Why Sh. Rasheed attend all gatherings of PTI when he has his own party

Rancher

Senator (1k+ posts)
Shaikh Rasheed is seen in nearly all gatherings of PTI, (though not in Larkana, can anyone tell why he has not participated)?
Is he specially invited in gatherings or
he comes bin bulaya or
it is taken for granted that he will be there.
In all the above scenarios PTI should own his statements, rather than distancing itself as Shireen Mazari and other leaders doing because he is speaking from PTI platform.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Pti should avoid sheikh rasheed s much as possible. He has a big foul mouth and no philosophy whatsoever. We do not follow pti for having big mouth but because of its vision and philosophy.
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں میں سوچتا ہوں
انکا بھی کہیں جنوں ناکام نہ ہو




2_85708.JPG
 
شیخ رشید کو سٹیج پر اس لئے بلایا جاتا ہے کہ وہ مرچوں کی چٹکی تم لوگوں کی ٹھیک جگہ پہنچاتاہے ، مزہ تو آتا ہوگا ؟ چیتے



برگر چندا



ابھی تو بے غیرت اور بے شرم شیدے ٹلی نے مرچوں والا سوٹا چول خان نیازی کے گھسا کر اسے کنٹینر پر الٹا لٹکایا ہوا ہے



 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ادھر ایک شیخ رشید کا کانٹا حکومت کے ان چھوٹے چھوٹے کیڑوں مکوڑوں کو کھٹکتا ہے کوئی اس کا کہا ہوا ایک جملہ اور کوئی عمران خان کا کہا ہوا ایک جملہ یہاں روز لکھتا ہے جو فوج ساری آج نواز شریف کے ساتھ ہے اس کے خطابات نکل کر پڑھنے کی ان کوفرصت نہیں جو نواز لیگ اور ان سب نے ایک دوسرے کے لیے فرمایا خاص کر پیپلز پارٹی کا ان کے بارے میں اور ان کا ان کے بارے میں اگلا ہوا گند لاجواب ہے اس کی طرف بھی توجہ دیں کیونکہ ایک ایک کر کے نواز شریف کی کابینہ خالی ہوتی جا رہی ہے اور اگر کل کو ایلکشن آ گیا تو ان سب مدد گاروں نے ایلکشن میں پھر نواز شریف کو رگڑا دے کر ایلکشن لڑنا ہے یا ہو سکتا ہے اب باقی کی سب پارٹیاں ایلکشن بھی ن لیگ ہی سے لڑیں گی کیونکہ نواز کی کرپشن کے سائے تلے سب ایک ہیں..
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
IK knows very well what he is upto and what needs to do. Sh.Rasheed is seasoned enough to decide where to go and what to say. Some mask men appear at times to question about Qadri or Sh. Rasheed seen around PTI. They are at peace when Siraj-ul-Haq is seen with Nawaz Shareef or Zardari but they fume and question when he seconds IK demands. I wonder what a cobbler can earn in a bare foot tribe ?
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
The reason he did not come too Larkana was because of the strong statements he gave against Bilawal Bhutto. It was PTI first jalsa in Sindh after long time and for SR to be on stage he may have gone against Zardari and Bilawal which PTI may have felt is not required at moment
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
