سائٹ میں نام ڈالا تو یہ جائیدادیں سامنے آ گئیں تو جج صاحب نے کہا کہ درخواستگزار کو نام کے صحیح سپیلنگ بھی نہیں آتے کہ جو سپیلنگ اس نے درخواست میں لکھے ہیں وہ غلط ہیں ، تو سرچ کیسے کیا؟؟ پھر یہ نمونے کے توڑ پر پیش کئے ہیں کہ اگر کسی بھی نام کو اس ویب سائٹ میں ڈالیں تو اس کے نام سے جائیدادیں سامنے آجاتی ہیں ، اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا اس بنا پر حکومت ہر کسی کے خلاف انکوائری شروع کردے گی؟؟ حکومت کا جواب تھا کہ جب عوامی شکایت سامنے آئے گی تو حکومت انکوائری کرے گی ، تو عدالت نے مزید سوالات بھی پوچھیں ہیں کہ ویب سائٹ سے سامنے آنے والوں ناموں میں کتنی جائیدادوں میں انکوائری کی گئی؟؟ اس انکوائری کیلئے پیسے ادا کئے جاتے ہیں ، درخوست گزار کا تو کوئی فارن کرنسی اکاونٹ ہی نہیں تو پیسے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے ادا کئے گئے ہوں گے تو اس کا ریکارڈ بھی ساتھ لگائیں، ابھی تک حکومت نے جواب نہیں دیا
Because they are not khabrain but rather chawalain