کسی بھی کھیل تماشے میں ہیرو سے پہلے ایک ایسے کردار کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے جو تماشائیوں کو بہلا،ہنسا او گرما سکے ۔فلموں میں ایسا کام کامیڈین سے لیا جاتا تھا جو اپنی بےوقوفانہ حرکات ، اور مذاحیہ گفتار سے لوگوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کا سبب بنتا ہے اور سیاسی جلسوں میں شیخ رشید جیسے سیاسی یتیم اپنے آقا کے لیے اس کے مخالف کے خلاف وہ کچھ کہتا ہے جسے کوئی حقیقی لیڈر خود اپنے منہ سے کہنا پسند نہیں کرتا ۔اس بندے کی بھی روٹی روزی کا انحصار ہی ہذیان بکنے پر ہے ۔ کسی زمانے میں چاہدری ظہور الہی صاحب کے دسترخوان سے چوگا چگتا تھا ۔پھر ضیا الحق کے دست شفقت تلے آ گیا،اسی کا تسلسل تھا کہ نواز شریف کے لئے بچے جمورے کا کردار کرنے لگا۔ لوگ ابھی نہیں بھولے کہ اس خدمت میں وہ اتنا آگے تھا کہ بے نظیر بھٹو کے لئے اس کا لب و لہجہ اخلاق کی کس سیڑھی پر تھا۔ اس کا منہ اتنا کھل گیا تھا اگرچہ وہ وزیر اعظم تھیں پھر بھی اسمبلی تک میں اس کے ہتک آمیز تبصرے اخبارات کی زینت بنتے رہتے تھے۔اور جس کی پاداشت میں اسے جیل تک بھی جانا پڑا ۔
کیا آج وہی خدمت وہ عمران کے لئے سر انجام دے رہا ہے ؟
میرے خیال میں نہیں ۔ ایسا نہیں ہے ۔ میرے خیال میں آج انتقامی جذبہ اسے پر جوش کئے ہوئے ہے ۔اپنی ذاتی توہین کا انتقامی جذبہ۔
عمران خان کو اس بندے کا سب پتہ ہے، مگر اسے سمجھایا گیا ہے کہ شیخ رشید جو مسلم لیگ ن میں جانے کی از حد کوشش کے باوجود دھتکار دیا گیا ہے اس وقت اپنی ذلت اور توہین کی آگ میں جل رہا ہے اس کی اس آگ کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنا چاہیئے ۔سو اپنے خیال میں پی ٹی آئی شیخ کو استعمال کر رہی ہے ۔
دوسری طرف شیخ رشید اپنی توہین کے جواب میں ہر ایسے چوہدری کا کامہ بننے کو تیار ہے جو نواز شریف کی حکومت کو گرانے کی کوشش کرے ۔وہ خواہ عمران خان ہو، طاہر القادری،یا چوہدری ہوں ۔ اپنے اندر کی آگ ہی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے کبھی ایم کیو ایم کوورغلاتا ہے اور کبھی پی پی پی تک کو دانہ ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتا ۔
۔ اس کے کلیجے میں ٹھنڈ اس حکومت کے ختم ہونے سے ہی پڑ سکتی ہے ۔وہ جو ایک کارنر میٹنگ نہیں کر سکتا عمران کے بڑے بڑے جلسوں میں اپنے خبط باطن کا اظہار کرکے سکون لیتا ہے دوسرے لفظوں میں انہیں استعمال کر رہا ہے
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
PTI campaign to unearth the dirty tricks of the stake holders ( that includes Establishment, Supreme Court, US,UK,UAE, Saudi Arab and Turkey) in stealing the real will of the people and installing a dummy PM of their choice to benefit from resources of this land, is political in substance but ethical in nature. Anybody and any party caring for this land is welcome and efforts combined, all the different styles and statements culminate into one goal which is to unmask and challenge the dark forces in power for ages. For such a deep rooted and popularly supported, nobody needs to wear PTI mask. You have your free will and choice of weapons to fight the demons from PTI platform.
 
jub nawaz shareef pm hoker zerdari driver bun sakta hai jiss ka uss ny aur uss ke bhai S S ny peat pharna tha tu sub kuch hosakta hai.


پس ثابت ہوگیا ہے کہ


نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور چول خان نیازی میں کوئی فرق نہیں ہے ورنہ آج تک تو پیپسی برگروں نے چول خان نیازی خدا کا درجہ ہی دیا ہوا تھا


بہت شکریہ



 
کسی بھی کھیل تماشے میں ہیرو سے پہلے ایک ایسے کردار کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے جو تماشائیوں کو بہلا،ہنسا او گرما سکے ۔فلموں میں ایسا کام کامیڈین سے لیا جاتا تھا جو اپنی بےوقوفانہ حرکات ، اور مذاحیہ گفتار سے لوگوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کا سبب بنتا ہے





جبار بھائی


آپ بھی بہت سادہ ہیں


پاکستان کی سیاسی سرکس کے سب سے بڑے مسخرے (چول خان نیازی) کو ہیرو سمجھ بیٹھے ہیں